اسپین میں تیز رفتار ٹرین کو حادثہ، 21 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
تیز رفتار ٹرین پٹری سے اترنے کے بعد مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی جس سے دوسری ٹرین بھی پٹری سے اتر گئی، دونوں ٹرینوں کو شدید نقصان پہنچا—فوٹو: رائٹرزاسپین میں تیز رفتار ٹرین حادثے کا شکار...
گل پلازہ میں تباہ کن آتشزدگی کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی، عمارت انتہائی پرانی ہونےکے باعث گرنےکا خدشہ
اہل خانہ سے لاپتہ افرادکےموبائل نمبر حاصل کرلیے ہیں ، 20 سے زائد افراد کی لوکیشن گل پلازہ کی آئی ہے، پولیسکراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر 80 فیصد قابو پالیا...
صدر اور وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ، ہر قسم کی معاونت کی پیشکش
فوٹو: فائلصدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ٹیلیفون کرکے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی تازہ صورتحال دریافت کی۔ صدر مملکت نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کو امدادی...
گل پلازہ میں ہنگامی اخراج کی جگہ اور آگ سے نمٹنےکے انتظامات نہیں تھے: رپورٹ
عمارت میں 500 دکانوں کی گنجائش تھی لیکن دکانوں کی تعداد 500 سے بڑھ کر 1200 ہوگئی تھی، رپورٹکراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے متعلق حکام کی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گل پلازہ میں...
فیلڈ مارشل عاصم منیر اللہ کا انعام ہیں، وہ انتہائی ایماندار انسان ہیں:گورنر پنجاب
فوٹو: فائلگورنرپنجاب سردار سلیم خان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اللہ کا انعام ہیں، وہ انتہائی ایماندار انسان ہیں۔لندن میں تقریب سے خطاب میں گورنرپنجاب سردارسلیم خان کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خواہش...
سپریم لیڈر پرکوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائےگا، ایرانی صدر
فوٹو: فائلایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائےگا۔اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر کے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر آیت...
ٹی20 ورلڈکپ، بنگلادیش کے بھارت جانے سے انکارپرآئی سی سی دوسری ٹیم کو ایونٹ میں شامل کرسکتا ہے
فوٹو: فائلکرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کی صورت میں آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر دوسری ٹیم کو ورلڈکپ میں شامل کرسکتا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے...
غزہ امن بورڈکی طویل مدت رکنیت کیلئے 1 ارب ڈالر دینا ہونگے، ٹرمپ انتظامیہ نے چارٹر 60 ممالک کو بھجوادیا
فوٹو: فائلٹرمپ انتظامیہ نے صدر ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ 60 ممالک کو بھیج دیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق طویل مدت کی رکنیت کے خواہاں ممالک پر 1 ارب ڈالر دینے کی شرط عائدکی گئی ہے۔خبر ایجنسی...
میئرکراچی کی 23گھنٹے بعد آگ سے تباہ شدہ گل پلازہ آمد، شہریوں کا احتجاج
فوٹو: اسکرین شاٹ/ اے ایف پیمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب 23 گھنٹے بعد آگ سے تباہ شدہ گل پلازہ پہنچ گئے، ان کی آمد پر شہریوں نے احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔ میڈیا سےگفتگو میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کچھ...
جسمانی فٹنس میں کس عمر میں کمی آنا شروع ہوتی ہے؟ سائنسدان جاننے میں کامیاب
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوعمر میں اضافے کے ساتھ جسمانی فٹنس میں بتدریج کمی آنے لگتی ہے مگر یہ عمل کب شروع ہوتا ہے، اس بارے میں اب تک معلوم نہیں تھا۔مگر اب ایک...
امریکی صدرکا پاکستان کو فلسطین کےمجوزہ بورڈمیں دعوت دیناعظیم کامیابی ہے: طاہراشرفی
وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیرنےجس طرح فلسطینیوں کی ترجمانی کی وه قابل فخرہے: چیئرمین پاکستان علماکونسل— فوٹو: اسکرین گریبپاکستان علماکونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کو فلسطین کے مجوزہ...
چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کا اضافہ
کمپنی نے یہ اعلان کیا / فائل فوٹواوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کی آزمائش کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی گو اور اس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ...
کراچی:گل پلازہ میں لگی آگ کئی گھنٹوں بعد بھی بےقابو، 6 افراد جاں بحق، تقریباً 60 افراد لاپتہ
فوٹو: آن لائنکراچی کی ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، آگ کی...
رواں مالی سال کےپہلے6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں
جولائی تادسمبرغذائی اجناس کی برآمدات میں40.29 فیصد کمی ہوئی: ادارہ شماریات— فوٹو:فائلادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق...
اسمتھ اور بابر کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث
فوٹو: اسکرین شاٹبگ بیش لیگ میں آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ اور بابر اعظم کے درمیان رن نہ لینےکا معاملہ تاحال آسٹریلوی میڈیا میں زیر بحث ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ کے رویے سے بابراعظم نے بے عزتی محسوس کی اور ...
وزیراعلیٰ کے پی کا باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کیلئے رقم 1لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان
اب حالات کو جان بوجھ کر خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہم کسی بھی ناکام پالیسی کا حصہ نہیں بنیں گے: سہیل آفریدی — فوٹو: اسکرین گریبخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی...
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے بہترین فیچر متعارف
واٹس ایپ اسٹیٹس میں صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔کمپنی کی جانب سے اسٹیٹس پرائیویسی کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں ایک نئے فیچر سامنے...
سرد موسم میں زیادہ نیند کیوں آتی ہے؟
کیا آپ کو بھی یہ تجربہ ہوتا ہے / فائل فوٹوموسم جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو اکثر افراد کے لیے صبح اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے جبکہ دن بھر عجیب سستی یا غنودگی کا احساس طاری رہتا ہے۔درحقیقت سال کے...
مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم شخصیات کی شرکت
نوازشریف، مریم نواز اور دلہا جنید صفدر مہمانوں کو خوش آمدید کہتے رہے— فوٹو: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی۔دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی...
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
فوٹو: فائلترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی ہے۔ترجمان دفتر خاجہ نے کہا کہ پاکستان کو غزہ سے...












