Skip to content
  • Wednesday, 3 June 2026
  • 1:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایم کیو ایم خوش نہیں ہوگی، کھالیں جمع کرنے اور کھینچنے والوں سے امید نہ رکھیں: مرتضیٰ وہاب

حالیہ پوسٹس

  • پیٹ کمنز کا ایشیز سیریز کیلئے آئی پی ایل کنٹریکٹ قربان کرنے کا عندیہ
  • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
  • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
  • مردان سے اغوا کیے جانیوالے 2 بچے بازیاب
  • امریکا کا بڑے تجارتی شراکت داروں پر کم از کم 10 فیصد اضافی درآمدی ٹیرف عائد کرنے پر غور
Headline تازہ ترین

ایم کیو ایم خوش نہیں ہوگی، کھالیں جمع کرنے اور کھینچنے والوں سے امید نہ رکھیں: مرتضیٰ وہاب

DAILY MITHAN Jan 30, 2026 0


ایم کیو ایم خوش نہیں ہوگی، کھالیں جمع کرنے اور کھینچنے والوں سے امید نہ رکھیں: مرتضیٰ وہاب

 جماعت اسلامی والےکہتےہیں اچھا ہے تو انہوں نے کیا، برا ہے پیپلزپارٹی نے کیا: میئر کراچی کی گفتگو__فوٹو: فائل

کراچی: میئر مرتضیٰ وہاب  نے کہا ہے کہ جو کھالیں جمع کرتے ہیں یا کھالیں کھینچتے ہیں ان سے امید نہ رکھیں۔

میئر کراچی نے فریئر ہال میں گیندے کے پھولوں کی3 روزہ نمائش کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ایک لاکھ 12 ہزار پھول نمائش میں رکھے گئے ہیں،  جہاں جگہ ہے ،نیم ،گل موہر ،برگد ،چیکو ،امرود اور بادام کے درخت لگائیں، بلدیہ عظمیٰ سول سائٹی کو ممکن مدد فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں وسائل کو استعمال کررہے ہیں، گل پلازہ دل دہلا دینے والا سانحہ ہے، کراچی میں بدقسمت واقعے کو بھی سانحہ کہتا ہوں اور لاہور میں بھی۔

میئر کراچی کا کہنا تھا کہ  آپ کچھ بھی کرلیں ، ایم کیوایم خوش نہیں ہوگی کیونکہ  جو کھالیں جمع کرتے ہیں یا کھالیں کھینچتے ہیں ان سے یہ امید نہ رکھیں، ایم کیو ایم والے اپنوں کے نہیں ہوئے کسی اور کے کیا ہوں گے۔

مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی والےکہتےہیں اچھا ہے تو انہوں نے کیا، برا ہے پیپلزپارٹی نے کیا،حکومت کی کمیٹی نے تفتیش کی اور فیصلے کیے، یہ تنقید کرتے رہیں،باتیں کرتے رہیں، ہم کام کرتے رہیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پیٹ کمنز کا ایشیز سیریز کیلئے آئی پی ایل کنٹریکٹ قربان کرنے کا عندیہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
مردان سے اغوا کیے جانیوالے 2 بچے بازیاب
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کا بڑے تجارتی شراکت داروں پر کم از کم 10 فیصد اضافی درآمدی ٹیرف عائد کرنے پر غور
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایل نینو سرگرم ہونے سے پاکستان میں اس سال بارشیں کم ہونگی، ایل نینو کیا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹم ڈیوڈ کو امپائر پر آئس بیگ پھینکنے کی بڑی سزا مل گئی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ روز نوکنڈی اور سبی ملک کےگرم ترین شہر رہے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
فلم کی پروموشن کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کا ایکشن، جھانوی خوفزدہ ہوگئیں؟ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کے بعد مارکو روبیو بھی کریڈٹ لینے لگے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
بجٹ میں اراکین پارلیمنٹ کے لاجز کی تعمیر کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کیلئے کم از کم ماہانہ اجرت 45 ہزار مقرر کرنیکی سفارش
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
کورنگی ڈھائی نمبر میں فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
تازہ ترین
جائیداد خرید و فروخت پر ٹیکس میں بڑی کمی کی تجاویز تیار
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
بلوٹوتھ ڈیوائس کا نام ‘بم’ ہونے پر امریکی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ، یہ معاملہ کیا ہوا؟
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کا بدلتا سیاسی مزاج
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں1248 کھلاڑیوں کی شمولیت، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کئی ماہ سے جاری پانی کا شدید بحران ختم نہ ہوسکا، شہری رُل گئے
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ، پنجاب اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں تیز ہوائیں،طوفان اور بارش، 20 سے زائد افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
پاکستان
کے پی میں فارورڈ بلاک پروپیگنڈا ہے، جب تک عمران خان کا نیا پیغام نہیں آتا، میں ہی وزیراعلیٰ رہوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
پنجاب بھر کے مدارس ایک ہی رجسٹریشن نظام کے تحت لانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
پاکستان
لبنان پر اسرائیلی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: پاکستان کی سخت مذمت
DAILY MITHAN Jun 2, 2026