سعودی عرب کا احترام کرتے ہیں، ہماری کارروائیاں دشمن جارح قوتوں کےخلاف ہیں: عباس عراقچی

سعودی عرب کا احترام کرتے ہیں، ہماری کارروائیاں دشمن جارح قوتوں کےخلاف ہیں: عباس عراقچی

فوٹو: فائلایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہاکہ ایران سعودی عرب کا احترام کرتا ہے اور  اسے برادر ملک سمجھتا ہے۔انہوں نے واضح کیاکہ ایران کی کارروائیاں دشمن جارح قوتوں کےخلاف ہے، جارح دشمن عربوں کا احترام کرتے ہیں نہ ایرانیوں...
صدر ٹرمپ 6 اپریل کی ڈیڈلائن سے قبل ایران سے ڈیل چاہتے ہیں: ترجمان وائٹ ہاؤس

صدر ٹرمپ 6 اپریل کی ڈیڈلائن سے قبل ایران سے ڈیل چاہتے ہیں: ترجمان وائٹ ہاؤس

فوٹو: فائلوائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے دعویٰ کیا کہ  ایران جنگ سے متعلق اچھی بات چیت ہو رہی ہے اور ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیا ہے۔پریس بریفنگ کے دوران  وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے...
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکا

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکا

فوٹو: فائلکوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا  جس سے 18انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نقصان پہنچا ہے۔جنرل منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان نے کہا کہ آج سکیورٹی کلیئرنس کے بعد نقصانات...
ایران جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کا ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

ایران جنگ ہماری جنگ نہیں، برطانیہ کا ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

فوٹو: فائلبرطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیاکہ برطانوی افواج ایران میں امریکاکے زمینی حملےکا حصہ نہیں بنیں گی۔برطانوی وزیراعظم نےکہا کہ ایران جنگ ہماری جنگ نہیں ہے، ہم اس میں نہیں الجھیں گے،   ہم نے...
ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولے بغیر ہی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں: امریکی اخبار کا دعویٰ

ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولے بغیر ہی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں: امریکی اخبار کا دعویٰ

فوٹو: فائلامریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے خواہاں ہیں۔امریکی اخبار  نے ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو بتادیا وہ آبنائے ہرمز کھولے...
ایران میں حکومت تبدیل ہوچکی ہے، ہم نئے لوگوں کیساتھ مذاکرات کررہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ

ایران میں حکومت تبدیل ہوچکی ہے، ہم نئے لوگوں کیساتھ مذاکرات کررہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ

فوٹو: فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران میں حکومت تبدیل ہوچکی ہے، ہم نئے لوگوں کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا جلد معلوم ہو جائے گا کہ ایرانی اسپیکر قالیباف امریکا کے...
ایران کیخلاف جارحیت اور قبضے کا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ذلت آمیز قید ہوگی: ترجمان خاتم الانبیا فورس

ایران کیخلاف جارحیت اور قبضے کا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ذلت آمیز قید ہوگی: ترجمان خاتم الانبیا فورس

دہشت گرد تنظیم موساد کے دباؤ میں آکر نیتن یاہو کے ہاتھوں مہرہ بننے والے ٹرمپ دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والے صدر ہیں: ابراہیم ذوالفقاری__فوٹو: فائلایران پاسداران انقلاب گارڈز کی خاتم الانبیا فورس کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری...
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا

نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا

مختلف گھریلو سلیبز کے لیے 200 روپے فی کلو واٹ سے 675 روپے ماہانہ تک فکسڈ چارجز کی منظوری دی گئی ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: بجلی کے فکسڈ چارجز کو کھپت کے بجائے لوڈ سے منسلک کرنے کے فیصلے کے...
اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر مزید وضاحت طلب کرلی

اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر مزید وضاحت طلب کرلی

یہ اقدام صرف پیشہ ورانہ جائزہ مکمل کرنے کے لیے ہے اور اس سے کسی حتمی فیصلے کا عندیہ نہیں ملتا : حکام/فوٹوفائل اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کرپشن الزامات پر وزیراعظم نیتن یاہو کی معافی کی درخواست وزارت انصاف کو...
خیبر پختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف واقعات میں 16افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف واقعات میں 16افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

فوٹو: فائلخیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران  مکانات کی چھتیں، آسمانی بجلی اور دیواریں گرنے کے واقعات میں 16 افراد جاں بحق اور 40  سے  زائد زخمی  ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ  وقفے...

