Skip to content
  • Thursday, 18 June 2026
  • 6:47 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انگلینڈ نے کروشیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی

حالیہ پوسٹس

  • Oz2Win Casino: Where Short, High‑Intensity Slots Deliver Instant Thrills
  • Woolworths Online Casino – Quick‑Fire Slots and Live Action for Fast‑Paced Players
  • ReefSpins Casino – Fast‑Paced Slots & Quick Wins for High‑Intensity Players
  • PANDA95 Casino: Quick‑Hit Thrills for the Busy Gambler
  • انگلینڈ نے کروشیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی
Headline تازہ ترین

انگلینڈ نے کروشیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی

DAILY MITHAN Jun 18, 2026 0

[ad_1]

فیفا ورلڈکپ : انگلینڈ نے کروشیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی

فوٹو: رائٹرز

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں  انگلینڈ نے کروشیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔

ڈلاس  اسٹیڈیم  میں ہیری کین کے شاندار 2 گول کی بدولت انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں اپنی مہم کا شاندار آغاز کرتے ہوئے گروپ L کے افتتاحی میچ میں کروشیا کو 2-4 سے ہرا دیا۔

انگلینڈ کی جانب سے کپتان ہیری کین نے 2، جوڈ بیلنگھم اور ریشفورڈ نے گول کیے جبکہ کرویشا کے گول مارٹن اور پیٹر موسیٰ نے اسکور کیے۔

انگلینڈ نے ابتدا سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا، تاہم کروشیا نے ہر بار انگلینڈ کی برتری کا جواب دے کر مقابلہ برابر رکھنے کی کوشش کی۔

ہیری کین نے انگلینڈ کے لیے پہلے 2 گول اسکور کیے، لیکن ہر بار برتری لینے کے بعد کروشیا نے واپسی کی۔ کروشیا کی جانب سے مارٹن باتورینا اور پیٹر موسیٰ نے گول کر کے پہلے ہاف کو 2-2 سے برابر کر دیا۔

دوسرے ہاف میں 47ویں منٹ میں جوڈ بیلنگھم نے گول کر کے انگلینڈ کو 3-2 سے آگے کر دیا۔ جبکہ 85ویں منٹ میں متبادل کھلاڑیوں کے بہترین کمبی نیشن کے بعد مارکس ریشفورڈ نے چوتھا گول اسکور کر کے فتح یقینی بنا دی۔

انگلینڈ اب اپنا اگلا میچ گھانا کے خلاف بوسٹن میں کھیلے گا، جبکہ کروشیا پاناما اور گھانا کے خلاف اپنے اگلے گروپ میچز کھیلے گا۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
Oz2Win Casino: Where Short, High‑Intensity Slots Deliver Instant Thrills
andrew571224 Jun 18, 2026
تازہ ترین
Woolworths Online Casino – Quick‑Fire Slots and Live Action for Fast‑Paced Players
andrew571224 Jun 18, 2026
تازہ ترین
ReefSpins Casino – Fast‑Paced Slots & Quick Wins for High‑Intensity Players
andrew571224 Jun 18, 2026
تازہ ترین
PANDA95 Casino: Quick‑Hit Thrills for the Busy Gambler
andrew571224 Jun 18, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
تازہ ترین
Powbet Casino: Quick‑Hit Slots, Live Action, e Scommesse Sportive Veloci
andrew571224 Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا کم از کم اجرت 40 سے بڑھا کر 43 ہزار روپے کرنا محنت کش طبقے کیلئے اہم قدم ہے: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
رونالڈو کا جادو نہ چلا، پرتگال اور کانگو کا میچ 1-1گول سے برابر ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
خطے میں کشیدگی کے بادل ختم ہوئے، امن کیلئے حکومت پاکستان، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سرگرم عمل رہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کا 14 نکاتی متن سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
’آم کیسے کاٹنے ہیں، گوشت کی کٹنگ کیسے ہوگی؟‘ بھارت میں اے آئی کی تربیت کیلئے ویڈیوز بنانے کا کام شروع کردیا گیا
DAILY MITHAN Jun 18, 2026
Headline تازہ ترین
بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات، سیاسی اور ملکی امور سمیت بجٹ سے متعلق گفتگو
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی حکام کا ایرانی فٹبال ٹیم کے ساتھ ناروا سلوک، میچ کے فوراً بعد واپس میکسیکو جانے کا کہا گیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت کھلاڑیوں کو کتنی رقم ملےگی؟ پی سی بی نے مسودہ تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال مئی تک 2 لاکھ 78 ہزار 536 پاکستانی ملازمتوں کی غرض سے بیرون ملک گئے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
راولاکوٹ:کالعدم ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے والدہ کے انتقال کا سن کر جانیوالے پولیس اہلکارکی ٹانگیں توڑ دیں
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ کرلیا: شوکت یوسفزئی
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
Headline تازہ ترین
صحت کیلئے 74 ارب، تعلیم کیلئے157 ارب روپے مختص، بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا 1089 ارب روپےکا بجٹ پیش
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
تازہ ترین
جی سیون اجلاس کی سائیڈ لائن پر مودی امریکی صدر سے ملاقات میں پرچی تھامے بیٹھے رہے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی سال 2026-27 کیلئے 2 بجٹ تیار کر لیے
DAILY MITHAN Jun 17, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026