Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 3:35 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بنگلادیش کا انڈر 19 ورلڈکپ میں ذاتی خرچے پر سفر کا انکشاف، آئی سی سی پر الزامات لگا دیے

حالیہ پوسٹس

  • امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنےکی قرارداد منظورکرلی
  • ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی
  • ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر
  • کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
  • ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
Headline تازہ ترین

بنگلادیش کا انڈر 19 ورلڈکپ میں ذاتی خرچے پر سفر کا انکشاف، آئی سی سی پر الزامات لگا دیے

DAILY MITHAN Jan 28, 2026 0


بنگلادیش کا انڈر 19 ورلڈکپ میں ذاتی خرچے پر سفر کا انکشاف، آئی سی سی پر الزامات لگا دیے

فوٹو: فائل 

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ( بی سی بی)  نے  انڈر 19 ورلڈکپ میں آئی سی سی پر غیر منصفانہ رویے کا الزام عائد کر دیا۔

بی سی بی نے انڈر 19 ورلڈکپ سے باہر ہونے کی وجہ آئی سی سی کے شیڈول اور غیر منصفانہ رویے کو قرار دے دیا۔

بنگلادیش میڈیا کے مطابق  بی سی بی نے انڈر 19 ورلڈکپ میں ذاتی خرچے پر ٹیم کے سفر کا انکشاف کیا ہے۔

بنگلا دیش میڈیا کا کہنا ہے کہ بی سی بی کے گیم ڈویلپمنٹ کوآرڈینیٹر حبیب البشر نے ٹیم کی پرفارم نہ کرنے کی وجہ شیڈول کو قرار دیا۔

ڈویلپمنٹ کوآرڈینیٹر حبیب البشر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اور بھارت کے خلاف ہماری اپروچ سے زیادہ رن ریٹ کا اندازہ صحیح نہیں لگایا، سفری شیڈول نے ہماری ٹیم کو سب سے زیادہ متاثرکیا۔

حبیب البشر کاکہنا ہے کہ ہمارا شیڈول کا فی غیرمنصفانہ تھا ، ابتدائی شیڈول کے مطابق ہم نے 2 وارم اپ میچز ماسونگو میں کھیلنے تھے جہاں سے بولاوایو جانا تھا، بعد میں آئی سی سی نے اچانک شیڈول تبدیل کیا اور میچز 2 الگ وینیوز پر کھیلنے پڑے۔

حبیب البشر نے کہا کہ ہم نے آئی سی سی کو سفری بوجھ کی وجہ سے میچز منتقل کرنے کا کہا مگر ہماری نہیں سنی گئی ۔

بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کی ٹیم 6 جنوری کو زمبابوے روانہ ہوئی جہاں 2 مختلف وینیوز پر 10 اور 13 جنوری کو وارم اپ میچ کھیلے،  ٹیم کو دونوں وینیوز کے درمیان 4 گھنٹے سڑک کے ذریعے سفرکرنا پڑا۔

بنگلا دیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے دوران آئی سی سی نے ڈومیسٹک فلائٹس منع کی تھیں، ٹیموں کو بسوں کےذریعے سفر کرنا پڑا،  بنگلا دیش ٹیم کوگروپ میچز کےلئے مون سون کے موسم میں ہرارے سے بولاوایو بذریعہ سڑک جانا تھا جو 9 گھنٹے کا سفر بنتا ہے۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق میچز کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے بی سی بی نے نیوزی لینڈ اور بھارت کے خلاف میچ کے لیے ہوائی جہاز کاسفر ارینج کیا،  لڑکوں کو تھکاوٹ سے بچانے کے لیے بی سی بی نے اپنی جیب سے فلائٹ کی ارینجمنٹ کی۔

واضح رہے کہ انڈر 19 ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد بنگلا دیش ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنےکی قرارداد منظورکرلی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنکی سے رابطےکے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدودکی بندش میں 24 جون تک توسیع
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے والے طلباء معطل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک کردیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں زیادہ پانی موجود ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا، راستےکی بندش سے شہری مشکلات سے دوچار
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی تفصیل جانیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026