یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی واپس لے لی
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کے معاملے پر یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک...
ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی ائیرلائنز نے طیاروں کو اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی
فوٹو: فائلاسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگوف کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیلی ائیرلائنز اپنے جہازوں کو دنیا بھر میں منتقل کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ طیاروں کو منتقل کرنے کی...
پاکستان مشکل حالات سے باہر آچکا ہے، ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے: وزیراعظم
کامیابیاں ٹیم ورک کی وجہ سے ممکن ہوئیں، اس کا مطلب سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے: شہباز شریف— فوٹو: PIDوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل حالات سے باہر آچکا ہے اور ملک...
پتنگ پکڑتے ہوئے 5 سالہ بچہ سیوریج کے پانی میں گرکر جاں بحق ہوگیا
فوٹو: فائلراولپنڈی کے علاقہ اقبال ٹاؤن میں 5 سالہ بچہ کھڈے میں موجود سیوریج کے پانی میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ صادق آباد اقبال ٹاؤن کے علاقے میں نجی ہاؤسنگ اپارٹمنٹس کے قریب پیش...
بی سی بی کے صدر ورلڈکپ کیلئے بھارت نہ جانےکے مؤقف پر قائم، حکومت سے بات کرنےکیلئے وقت مانگ لیا
فوٹو: فائل آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے بنگلادیش کے تحفظات مسترد کرنے کے فیصلے پر صدر بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) امین الاسلام کا ردعمل سامنے آگیا۔اپنے ردعمل میں صدر بی سی بی کا کہنا...
کراچی میں 200 فائراسٹیشن اور 28 ہزار سے زائد فائرفائٹرز کی ضرورت مگر فائر اسٹیشن 28 اور فائٹر صرف 700 ہیں
فوٹو: فائلآبادی کے لحاظ سے کراچی کو کم ازکم 200 فائر اسٹیشنز اور 28 ہزار سے زائد فائر فائٹرز کی ضرورت ہے مگر فائر اسٹیشن محض 28 اور فائٹر 700 کے لگ بھگ ہیں۔ سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی میں...
قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن کو ارکان قومی اسمبلی کے اثاثوں یا گوشواروں کی اشاعت سے روکنے کا بل منظور
الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد رکن اسمبلی اسپیکر یا چیئرمین سینیٹ کو درخواست دے کر اثاثوں یا گوشواروں کی اشاعت سے الیکشن کمیشن کو رکوا سکے گا اثاثوں کی تفصیلات ایک سال تک شائع نہیں کی جاسکیں گی: بل—...
حماس نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا تو اسے تباہ کردیا جائے گا: ٹرمپ
فوٹو: رائٹرزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کو اپنے ہتھیار ترک کرنا ہوں گے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو اسے تباہ کردیا جائے گا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے بعد...
اتر پردیش میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ تالاب میں گرگیا
فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع پریاگ راج (الٰہ آباد) میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریاگ راج میں بھارتی فضائیہ کا ایک مائیکرو لائٹ تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گرا۔رپورٹ...
گل پلازہ میں دوران آتشزدگی لوگوں کی باہرکاراستہ تلاش کرنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
دکاندار پلازہ میں شدید دھواں پھیلنے کے باوجود اندر رہے اور ویڈیو میں سانس لینے میں مشکلات کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں— فوٹو: اسکرین گریبکراچی کے گل پلازہ میں دوران آتشزدگی لوگوں کی باہر کا راستہ تلاش کرنے...
کیئر اسٹارمرآئندہ ہفتے بیجنگ جائینگے، برطانیہ اور چین میں ’سنہری دور‘ کے تجارتی مذاکرات کی بحالی کا امکان
فوٹو: فائللندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر آئندہ ہفتے بیجنگ کا دورہ کریں گے، دورے میں برطانیہ اور چین کے درمیان ’سنہری دور‘ کے تجارتی مذاکرات کی بحالی کا امکان ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ’سنہری دور‘...
گرین لینڈ کے حصول کیلئے فوری مذاکرات چاہتے ہیں، ڈنمارک نے انکار کیا تو امریکا یاد رکھے گا: ٹرمپ
فوٹو: رائٹرزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار واضح کیا ہے کہ وہ گرین لینڈ حاصل کرنے کے لیے طاقت کے استعمال کا ارادہ نہیں رکھتے تاہم انہوں نے ڈنمارک سے اس معاملے پر فوری مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ...
گردوں کے امراض بہت زیادہ جان لیوا کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدان جاننے میں کامیاب
گردوں کے امراض سے دل کو نقصان پہنچتا ہے / فائل فوٹوگردوں اکے دامی امراض اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں اور طبی ماہرین نے اس کی اہم وجہ دریافت کی ہے۔یونیورسٹی آف ورجینیا ہیلتھ سسٹم کی تحقیق میں دریافت...
یورپ میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا
فوٹو: فائللندن: یورپ میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا ہے۔برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق برطانیہ اور بیلجیئم کی مشترکہ کارروائی میں2 مرکزی ملزمان کو ملک بدرکیا گیا ہے، دونوں افغان شہری تھے۔ نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق...
ڈیوس میں فرانس کے صدر میکرون نے کالا چشمہ کیوں پہنا؟ وجہ سامنے آگئی
فوٹو: رائٹرزفرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے منگل کے روز سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے ہال کے اندر کالا چشمہ پہنا تو یہ منظر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔تاہم صدر...
انسانی دماغ ہماری توقعات سے زیادہ اے آئی ماڈلز کی طرح کام کرتا ہے، تحقیق
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فوٹو بشکریہ سائنس ڈیلیانسانی دماغ زبان سے ادا کیے جانے والے الفاظ کو ایسے طریقہ کار سے سمجھتا ہے جو کہ ایڈوانسڈ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈلز سے ملتا...
یوٹیوب شارٹس میں متعدد نئی تبدیلیاں کرنے کا اعلان
یوتیوب کے چیف ایگزیکٹو نے ایک خط میں یہ اعلان کیا / فوٹو بشکریہ یوٹیوبآپ کی یوٹیوب شارٹس فیڈ بہت جلد آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) مواد سے بھر جائے گی جس میں کریٹیرز کے اپنے اے آئی ورژن...
2 جڑواں لڑکوں کی جڑواں بہنوں سے شادی، دونوں خاندانوں میں 4 جڑواں انکلز بھی موجود
اس شادی کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں / اسکرین شاٹچین میں ایک شادی وائرل ہوئی ہے کیونکہ جڑواں بھائیوں نے ایسی لڑکیوں کے ساتھ زندگی بھر کے بندھن میں بندھ گئے جو جڑواں بہنیں ہیں۔مگر بات یہی تک محدود نہیں،...
بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی ہونگے، آئی سی سی نے بنگلادیش کے تحفظات مسترد کردیے
فوٹو: فائل آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے بنگلادیش کے تحفظات مستردکرتے ہوئےکہا ہےکہ ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہوگا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق بنگلا دیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں...
ترکیے نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
فوٹو: فائلترکیے نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترکیے کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان ’بورڈ آف پیس‘ میں ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کی نمائندگی...