صدر آصف زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ

صدر آصف زرداری کا چینی سفارتخانے کا غیر اعلانیہ دورہ Source link
’جنگ کرنے والوں کی دعائیں خدا نہیں سنتا‘، پوپ لیو کی جنگ بندی کی اپیل

’جنگ کرنے والوں کی دعائیں خدا نہیں سنتا‘، پوپ لیو کی جنگ بندی کی اپیل

 ایران جنگ کے فریق رہنما جنگی اقدامات کو مذہب کے نام پر جائز قرار دینے کی کوشش کرتے رہے ہیں : عرب میڈیا/فوٹوفائلکیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے جنگ کے جواز کے لیے مذہب کا نام استعمال کرنے...
ایران نے امریکا کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تردیدکردی

ایران نے امریکا کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تردیدکردی

ایران کو بھیجی گئی تجاویز زیادہ ترغیر حقیقت پسندانہ، غیر معقول اور حد سے زیادہ تھیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی__فوٹو: فائلتہران: ایران نے امریکا کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تردیدکردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت...
آئی اے ای اے کی ایران کے خُنداب جوہری پلانٹ پر حملے میں نقصان کی تصدیق

آئی اے ای اے کی ایران کے خُنداب جوہری پلانٹ پر حملے میں نقصان کی تصدیق

 آئی اے ای اے نے کہا ایران نے27 مارچ کوحملےکےاطلاع دی تھی،پلانٹ اب غیرفعال ہے۔ خنداب تنصیب میں کوئی اعلان شدہ جوہری مواد موجود نہیں__فوٹو: فائلبین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے خُنداب میں جوہری پلانٹ پرحملے...
ایران جنگ کے اختتام پر آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولا جائیگا چاہے ایران کی رضامندی شامل ہو یا نہ ہو: مارکو روبیو

ایران جنگ کے اختتام پر آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولا جائیگا چاہے ایران کی رضامندی شامل ہو یا نہ ہو: مارکو روبیو

فوٹو: فائلواشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ میں سفارتکاری کو ترجیح دیتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے...
آئی پی ایل کے مہنگے ترین آسٹریلوی آل راؤنڈر کو بولنگ سے روک دیاگیا

آئی پی ایل کے مہنگے ترین آسٹریلوی آل راؤنڈر کو بولنگ سے روک دیاگیا

کرکٹ آسٹریلیا نے کیمرون گرین کو آئی پی ایل میں بولنگ سے منع کیا ہے./فوٹوفائلانڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے مہنگے ترین غیر ملکی کھلاڑی  اور آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کو ٹورنامنٹ میں بولنگ کرنے سے...
کراچی میں 2 اور 3 اپریل کو بارش کا امکان

کراچی میں 2 اور 3 اپریل کو بارش کا امکان

کراچی شہر میں آئندہ 3 روز مطلع جزوی ابر آلود اور موسم خوشگوار رہنےکاامکان ہے: محکمہ موسمیات۔ فوٹو فائلکراچی میں آئندہ 3 روز مطلع جزوی ابر آلود اور موسم خوشگوار رہنےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مضبوط مغربی ہواؤں کا...
کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ

 مریض کو سندھ انفیکشیز ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا تھا: اسپتال ذرائع__فوٹو: فائلکراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق مریض کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ایم پاکس کی تصدیق ہوئی اور مریض...
بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

سونم کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنائی__فوٹو: فائلبالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔سونم کپور نے فوٹو اینڈ...
پنجاب میں یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

پنجاب میں یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

ہائبرڈ نظام نہیں چلے گا، ہم آن لائن کلاسز کی طرف نہیں جا رہے، اسکول آئیں پڑھائی کریں: وزیر تعلیم/ فائل فوٹولاہور: پنجاب حکومت نے یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے...
1 48 49 50 51 52 280