گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان

گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان

اہلخانہ کے مطابق خدشہ ہے کہ کئی افراد اب بھی عمارت کے اندر موجود ہیںکراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات  آگ  لگنے کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔لاپتا افراد کے اہلخانہ مختلف اسپتالوں...
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر اپنی بارات کی تصاویر شیئر کردیں

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر اپنی بارات کی تصاویر شیئر کردیں

فوٹو انسٹاگرام/ جنید صفدروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی بارات کی تصاویر سامنے آگئیں۔جنید صفدر کی شادی لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم...
وزیراعظم کا کراچی میں گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس

وزیراعظم کا کراچی میں گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس

متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے: وزیراعظم شہباز شریف/ فائل فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے  کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے  واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم...
مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا

مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا

ہمسائے نے بیٹی کا رشتہ مانگا تھا، جس کے انکار پر بیٹی کو اغوا کیا اور پھر قتل کرکے لاش کھیت میں پھینک دی: مقتولہ کے والد کا بیان/ فائل فوٹوکمالیہ میں مبینہ طور پر شادی سے انکار پر لڑکی...
پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

لاہور کا ایسٹرن بائی پاس بھی دھند کی وجہ سے بند ہے: ترجمان موٹروے پولیس/ فائل فوٹولاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کی وجہ سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق...
امریکی پروفیسر نے ایران میں ہوئے حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرا دیا

امریکی پروفیسر نے ایران میں ہوئے حالیہ فسادات کا ذمہ دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرا دیا

ہمیشہ کی طرح عوام سے جھوٹ بولا جاتا ہے کہ ایرانی حکومت اپنے عوام سے ظلم کر رہی ہے: کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری سیکس/ فوٹو رائیٹرزامریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کے پروفیسر جیفری سیکس نے ایران میں ہوئے حالیہ فسادات...
اسرائیل نے غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کر دی

اسرائیل نے غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کر دی

 اسرائیلی وزیر خارجہ گڈیون سار یہ غزہ بورڈ کا معاملہ امریکی وزیرخارجہ مارکو رُوبیو کے ساتھ اٹھائیں گے: اسرائیل/ فائل فوٹواسرائیل نے غزہ بورڈ کی تشکیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بورڈ   اسرائیلی حکومت کی پالیسی کے...
ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدہ ہونے پر مودی کو اپنے ہی ملک میں تنقید کا سامنا

ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدہ ہونے پر مودی کو اپنے ہی ملک میں تنقید کا سامنا

افسو س مودی ٹرمپ کے آگے جھک گئے اور دیس کا نقصان کردیا، کانگریس پارٹی کی نریندر مودی پر تنقید/ فائل فوٹو ایران کی چابہار پورٹ سے علیحدہ ہونے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ہی ملک میں تنقید...
پاکستان سپر لیگ میں پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ میں پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ

فوٹو: فائل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل)  کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق  پی ایس ایل گورننگ کونسل کی ورکنگ کمیٹی کے رات گئے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے...
‘مٹی میں ملا دیں گے’، بشنوئی گینگ کی بھارتی گلوکار بی پراک کو جان سے مارنے کی دھمکی

‘مٹی میں ملا دیں گے’، بشنوئی گینگ کی بھارتی گلوکار بی پراک کو جان سے مارنے کی دھمکی

فوٹو: فائل بھارت کے بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ نے پنجابی گلوکار پراتیک بچن المعروف بی پراک کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی پراک کو لارنس بشنوئی گینگ کے ایک...
سری لنکن بیٹر نے انڈر 19 ورلڈکپ کی تاریخ کے سب سے بڑے انفرادی اسکور کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

سری لنکن بیٹر نے انڈر 19 ورلڈکپ کی تاریخ کے سب سے بڑے انفرادی اسکور کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

فوٹو: ایکس انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں  سری لنکن بیٹر  ویران چامودیتھا نے ایونٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے انفرادی اسکور کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔سری لنکا کے ویران چامودیتھا نے ہفتے کو  آئی سی سی مینز...
پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ سکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور امریکا کا دوطرفہ سکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: امریکا اور پاکستان نے دوطرفہ سکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے بارڈر سکیورٹی،کوسٹل گارڈز اور دیگر اداروں کو جدید امریکی آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔ہفتے کو وزیرداخلہ...
آئين ایک وعدہ ہے ، اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے، اپوزيشن لیڈر محمود خان اچکزئی

