Skip to content
  • Wednesday, 17 June 2026
  • 6:38 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بیرسٹرگوہر نےعلیمہ خان کو جواب دے دیا

حالیہ پوسٹس

  • سینیگال کیخلاف 2 گول، فرانس کے ایم باپے نے پیلے اور میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
  • محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
  • تیونس نے پہلے میچ میں شکست کے بعد کوچ کو برطرف کر دیا
  • برطانوی پارلیمنٹ میں بھی پاکستان تشکرکی گونج، امریکا ایران جنگ بندی کیلئے پاکستانی ثالثی کی تعریف
  • ایم باپے کا جادو چل گیا، سنسنی خیز میچ میں فرانس نے سینیگال کو 1-3 سے ہرا دیا
Headline تازہ ترین

بیرسٹرگوہر نےعلیمہ خان کو جواب دے دیا

DAILY MITHAN Feb 27, 2026 0


علیمہ خان کو ہر منٹ کی خبر دی گئی، ان کو سب بتایا گیا تھا: بیرسٹرگوہر نےعلیمہ  خان کو جواب دے دیا

فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  بیرسٹرگوہر  نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ  خان کو جواب دے دیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو میں بیرسٹرگوہر کا کہنا تھا کہ علیمہ خان جاننا چاہ رہی ہیں کہ کانفرنس کال پر دوسرا کون تھا، کانفرنس کال پر دوسرا آدمی ہماری جانب سے سہیل آفریدی تھا۔

بیرسٹرگوہر کا کہنا تھا کہ ہم ہرلمحے اور منٹ کے حساب سے اپ ڈیٹ سے آگاہ کر رہے تھے، علیمہ خان کو ہر منٹ کی خبر دی گئی تھی، ان کو سب بتایا گیا تھا، میرے ساتھ ان لوگوں کے بندوں کے علاوہ کانفرنس کال پر سہیل آفریدی تھے، علیمہ خان چاہ رہی تھیں کہ نام لینا ہے، میں نے وہ نام لے لیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  بانی پی ٹی آئی سے فیملی کی محبت اپنی جگہ لیکن پارٹی قیادت بھی ڈٹ کر کھڑی ہے، بہنیں قیادت پر شک نہ کریں، سب بانی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ پارٹی ایسے ریلیکس ہے جیسے بانی کا علاج ہوگیا ہے، بانی کی صحت کے معاملے پر پی ٹی آئی کی طرف سے کچھ ہوتا ہوا نہیں دیکھ رہے، ‏بس بہت ہوگیا جو بانی کے بیانیےکا بوجھ نہیں اٹھاسکتا، وہ سائیڈ پر ہو جائے۔

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ جو باتیں محسن نقوی سے پتا چل رہی ہیں وہ بیرسٹرگوہر  سے پتا چلنی چاہیے تھیں، مجھے ابھی تک نہیں پتہ کہ کانفرنس کال پر کون تھا، جو جو چیز یہ کہہ رہے تھے میں اسے سوشل میڈیا پرپوسٹ کرکے پبلک کر رہی تھی، بانی نےکئی بار کہا کہ میرے وکلا سےکہیں کہ میرے کیسز لگوائیں، ہم آ کر بیٹھ سکتی ہیں تو وکلا کیوں نہیں آتے؟

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر، لطیف کھوسہ اور بیرسٹر علی ظفر کہاں غائب ہیں؟ حامد خان سینیٹر بننے کے بعد نظر ہی نہیں آئے، بیرسٹر گوہر پارٹی چیئرمین بن گئے، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں کیسز تک نہ لگوا سکے ، ہم اچھی طرح جانتے ہیں پارٹی میں غدار کون ہے، شرم ناک ہےکہ پارٹی رہنما اکیلے محسن نقوی سے رابطے کرتے رہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سینیگال کیخلاف 2 گول، فرانس کے ایم باپے نے پیلے اور میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
تیونس نے پہلے میچ میں شکست کے بعد کوچ کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
ایم باپے کا جادو چل گیا، سنسنی خیز میچ میں فرانس نے سینیگال کو 1-3 سے ہرا دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی سرزمین پر ایران کے ترانے اور پرچم نے سماں باندھ دیا، اسٹیڈیم میں ایرانی فینز پُرجوش
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
امریکا نے اسرائیل کو ایران کیساتھ معاہدے کی تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا مقام تبدیل کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور کے علاقے سندر میں 5 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں پر سرعام فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ میں 16 ارب روپے سے زائد مالیت کے پلاٹ اسکینڈل کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
جب آبادی کی بنیاد پر صوبوں کو رقم ملےگی تو کون سا صوبہ آبادی کنٹرول کرنا چاہےگا؟ مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن، 2 افسروں کیخلاف مقدمہ درج
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش زبانی جمع خرچ نہیں ہونی چاہیے، انکو خود چل کرآنا چاہیے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل سچی بات کرتے ہیں، اس لیے مذاکرات کیلئے امریکا ایران نے اُن پر بھرپوراعتماد کیا: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پاس کریگی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
جسم میں وٹامن سی کی کمی کا بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
وائٹ ہاؤس میں 250 سالہ جشن آزادی کی تقریب پر دھماکا خیز ڈرون سے مبینہ حملےکی سازش ناکام بنادی گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نظر ہورہا ہے: سینیٹر دنیش کمار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں میڈیکل داخلہ ٹیسٹ کو لیک ہونے سے روکنے کیلئے ٹیلیگرام پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور بھی پاکستانی کھانوں اور مہمان نوازی کی معترف
DAILY MITHAN Jun 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026