Skip to content
  • Monday, 25 May 2026
  • 9:50 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شہریوں نے بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کا پروٹوکول توڑ دیا، ویڈیو وائرل

حالیہ پوسٹس

  • ای پی ایل کی فاتح ٹیم آرسنل کی کامیابی میں شامل پاکستانی ڈاکٹر توجہ کا مرکز
  • معمولی جھگڑے پرخاتون قتل، دیور، سسر اور ساس سمیت 5 افراد پر مقدمہ درج
  • آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
  • آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
  • مناسک حج کا آغاز ہوگیا، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع
Headline تازہ ترین

شہریوں نے بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کا پروٹوکول توڑ دیا، ویڈیو وائرل

DAILY MITHAN May 6, 2026 0


کراچی کے شہریوں نے بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کے لیے لگایا جانے والا پروٹوکول توڑ دیا۔

کراچی میں  گزشتہ روز بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کے باعث سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے جس کے دوران 15 سے 20 منٹ تک ٹریفک معطل رہی اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ٹریفک کی بندش پر مشتعل شہریوں نے پولیس کی جانب سے قائم حفاظتی حصار اور رکاوٹیں توڑ دیں اور اپنی گاڑیاں لے کر پروٹوکول کے سامنے آ گئے جس سے سکیورٹی انتظامات درہم برہم ہوگئے۔

واقعے کے دوران پروٹوکول پر موجود سکیورٹی اہلکاروں نے شہریوں کی گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی تاہم صورتحال کشیدہ رہی۔

 اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی  جس میں شہریوں کو رکاوٹیں عبور کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ای پی ایل کی فاتح ٹیم آرسنل کی کامیابی میں شامل پاکستانی ڈاکٹر توجہ کا مرکز
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
معمولی جھگڑے پرخاتون قتل، دیور، سسر اور ساس سمیت 5 افراد پر مقدمہ درج
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
مناسک حج کا آغاز ہوگیا، لاکھوں عازمین خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
شعیب ملک نے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کو بہتر بنانے کا حل پیش کر دیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کی کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت، دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے فیصل شفیع اور برٹش پاکستانی رنر ہما رحمٰن نے کیپ ٹاؤن میراتھون میں تاریخ رقم کر دی
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی کی محسن نقوی سے ملاقات میں خاندان کا کوئی رکن موجود نہیں تھا: علیمہ خان
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
چین کی معاشی ترقی کو روکنےکیلئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں، اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی کوئی ترمیم زیرغور نہیں جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کا حق چھینا جائے، رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN May 25, 2026
تازہ ترین
پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی: وزیر اعظم
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
مسجد میں پہلی بار احساس ہوا یہاں سب برابر ہیں، اسلام قبول کرنیوالے تامل اداکار کی گفتگو
DAILY MITHAN May 24, 2026
تازہ ترین
بنگلا دیش کا پاسپورٹ میں دوبارہ ‘سوائے اسرائیل’ کے الفاظ شامل کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
گائے کے گوشت کے روزانہ استعمال سے بلڈ شوگر یا ذیابیطس کا خطرہ نہیں بڑھتا، تحقیق
DAILY MITHAN May 24, 2026
تازہ ترین
پاکستان سمیت 14 ممالک کی نام نہاد ’صومالی لینڈ‘ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کی مذمت
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
کیا اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
اسماعیلی برادری صراط مستقیم پر ثابت قدم رہے اور اتحاد اور پرامن بقائےباہمی کو فروغ دے، پرنس رحیم آغاخان
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کی جانب سے یوزر نیم فیچر متعارف کرانے کی تیاری
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
آخر بیشتر افراد رائٹ ہینڈڈ کیوں ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق میں وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کتنے شہریوں پر ایک پولیس اہلکار تعینات ہے؟
DAILY MITHAN May 24, 2026
Headline تازہ ترین
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
DAILY MITHAN May 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم کے دورہ چین میں پاکستانی اورچینی کمپنیوں میں7ارب ڈالرسے زائدکےمعاہدوں اورایم او یوز پردستخط
DAILY MITHAN May 24, 2026
پاکستان
پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 24, 2026