آبنائے ہرمز اور ملحقہ سمندری راستے عالمی تجارت اور توانائی رسد کیلئے نہایت اہم ہیں: چین اور پاکستان کا آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کی بحالی کا مطالبہ— فوٹو:پی آئی ڈٰچین اور پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں شہریوں اور غیر...
فوٹو: فائلاسرائیل کی جانب سے ایران میں بڑے پیمانے پر اہداف کو نشانہ بنانے اور ایرانی قیادت کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں ایک نہایت خفیہ اور جدید مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام کا استعمال کیا جارہا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ...
فوٹو: فائلافغانستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے کئی صوبوں میں جمعرات سے جاری شدید بارشوں نے تباہی پھیلارکھی ہے۔افغان حکام کے مطابق بارش، سیلاب، مٹی...
فوٹو: فائل ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ اور فرانس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ اوردیگر ممالک امریکا سے جیٹ فیول خریدیں ورنہ ہمت کر کے ہرمز جا کر تیل حاصل...
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی / فائل فوٹواگر آپ امراض قلب، ذیابیطس اور دماغی تنزلی سمیت متعدد سنگین امراض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ایسا بہت آسانی سے ممکن ہے۔درحقیقت اس کے لیے آپ کو...
بھارت اور پاکستان کے درمیان کوئی چھوٹی سی بات بھی ہوتی ہے تو بھارت ہم پر پابندیاں لگا دیتا ہے: انٹرویو میں گفتگو/ فائل فوٹوگلوکار ساحر علی بگا نے پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔حال ہی میں...
فوٹو: فائلکراچی: سندھ حکومت نے ہفتہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے ہفتہ 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق...
فوٹو: فائلبیرون ملک مقیم معروف ایرانی دانشور ولی نصر نے دعویٰ کیا کہ ایران نے امریکا کے ساتھ کسی بھی ڈیل کی صورت میں پاکستان سے ضمانت طلب کی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ...
آپ نے بھارت کو جو جنگ میں سبق سکھایا ہم سب بہت خوش ہیں، اللہ اور اس کے رسول ﷺکے بعد کشمیریوں کی امید آپ ہیں: کشمیری شہری کا ویڈیو بیان— فوٹو:مقبوضہ کشمیر کے عوام نے ایک مرتبہ پھر پاکستانی...
اداکارہ نے اس تجربے کو زندگی کا خوفناک تجربہ قرار دیا اور بتایا کہ وہ اس واقعہ کے بعد صدمے میں چلی گئی تھیں__فوٹو: فائلبالی وڈ اداکارہ لارا دتہ نے ماضی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے کا انکشاف...
جو کینٹ نے امریکی عوام سے وائٹ ہاؤس اور کانگریس نمائندوں کو فون کرکے ایران میں زمینی فوجی کارروائی رکوانے کی اپیل کی/ فائل فوٹوامریکی انسدادِ دہشتگردی مرکز کے مستعفی ڈائریکٹر جو کینٹ نے امریکی عوام سے ایران میں زمینی...
فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے متنازع ٹوئٹ پر معافی مانگ لی۔ایکس پر جاری بیان میں نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ میری سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے میرے اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی تھی،...
مغربی ہواؤں کا سلسلہ یکم اپریل کو ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی میں کل سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ یکم اپریل کو...
فرنچائز نے معاملے کی اندرونی طور پر مکمل تحقیقات کی، ہوٹل میں واقعہ پیش آیا تھا اسے بڑھا چڑھا کر اور حقائق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: لاہور قلندرز— فوٹو:فائللاہورقلندرز نے سکیورٹی کی خلاف ورزی کرنے پر شاہین آفریدی...
شناختی کارڈ سے متعلق مسائل کے حل کے لیے 30 دن کی مدت مقرر کی گئی ہے: چیئرمین نادرا کی بریفنگ/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیرقانونی پاکستانی شہریت حاصل کرنے والوں کونیشنل ڈیٹا بیس سے نکالنے...
فوٹو اسکرین گریباسلام آباد: ایران، امریکا جنگ کے معاشی اثرات سے کمزور طبقات کو بچانے اور معاشرتی طور پر پسماندہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے پیر کو ایوان صدر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک...
فوٹو: فائلپشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن عبدالکریم تورڈھیر خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلی میں اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔دوران اجلاس عبدالکریم نے سوال اٹھایا کہ 50 لاکھ گھر، 10 لاکھ نوکریاں، ٹورازم اور آئی ٹی...
کلپ وائرل ہونے کے بعد یمنیٰ زیدی نے غلط تصویر دکھائے جانے پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا__فوٹو: فائلمیزبان و اداکارہ جویریہ سعود نے شو کے دوران اپنے نامناسب تبصرے پر وضاحت پیش کردی۔نجی ٹی وی کی عید اسپیشل...
فوٹو: فائلاسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے اسرائیلی شہریوں کے قتل میں ملوث فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازع قانون منظور کرلیا۔اس قانون کی منظوری کو اسرائیل کی انتہا پسند دائیں بازو کی جماعتوں کی بڑی کامیابی قرار دیا جا...
فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بے نقاب کر دی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے بھارت کی خفیہ کمیونیکشن کو ڈی کوڈ کر دیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت ...