Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 3:25 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسمتھ اور بابر کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث

حالیہ پوسٹس

  • امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنےکی قرارداد منظورکرلی
  • ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی
  • ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر
  • کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
  • ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
Headline تازہ ترین

اسمتھ اور بابر کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث

DAILY MITHAN Jan 18, 2026 0


بی بی ایل: اسمتھ اور بابر کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ  تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث

فوٹو: اسکرین شاٹ

بگ بیش لیگ  میں  آسٹریلوی کرکٹر  اسٹیو اسمتھ  اور  بابر اعظم کے درمیان   رن  نہ لینےکا معاملہ  تاحال آسٹریلوی میڈیا  میں  زیر بحث ہے۔

 آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے رویے سے بابراعظم نے بے عزتی محسوس کی اور  وہ غصے میں آگئے، میچ ختم ہونےکے بعد  سڈنی سکسرز کے بابراعظم چینجنگ روم میں رہے اور کسی سے نہیں ملے۔  

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق  بابراعظم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سڈنی تھنڈر کے کھلاڑیوں سے ہینڈ شیک کے لیے نہیں آئے، بابر اعظم نے ساتھی کھلاڑیوں سے خود کو الگ کر لیا تھا، بابر اعظم  نے حیران کن غصےکا مظاہرہ کیا،کوچ نے بھی اس دوران بات کرنے کی کوشش کی۔

آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰ ہےکہ اسٹیو اسمتھ نے بابراعظم کو 10 ویں اوور ہی بتا دیا تھا کہ وہ پاور سرج اوور کی پہلی بال کھیلیں گے، اسٹیو اسمتھ نے اس اوور میں 32 رنز بنائے لیکن  بابر اعظم نے خوشی کا اظہار نہیں کیا۔

سابق آسٹریلوی کرکٹر مارک وا نے  بابراعظم کی جانب سے آؤٹ ہونے کے بعد باؤنڈری کو بیٹ مارنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کچھ بھی محسوس کر رہے ہوں اس کا اظہار نہ کریں، یہ ٹیم کے ماحول کے لیے اچھا نہیں ہوتا، مجھے نہیں پتہ وہ کہاں چلےگئے تھے لیکن میچ کے بعد گراؤنڈ میں نہ آنا اچھا نہیں لگا، بابر اعظم کو خوش ہونا چاہیے تھا کہ ٹیم کے لیے حکمت عملی اچھی رہی۔

مائیکل وان اور ایڈم گلکرسٹ نے بھی بابر اعظم کو غلط قرار دیا۔

سابق انگلش کپتان مائیکل وان کا کہنا تھا کہ ٹیم اسپورٹ میں بعض اوقات ایسے فیصلے ہوتے ہیں جو آپ کو اچھے نہیں لگتے۔

سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کا کہنا تھا کہ  مجھے یہ سب دیکھ کر مایوسی ہوئی وہ ایک کلاس پلئیر ہیں، وہ ٹورنامنٹ میں بہت اچھے رہے ہیں، جس طرح آؤٹ ہو کر باہرگئے، انہوں نےگراونڈ میں موجود بچوں کو ٹیم ورک اور اسپورٹس مین شپ سکھانے کے لیے کیا مظاہرہ کیا؟

دوسری جانب  بگ بیش کے نئے میچ سے پری میچ گفتگو میں کمنٹیٹر ایشا گوہا نے اسٹیو اسمتھ سے بابر اعظم سےمتعلق سوال کیا کہ کیا آپ کے اور بابر اعظم کے معاملات ٹھیک ہوگئے؟

اس پر اسٹیو اسمتھ نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ ہم نے آپس میں بات کی، بابر نے اس رات اچھی بیٹنگ کی تھی، ہم نےگولف پر بات کی آپ نے اسکرین پر دیکھا ہوگا۔

 اسٹیو اسمتھ کا کہنا تھا کہ  اچھی پچ دکھائی دے رہی ہے، اس میچ میں بھی اچھا کرنےکی امید ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنےکی قرارداد منظورکرلی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران نے میناب اسکول کروز میزائل اڈے پر واقع ہونے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران پر 2 سے 3 روز میں حملہ کرسکتے ہیں، صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اداکارہ سونیا حسین نے فلم سائیکو کے سیٹ کا یادگار واقعہ سنادیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر آصف محمود دوسر ی بار امریکی کمیشن کے رکن مقرر
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنکی سے رابطےکے الزام میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لےلیا گیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے پہلی بار مصنوعی انڈے سے چوزے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدودکی بندش میں 24 جون تک توسیع
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے والے طلباء معطل
DAILY MITHAN May 19, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج ہلاک کردیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں زیادہ پانی موجود ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا، راستےکی بندش سے شہری مشکلات سے دوچار
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
اس ‘بچے’ کی حقیقی عمر آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
ثنا یوسف قتل کیس میں کب کیا ہوا؟ اس اہم کیس کی تفصیل جانیے
DAILY MITHAN May 19, 2026
Headline تازہ ترین
شدید گرمی کے دوران رات کو اے سی استعمال کرنے سے نیند کیوں متاثر ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026