آئين ایک وعدہ ہے ، اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے، اپوزيشن لیڈر محمود خان اچکزئی

فوٹو: فائل اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ آئين ایک وعدہ ہے ، اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے۔اپوزيشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے...
ملائیشیا کے وزیراعظم سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئے

ملائیشیا کے وزیراعظم سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئے

اپنے دیرینہ دوست اور افغانستان کے سابق وزیرِاعظم گلبدین حکمت یار سے ملاقات کا موقع ملا جو اس وقت ملائیشیا میں علاج کروا رہے ہیں: انور ابراہیم کی ٹوئٹ— فوٹو: انور ابراہیمملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم اپنے ملک میں زیر...
ٹرمپ کی گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ قبضےکی مخالفت کرنیوالے ممالک پر ٹیرف کی دھمکی

ٹرمپ کی گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ قبضےکی مخالفت کرنیوالے ممالک پر ٹیرف کی دھمکی

فوٹو: فائلامریکی صدر ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ قبضے کی مخالفت کرنے والے ممالک پر ٹیرف  لگانےکی دھمکی دے دی۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل میں جاری بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  وہ اگلے...
حویلیاں کے قریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے قافلےکوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا

حویلیاں کے قریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے قافلےکوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا

وزیراعلیٰ اسٹریٹ موومنٹ کےسلسلے میں ہری پور سے مانسہرہ جا رہےتھے کہ ان کے قافلےکوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا— فوٹو: اسکرین گریبحویلیاں کے قریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلےکوبلدیاتی نمائندوں نے روک لیا۔تحصیل کونسل حویلیاں کےچیئرمین عزیرشیرخان...
لندن میں ایرانی سفارتخانےکے باہر احتجاج کرنے والے متعدد افرادگرفتار

لندن میں ایرانی سفارتخانےکے باہر احتجاج کرنے والے متعدد افرادگرفتار

فوٹو: برطانوی میڈیالندن میں  ایرانی سفارت  خانے کے باہر  احتجاج کرنے  والے متعدد  افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف پرتشدد ہنگامہ آرائی، ایمرجنسی اہلکار پر حملہ، سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے اور سفارتی...
سنجیدہ رشتے، تصدیق شدہ پروفائلز

سنجیدہ رشتے، تصدیق شدہ پروفائلز

آج کے ڈیجیٹل دور میں رشتہ تلاش کرنا آسان تو ہو گیا ہے، مگر قابلِ اعتماد اور سنجیدہ رشتہ ڈھونڈنا اب بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔سوشل میڈیا اور عام میچ میکنگ پلیٹ فارمز پر بے شمار پروفائلز موجود ہیں لیکن...
نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے، آج نہیں توکل مزید صوبے بنانے ہی پڑیں گے: مصطفیٰ کمال

نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے، آج نہیں توکل مزید صوبے بنانے ہی پڑیں گے: مصطفیٰ کمال

فوٹو: فائلوفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال  نے ملک  میں  نئے صوبوں کے قیام کو  ناگزیر قرار  دیا ہے۔کراچی کے علاقے جیکب لائن میں ہیلتھ کیئر ڈیجیٹل سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج نہیں...
آدھی پی ٹی آئی انقلاب چاہتی ہے اور آدھی مذاکرات چاہتی ہے: فواد چوہدری

آدھی پی ٹی آئی انقلاب چاہتی ہے اور آدھی مذاکرات چاہتی ہے: فواد چوہدری

فوٹو: فائلسابق وفاقی  وزیر  فواد  چوہدری کا کہنا ہےکہ  آدھی  پی ٹی آئی  انقلاب  چاہتی ہے  اور  آدھی مذاکرات  چاہتی  ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی پالیسی ہےکیا؟  بیرسٹرگوہرکچھ اور کہتے ہیں، کے...
1 61 62 63 64 65 383