Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 12:01 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چکوال:سی سی ڈی اہلکارکی مبینہ فائرنگ سے 9 سالہ بچی کی ہلاکت کی تفتیش سی سی ڈی کے ہی سپرد

حالیہ پوسٹس

  • عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر
  • آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال کالعدم ایکشن کمیٹی کی پیدا کردہ ہے: قائم مقام صدرآزاد کشمیر
  • چکوال:سی سی ڈی اہلکارکی مبینہ فائرنگ سے 9 سالہ بچی کی ہلاکت کی تفتیش سی سی ڈی کے ہی سپرد
  • برازیل میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 6 افراد ہلاک
  • بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے171 رنز کا ہدف دے دیا
Headline تازہ ترین

چکوال:سی سی ڈی اہلکارکی مبینہ فائرنگ سے 9 سالہ بچی کی ہلاکت کی تفتیش سی سی ڈی کے ہی سپرد

DAILY MITHAN Jun 14, 2026 0


چکوال:سی سی ڈی اہلکارکی مبینہ فائرنگ سے 9 سالہ بچی کی ہلاکت کی تفتیش سی سی ڈی کے ہی سپرد

فوٹو: فائل

چکوال میں سی سی ڈی اہلکار کی مبینہ فائرنگ سے 9 سالہ بچی کی ہلاکت کی تفتیش  سی سی ڈی کے ہی سپرد کردی گئی۔

اس سے پہلے یہ تفتیش پولیس کر رہی تھی۔ ذرائع کے مطابق کیس کی حساسیت کے پیش نظر تفتیش اب مقامی پولیس سے لےکر سی سی ڈی کے حوالے کر دی گئی ہے، تحقیات کی سربراہی  ریجنل ہیڈ  سی سی ڈی، ایس ایس پی حسن جہانگیر کر رہے ہیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے مقدمے کا اندراج دفعہ 302 کے تحت کیا گیا تھا، تاہم اب اس میں دفعہ 322 بھی شامل کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق  واقعے میں ملوث  سی سی ڈی اہلکار کو  دفعہ 302 کے تحت چالان بھی کیا جارہا ہے۔عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں، ملزم سے سرکاری اسلحہ ریکور کرلیا گیا ہے۔

فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق بچی کے والد عدیل اور بھائی راولپنڈی کے بینظیربھٹو اسپتال میں زیر علاج  ہیں اور دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق  باپ بیٹے کا  آپریشن کرکےگولیاں نکال لی گئیں، عدیل احمد کو 2 گولیاں لگی تھیں جو نکالی گئیں، زخمیوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  آسٹریلین ہائی کمیشن متاثرہ  خاندان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

متاثرہ فیملی کو انصاف فراہمی تک ان کیساتھ ہیں، سربراہ سی سی ڈی پنجاب

دوسری  جانب  سربراہ  سی سی ڈی  پنجاب سہیل ظفر  نے چکوال  میں مقتول بچی ہانیہ کے نانا کے ہمراہ میڈیا  سےگفتگو میں کہا کہ سی سی ڈی کی بطور  ادارہ تمام تر ہمدردیاں متاثرہ فیملی کے ساتھ ہیں، یہ ایک بڑا سانحہ ہے، متاثرہ فیملی کو انصاف فراہمی تک مکمل طور پر ان کے ساتھ ہیں۔

  سربراہ سی سی ڈی پنجاب کا کہنا تھا کہ کسی ایک واقعے کی وجہ سے  پورے  ادارے یا اس کی کارکردگی پر سوال اٹھانا مناسب نہیں، ہم سے جو غلطی ہوئی اس کا ازالہ کریں گے، آئندہ ایسے واقعات کی مکمل روک تھام کے لیے اقدامات کریں گے، ایس او پیز کو  مزید سخت کریں گے، ٹریننگ  مزید مؤثر بنائیں گے، اسپیڈی انصاف مہیا ہوگا، باقی جو فیصلہ عدالت کرےگی ہم اپنی طرف سے مکمل طور  پر فیملی کے ساتھ ہیں۔

سہیل ظفر کا کہنا تھا کہ ماورائے عدالت قتل کے الزمات  جھوٹے اور بے بنیاد ہیں،کسی ایک کا بھی ثبوت نہیں۔

مقتولہ ہانیہ عدیل کے نانا کا کہنا تھا کہ  انویسٹی گیشن چل رہی ہے، اپنے طریقے سے اس نے آگے بڑھنا ہے، ہمیں ان پر  پورا اعتماد ہے، میرا داماد اور نواسہ خیریت سے ہیں، بینظیر بھٹو اسپتال میں دونوں تیزی سے ری کور کر رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال کالعدم ایکشن کمیٹی کی پیدا کردہ ہے: قائم مقام صدرآزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے171 رنز کا ہدف دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی ہوتے تو اسرائیل اور امریکا کو ایران پر حملےکی ہمت نہ ہوتی، عامر ڈوگر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زائد کی کرپشن ہوئی، ہم دباؤ قبول نہیں کر رہے سزا دلانا چاہتے ہیں: وزیرمحنت سندھ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
صنعتکار عارف حبیب نے بجٹ میں لیےگئے اقدامات سے سرمایہ کاری میں اضافہ انتہائی مشکل قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
انڈے کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے افراد کی پولیس بکتربندپرفائرنگ، 30 سے زائد گولیاں ماری گئیں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں ٹائیگر کے کتنے چہرے چھپے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے پہلے کھرب پتی ایلون مسک کا گھر آپ کو دنگ کر دے گا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی نژاد سعودی ماہرِ معاشیات ڈاکٹر محمد عمر چھاپرا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
امریکا- ایران مجوزہ معاہدے میں ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی، آبنائے ہرمز کا کھلنا اور اثاثوں کی واپسی شامل: خبر ایجنسی
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا نیا آئی فون 18 پرو میکس کیسا ہوگا؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انسانوں کے چلنے کے حوالے سے ایک منفرد راز دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
آزاد کشمیر میں جاری بے چینی کشمیر کاز اور پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا فیصلہ میرے نظریے کی جیت ہے، مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
تازہ ترین
ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخائر سیل کر کے زیر زمین تنصیبات میں بارودی سرنگیں نصب کردیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ کے دوران انگلش ٹیم کا سامان چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
عوامی ایکشن کمیٹی کو بیرونی فنڈنگ حاصل ہے،کمیٹی نے اراکین کے حلف نامے سے پاکستان سے الحاق کے خاتمے کا مطالبہ کیا: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026