باجوڑ امن جرگے کے مذاکرات کا پہلا راؤنڈ ختم، کل دوبارہ جرگہ ہوگا
دہشت گردوں کے خلاف تحصیل ماموند میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے: سکیورٹی ذرائع— فوٹو: رپورٹرباجوڑ کی تحصیل ماموند میں قیام امن کیلئے منعقدہ جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا۔جرگے میں ماموند کے تمام قبائل، مشران اورمقامی سیاسی رہنما شریک ہوئے۔...
ہم 9 مئی کی مذمت کرتے ہیں، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، آئندہ بھی کبھی نہیں ہونا چاہیے: چیئرمین پی ٹی آئی
چیف جسٹس کا عمر ایوب کو ملاقات کا پیغام آیا تھا، عمر ایوب ملاقات کے خواہشمند نہیں، اندازہ نہیں ہے کہ عمر ایوب اس ملاقات کے پیغام پر کیا فیصلہ کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر— فوٹو:فائل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر...
پنجاب یونیورسٹی اور چین کی وہان یونیورسٹی نے چاول کا نیا ہائبرڈ بیج تیار کرلیا
فوٹو: فائللاہور: پنجاب یونیورسٹی اور چین کی وہان یونیورسٹی نے چاول کا نیا ہائبرڈ بیج تیار کرلیا۔پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ پلانٹ بریڈنگ جینیٹکس کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشفاق کے مطابق چاول کی نئی قسم تیار کرلی گئی ہے، نئے بیج...
آئی فون کے بعد لندن کے ائیرپورٹ سے اروشی روٹیلا کا جیولری سے بھرا بیگ چوری، قیمت کیا تھی؟
یہ معاملہ صرف گمشدہ بیگ کا نہیں بلکہ تمام مسافروں کی سکیورٹی اور وقار کا ہے: اروشی/ فائل فوٹولندن کے ائیرپورٹ سے بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کا جیولری سے بھرا بیگ چوری ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اروشی روٹیلا...
کراچی میں فائرنگ سے سینئر وکیل جاں بحق، بیٹا زخمی
سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام ڈی ایچ اے فیز 6 میں ایک جنازے میں شرکت کے لیے بیٹے کے ہمراہ آئے تھے کہ ایک شخص نے ان پر فائرنگ کی اور موٹر سائیکل پر فرار ہو گیا۔ فوٹو فائلکراچی: ڈی...
پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
آرمی چیف عاصم منیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا/ فوٹو آئی ایس پی آرراولپنڈی: آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی...
ماہم عامر کی جانب سے نامور اداکار کو بھری محفل میں زوردار تھپڑ مارے جانیکا انکشاف
محسن گیلانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر بات چیت کی—فوٹو: انسٹاگرام/ماہم عامرپاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محسن گیلانی نے انکشاف کیا کہ اداکارہ ماہم عامر نے ایک...
’ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں‘، گدھے کے گوشت کا معاملہ قائمہ کمیٹی فوڈ سکیورٹی میں پہنچ گیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں رکن کمیٹی سید ایاز شیرازی نے یہ معاملہ اٹھایااسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت کا معاملہ قائمہ کمیٹی تک پہنچ گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ...
2 شوگر ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
دونوں ڈیلرز پر چینی ایکسپورٹ کرنے اور قلت کی وجہ بننے کا الزام ہے: ذرائع/ فائل فوٹولاہور: ملک میں چینی بحران کے بعد اٹھائے جانے والے حکومتی اقدامات کے نتیجے میں 2 شوگر ڈیلرز کو بیرون ملک جانے سے روک دیا...
آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کا بیان کہانیاں ہیں: پاکستان
بھارت غلط معلومات، جنگی جنون اور بڑھک بازی سے خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ۔ فوٹو فائلترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان ایٹمی بلیک میلنگ کے بھارتی بیانیے کو مسترد کرتے ہیں اور آپریشن مہادیو...
پاکستان میں سرکاری ملازمین کی پنشن اسکیم پُرکشش مگر اسکی فنڈنگ کا کوئی طریقہ کار نہیں، اے ڈی بی
حکومت پاکستان انشورنس سیکٹر کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کرے، ای او بی آئی پنشن کے دائرہ کار کو بڑھانے کی ضرورت ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک۔ فوٹو فائلایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے پاکستان میں سرکاری ملازمین کی پنشن اسکیم...
سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا فیصلہ معطل
مونس علوی اپنے وکیل بیرسٹر عابد زبیری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے—فوٹو: فائلسندھ ہائیکورٹ نےصوبائی محتسب کا سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل کردیا۔ مونس علوی اپنے وکیل بیرسٹر عابد زبیری کے...
انتظامیہ نے بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے ازالے کیلئے تقریباً 4 ارب مانگ لیے
چکوال ضلعی انتظامیہ نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کےازالےکے لیے رپورٹ تیارکرلی/ فوٹو انٹرنیٹچکوال: ضلعی انتظامیہ نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے ازالے کے لیے تقریباً 4 ارب مانگ لیے۔ جیو نیوز کے مطابق...
اداکارہ مریم نفیس نے شوبز انڈسٹری کو منافق قرار دے دیا
اداکارہ نے حال ہی میں جیو نیوز کے مزاحیہ پروگرام ہنسنا منع ہے میں شرکت کی/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے شوبز انڈسٹری کو منافق قرار دے دیا۔اداکارہ نے حال ہی میں جیو نیوز کے مزاحیہ پروگرام ہنسنا منع...
ایرانی صدر 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے
ایرانی صدرکے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا: ترجمان دفتر خارجہ—فوٹو: فائلایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان...
ترقیاتی منصوبے سے پہلےشہریوں کیلئے متبادل راستےکا انتظام کرنے کی ہدایت
ترقیاتی کاموں میں تاخیر کی وجہ سے شہری متاثر ہورہے ہیں جن کے کام متاثر ہورہے ہیں ان کو معاوضہ کون دے گا؟ عدالت کا ڈی جی واسا سے استفسارلاہور ہائیکورٹ نے ایم ڈی واسا کو ترقیاتی منصوبے شروع کرنے...
9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی کیس میں احمد خان بچھر اشتہاری قرار، گرفتار ملزم کو 25 برس قید
عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی کیس میں پی ٹی آئی رہنما احمد خان بچھر، احمد چھٹہ اور بلال اعجاز سمیت 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا۔ فوٹو فائلسرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلکس میانوالی...
لاہور میں چینی کی قیمت کنٹرول سے باہر، گلی محلے کی دکانوں سے چینی غائب
شہر کے چند بڑے دکاندار ضلعی انتظامیہ کے دباؤ پر چینی 173 روپے کلو فروخت کررہے ہیں: مارکیٹ ذرائع/ فائل فوٹولاہور میں چینی کی قیمت کنٹرول سے باہر ہونے کے بعد چینی نایاب ہوگئی ہے۔مارکیٹ ذرائع کا بتانا ہے کہ...
حرا مانی کا مداحوں کو پیغام
حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی مختلف تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی اپنے مداحوں کو ایک دلچسپ پیغام بھی دیا/ فوٹو انسٹاگراماداکارہ حرا مانی نے اپنے مداحوں کو ایک دلچسپ پیغام دے دیا۔حرا مانی انسٹاگرام پر اپنی...
ارجیت سنگھ ایک پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
بھارت کے میوزک کمپوزر مونٹی شرما نے ارجیت سنگھ کی پرفارمنس کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے/فوٹوفائلاگر آپ بھی بالی وڈ گانوں کے شوقین ہیں تو یقیناً ارجیت سنگھ کے فین تو ضرور ہوں گے کیوں کہ ارجیت...