محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں آئندہ پیر سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
فوٹو: آئی این پیاسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ پیر سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 4 سے 7 اگست تک کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 5 نوجوانوں کو شہیدکردیا
فوٹو: فائلمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔قابض...
بلوچستان کے توسیع پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات میں 2 ارب 38کروڑ کی بے قاعدگیوں کا انکشاف
بلوچستان کے توسیع پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات میں 2 ارب 38کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔بے قاعدگیاں آڈیٹر جنرل کی 2018سے 2023کے دورانیہ میں سامنے آئیں اور رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ای پی آئی...
نااہل ہونیوالے ارکان اسمبلی کی سیٹوں پر پی ٹی آئی بائیکاٹ کرے گی، عمران خان سے ملاقات کے بعد علیمہ کا اعلان
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے ارکان کو ناجائز طریقے سے نا اہل کیا گیا ہے، 5 اگست اہم ہے 14 اگست بھی اہم ہے اور اگلی تحریک 14 اگست کو ہے: بہن عمران خان— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف کے...
ایک اور ملک نے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کرنےکا اعلان کردیا
فوٹو: فائلکمبوڈیا نے تھائی لینڈ سے جنگ بندی میں کردار ادا کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئےکمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم نےکہا کہ حکومت...
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 98 فلسطینی شہید، بھوک سے بھی مزید 7 فلسطینی انتقال کرگئے
اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہداکی مجموعی تعداد 60 ہزار 430 ہوگئی جبکہ ایک لاکھ48 ہزار 722 افراد زخمی ہوچکے ہیں—فوٹو: فائلمقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں امداد کے منتظر لوگوں اور پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج کے حملے...
51 سالہ معروف بھارتی اداکار کی ہوٹل سے لاش برآمد
بھارتی اداکار کی لاش کوچی میں ان کے ہوٹل کے کمرے سے ملی، وہ فلم کی شوٹنگ کیلئے کوچی میں موجود تھے: بھارتی میڈیا— فوٹو:فائلبھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کے 51 سالہ معروف اداکار کلابھاون نواس چل بسے۔بھارتی میڈیا کے...
ملک بھر میں چینی کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ، حکومت نے 2لاکھ ٹن چینی درآمد کرنےکا آرڈر دیدیا
کراچی میں 190، لاہور میں 180 سے 190 اور اسلام آباد کے بازاروں میں چینی کی 195 روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے—فوٹو: فائلحکومت چینی کی قیمت 173 روپے کلو کرکے بھول گئی، ملک بھر میں حکومت کے مقرر...
علی امین اگر صوبے میں امن و امان قائم نہیں کرسکتے تو استعفیٰ دے دینا چاہیے: عمران خان
علی امین گنڈا پور اگر گورننس کے مسائل حل نہیں کرسکتا تو کسی اور کو موقع دینا چاہیے: عمران خان— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جیل سہولیات بحال کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق بانی پی...
شمالی وزیرستان میں جرگہ، قبائلی مشران کا فتنہ الخوارج کےخلاف پاک فوج کا ساتھ دینےکا اعلان
مہمان خصوصی جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عادل افتخار وڑائچ نے قبائلی عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا—فوٹو: پی ٹٰی وی شمالی وزیرستان کے مشران و عمائدین نے قیام امن اور فتنہ الخوارج کے خاتمے کیلئے پاک فوج کا...
پاکستان نے بھارت کے رافیل طیارے کو کیسےمار گرایا؟ برطانوی خبر رساں ادارہ اہم تفصیلات سامنے لے آیا
سربراہ پاک فضائیہ نےخاص طور پربھارت کے رافیل طیاروں کونشانہ بنانےکاحکم دیا: رائٹرز کی رپورٹ— فوٹو:فائل برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے پاکستان کی جانب سے بھارت کے جدید ترین لڑاکا طیارے کو مار گرانے کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ...
ڈرامے دیکھنے پر شوہر ناراض ہوتے ہیں، ان سے رشتہ خطرے میں ہے: عتیقہ اوڈھو
نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے اس حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹوپاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی خطرے میں ہے۔نجی ٹی وی چینل کے شو...
ایرانی صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال
مسعود پزشکیان صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ اسکرین گریبایران کے صدر مسعود پزشکیان پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو...
2025 میں نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہ جانیوالے آئندہ برس حج پر جائیں گے، معاملات طے
پرائیویٹ آپریٹرز کی تنظیم حج آرگنائزیشن ایسوسی ایشن پاکستان (ہوپ) نے وزارت مذہبی امور کو یقین دہانی کرادی/ فائل فوٹو اسلام آباد: سال 2025 میں نجی اسکیم کے تحت حج سے محروم رہنے والے عازمین کا معاملہ طے پاگیا۔ذرائع کے مطابق...
اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے قیدیوں کا انتقال، سپرنٹنڈنٹ نے عمران خان کے بیٹے کا دعویٰ مسترد کردیا
قاسم خان نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے 10 قیدی انتقال کر چکے ہیں، خدشہ ہے ان کے والد بھی اس بیماری سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ فوٹو فائلراولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک...
چینی j-20 کی آبنائے سوشیما پر پرواز، امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کا جدید ریڈار سسٹم بھی نہ پکڑ سکا
اسکرین گریبچین کا کہنا ہے کہ اُس کا J-20 مائٹی ڈریگن اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ جاپان کے قریب سخت نگرانی والے آبنائے سُوشیما سے کسی کے علم میں آئے بغیر گزرگیا ۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق یہ پرواز ایسے علاقے...
ملک بدری کی اضافی مدت بھی ختم، افغان مہاجرین کی بے دخلی شروع
فارنرز ایکٹ کے سیکشن 14 کے تحت زیر سماعت یا سزا یافتہ افغانوں کو بھی بے دخل کیا جائے گا، وزارت داخلہ۔ فوٹو فائلافغان مہاجرین کے لیے ملک بدر ی کی اضافی مدت بھی ختم ہونے کے بعد پاکستان میں...
عمران نے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، بچوں کا نائیکوپ گم ہوگیا ہے: علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے نائیکوپ اور ویزے کے لیے درخواست دی ہے، حیرانی ہے سفارت خانے والے کہہ رہے ہیں کوئی درخواست نہیں دی: علیمہ خان۔ فوٹو فائلراولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ...
بینک کی کیش وین لوٹنے والے گروہ کے 2 ملزمان گرفتار ، 35لاکھ روپے برآمد
ملزمان کا 7 رکنی گروہ ہے جس کے 2 ارکان کو گرفتار کیا گیا اور باقی 5 کی تلاش جاری ہے: پولیس/ اسکرین گریبکراچی: کورنگی میں بینک کی کیش وین لوٹنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی...
شاہ رخ خان نے 33 سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا
شاہ رخ خان نے اپنے 33 سالہ فلمی کیریئر میں بالآخر پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا۔—فوٹو: فائلبالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنے 33 سالہ فلمی کیریئر میں بالآخر پہلا نیشنل ایوارڈ جیت لیا۔شاہ رخ خان، جنہیں دنیا...