Skip to content
  • Thursday, 14 May 2026
  • 12:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اس تصویر میں سب سے زیادہ احمق فرد کون ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
  • بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید،7 دہشتگرد بھی ہلاک
  • پاکستان کی سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن پلوشہ بشیر نےکینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
  • صدر پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغہ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے، شاہد آفریدی
  • نیتین یاہو نے ایران جنگ کے دوران امارات کا خفیہ دورہ کیا اور اماراتی صدر سے ملاقات کی: اسرائیلی وزیراعظم آفس
Headline تازہ ترین

اس تصویر میں سب سے زیادہ احمق فرد کون ہے؟

DAILY MITHAN Feb 8, 2026 0


اس تصویر میں سب سے زیادہ احمق فرد کون ہے؟

کیا اس کا جواب دے سکتے ہیں / فوٹو بشکریہ برائٹ سائیڈ

یہ معمہ یا سوال آپ کی ذہانت کی آزمائش کرتا ہے۔

درحقیقت اس معمے سے یہ جانچنے میں مدد ملتی ہے کہ آپ کسی چیز کو کتنی گہرائی میں جاکر دیکھتے یا سمجھتے ہیں۔

اس طرح کے معموں سے مسائل حل کرنے کی صلاحیت اور تخلیقی سوچ بہتر ہوتی ہے۔

جیسا آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں کہ اس تصویر میں 4 افراد ایک درخت میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

4 میں سے 3 افراد آری سے درخت کے تنے کو کاٹ کر دوسرے کو گرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مگر ایک جاگتا ہوا ذہن ہی بتا سکتا ہے کہ ان چاروں میں سب سے زیادہ احمق فرد کون ہے۔

اس کے لیے ضروری ہے کہ جواب دینے سے قبل تصویر کو باریک بینی سے جائزہ لیں کیونکہ سوال اتنا سادہ نہیں جتنا آپ کو محسوس ہو رہا ہوگا۔

ویسے یہ بھی ہے کہ اس کا جواب سوال میں ہی چھپا ہوا ہے۔

ویسے تو تصویر میں موجود تمام افراد ہی احمق نظر آتے ہیں مگر ان میں سے ایک سب سے زیادہ احمق ہے۔

تو کیا آپ پہچان سکیں کہ کون سب سے زیادہ احمق ہے اور کون سب سے کم؟

کیا آپ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؟

ہم بھی بتا دیتے ہیں کہ سب سے احمق فرد دائیں کونے میں بیٹھا فرد ہے جس نے سرخ ٹوپی پہنی ہوئی ہے اور وہ کسی اور کی بجائے خود کو گرانے کے لیے تنے کو کاٹ رہا ہے۔

دوسرا سب سے احمق بائیں کونے میں بیٹھا سنہرے بالوں والد فرد ہے جسے سرخ ٹی شرٹ والا شخص کاٹ کر گرانے کی کوشش کر رہا ہے اور اسے کوئی پروا نہیں۔

تیسرے نمبر موجود شخص سرخ ٹی شرٹ والا فرد ہے جسے علم ہی نہیں کہ سبز ٹی شرٹ والا شخص اسے گرانے والا ہے۔

سب سے کم احمق یا عقلمند سبز ٹی شرٹ والا شخص ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کی سابق ویمن پلیئر سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن پلوشہ بشیر نےکینیڈا میں ماسٹرز ٹورنامنٹ جیت لیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
صدر پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغہ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے، شاہد آفریدی
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت کروڑوں روپےکی مبینہ مالی بےضابطگیوں کا انکشاف
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
ایران اب بھی اپنی میزائل صلاحیتوں کو 70 فیصد تک برقرار رکھے ہوئے ہے: امریکی انٹیلی جنس رپورٹ
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
بھارتی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس کا پاکستان سے مذاکرات کا اشارہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
سلمان اکرم راجہ کا الزام
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں 15 مئی کو ہونے والا اے لیول ریاضی کا پرچہ ملتوی
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
لیاقت شہیدکی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف، ستارہ شجاعت سے نوازاگیا، ایوارڈ شہید کی والدہ نے وصول کیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دو روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آئندہ 3 روز موسم شدید گرم رہنے کا امکان
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش انمول عرف پنکی کا تذکرہ سینیٹ کمیٹی اجلاس تک جا پہنچا
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی دو خواتین نے سیلنگ میں نئی تاریخ رقم کردی
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی معیشت کا گیم چینجر ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی 16 ماہ سے خاموش
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
حکومت کا اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے مشاورت کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو آئرن ڈوم دفاعی نظام بھیجا، امریکی سفیر برائے اسرائیل
DAILY MITHAN May 13, 2026
تازہ ترین
8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم، دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے بنیادی انفرااسٹرکچر کی بہتری کیلئے 10 ارب روپے سے زائد کی منظوری
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
ایسا ملک جہاں زمین پر گرے آم اٹھانے پر بھی 10 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ ہے
DAILY MITHAN May 13, 2026
Headline تازہ ترین
حنیف عباسی کیخلاف احتجاج کیلئے شہری پارلیمنٹ احاطے میں کیسے گُھسا؟ دلچسپ حقائق سامنے آگئے
DAILY MITHAN May 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید،7 دہشتگرد بھی ہلاک
DAILY MITHAN May 13, 2026
پاکستان
افغانستان ہندوتوا کی پراکسی بنا ہوا ہے، دہلی اورکابل میں کوئی فرق نہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 13, 2026
پاکستان
ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں تقسیم اعزازات کی تقریب، صدر مملکت نےاعزازات تقسیم کیے
DAILY MITHAN May 13, 2026
پاکستان
پاکستان ڈیجیٹل سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بنتا جارہا ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 13, 2026