Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 3:35 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

حالیہ پوسٹس

  • امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
  • سینئر اہلکار ایرانی وزارت خارجہ
  • 100سے زائد برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا لندن میں اسرائیلی رئیل اسٹیٹ ایونٹ کو منسوخ کرنےکا مطالبہ
  • جواد احمد معصوم آدمی ہیں، ان کیلئے بڑی دعائیں مانگی ہیں: ابرار الحق
  • سانحہ بلدیہ فیکٹری کے متاثرین اور مزدور تنظیموں نےکیس دوبارہ کھولنےکا مطالبہ کردیا
Headline تازہ ترین

ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

DAILY MITHAN Feb 15, 2026 0


ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

ایک لیک میں فون کی پہلی جھلک سامنے آئی / فوٹو بشکریہ جی ایس ایم ایرینا

ایپل کی جانب سے فروری 2026 میں رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

ایسا کہا جا رہا ہے کہ یہ نیا آئی فون 19 فروری کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

اب اس فون کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے جس سے عندیہ ملتا ہے کہ آئی فون 17 ای دیکھنے میں کیسا ہوگا۔

اس ویڈیو میں دکھائے جانے والے کانسیپٹ ڈیزائن میں آئی فون 17 ای میں نوچ کی بجائے ڈائنامک آئی لینڈ نظر آرہا ہے جبکہ بیک پر میگ سیف چارجنگ سپورٹ بھی موجود ہے۔

اس سے قبل حالیہ لیکس میں کہا گیا تھا کہ ایپل کی جانب سے آئی فون 17 ای میں سیلفی کیمرے کے لیے ڈائنامک آئی لینڈ ڈیزائن کی بجائے آئی فون 16 ای جیسے نوچ ڈیزائن کو ہی استعمال کیا جائے گا۔

ڈیزائن کے لحاظ سے آئی فون 17 ای دیکھنے میں گزشتہ سال کے آئی فون 16 جیسا ہی ہوگا، البتہ زیادہ کلر آپشنز دستیاب ہوسکتے ہیں۔

ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

فون کا فرنٹ ڈیزائن ایسا ہوسکتا ہے / فوٹو بشکریہ جی ایس ایم ایرینا

اس نئی لیک کے مطابق آئی فون 17 ای کے ڈائنامک آئی لینڈ ڈیزائن میں 18 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہوگا۔

اسی طرح فون کے اندر اے 19 چپ اور بیک پر سنگل 48 میگا پکسل کیمرا دیا جائے گا۔

مختلف لیکس کے مطابق فون میں 6.1 انچ کا ڈسپلے اور 4000 ایم اے ایچ بیٹری موجود ہوگی یعنی بالکل آئی فون 16 ای کی طرح۔

مگر اس میں نئے سی 1 ایکس موڈیم اور این 1 وائرلیس نیٹ ورک پراسیسر زیادہ بہتر انٹرنیٹ اسپیڈ کے لیے دیا جائے گا۔

اس فون کے 128 جی بی اسٹوریج والے ورژن کی قیمت 599 ڈالرز سے شروع ہونے کا امکان ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سینئر اہلکار ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
100سے زائد برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا لندن میں اسرائیلی رئیل اسٹیٹ ایونٹ کو منسوخ کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
جواد احمد معصوم آدمی ہیں، ان کیلئے بڑی دعائیں مانگی ہیں: ابرار الحق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
سانحہ بلدیہ فیکٹری کے متاثرین اور مزدور تنظیموں نےکیس دوبارہ کھولنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی پرولیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، اسپین کیخلاف 1-5 سے شکست
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال کالعدم ایکشن کمیٹی کی پیدا کردہ ہے: قائم مقام صدرآزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
چکوال:سی سی ڈی اہلکارکی مبینہ فائرنگ سے 9 سالہ بچی کی ہلاکت کی تفتیش سی سی ڈی کے ہی سپرد
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے171 رنز کا ہدف دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکا کو ایران پر حملےکی ہمت نہ ہوتی، عامر ڈوگر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زائد کی کرپشن ہوئی، ہم دباؤ قبول نہیں کر رہے سزا دلانا چاہتے ہیں: وزیرمحنت سندھ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
صنعتکار عارف حبیب نے بجٹ میں لیےگئے اقدامات سے سرمایہ کاری میں اضافہ انتہائی مشکل قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
انڈے کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے افراد کی پولیس بکتربندپرفائرنگ، 30 سے زائد گولیاں ماری گئیں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں ٹائیگر کے کتنے چہرے چھپے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے پہلے کھرب پتی ایلون مسک کا گھر آپ کو دنگ کر دے گا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
امریکا- ایران مجوزہ معاہدے میں ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی، آبنائے ہرمز کا کھلنا اور اثاثوں کی واپسی شامل: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا نیا آئی فون 18 پرو میکس کیسا ہوگا؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026