آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ساتھ ٹی 20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے جب کہ بابر اعظم...
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
فوٹو: اے ایف پی کراچی: سندھ حکومت نے آگ سے متاثرہ گل پلازہ کی ازسرنو تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی تعمیر کرےگی، کثیر المنزلہ گل پلازہ کی تعمیر ایک سال کے...
فراڈ سے متعلق خبروں پر پاکستانی کھلاڑیوں کا مؤقف سامنے آگیا
کھلاڑیوں نے مؤقف اختیار کیا کہ کمپنی ہم سے رابطے میں ہے، مارچ تک تمام پیمنٹ کلیئر کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے، صرف 2 چیک باؤنس ہوئے ہیں__فوٹو: فائلپاکستان کےسابق اور موجودہ کرکٹرز کےساتھ مبینہ فراڈ کی خبروں پر...
گوگل کا نیا اے آئی فیچر جو اس سرچ انجن کو بدل ے گا
یہ فیچر ابھی امریکا میں متعارف کرایا گیا ہے / فوٹو بشکریہ گوگلاگر آپ نے کبھی خواہش کی ہو کہ گوگل سرچ رزلٹس آپ کی ذاتی زندگی سے زیادہ جڑے ہوئے ہوں تو اب ایسا واقعی ممکن ہوگیا ہے۔گوگل کی...
سوئی سدرن کا گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ
صنعتوں کیلئے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی: سوئی سدرن/ فائل فوٹوکراچی: سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جب کہ...
سول سروس محض ایک ملازمت نہیں یہ عوامی خدمت کی ایک سرمایہ کاری ہے: چیئرمین ایچ بی ایل
میرٹ کی بالادستی اور اہلیت ہی وہ بنیاد ہے جس پر قومیں ترقی کرتی ہیں: چیئرمین ایچ بی ایل سلطان علی الانا/ فائل فوٹوکراچی: چیئرمین ایچ بی ایل سلطان علی الانا نے کہا ہے کہ سول سروس محض ایک ملازمت...
آگ سے متاثرہ گراؤنڈ فلورپر بھی لاشیں موجود ہونیکا خدشہ
عمارت کا 10 سے 15 فیصد حصہ وہ ہے جہاں نہیں پہنچ سکےتھے، آج عمارت کے ان حصوں میں بھی سرچنگ کریں گے: ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈیئر ریٹائرڈ صبغت اللہ/ فوٹو انٹرنیٹ کراچی: ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈیئر ریٹائرڈ صبغت...
پاکستانی کرکٹرز کو منافع کی لالچ میں چونا لگ گیا، جعلساز نے کروڑوں ہڑپ لیے
موجودہ کرکٹرز میں سابق اور موجودہ کپتانوں کےنام بھی شامل ہیں، بعض کرکٹرز نے براہ راست بھی کاروباری شخص کےساتھ سرمایہ کاری کی__فوٹو: فائلکئی قومی کھلاڑی فراڈ کے سبب کروڑوں روپے کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پاکستان...
بنگلا دیش عام انتخابات کیلئے مہم کاباضابطہ آغاز ہوگیا، کون کون سی جماعتیں میدان میں ہیں؟
بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے کے بعد پہلے عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہونے جارہے ہیں/ فائل فوٹوڈھاکا: بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والےعام انتخابات کےلئے انتخابی مہم کاباضابطہ آغاز ہوگیا۔بنگلادیش میں حسینہ...
ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کا معاہدہ طے پاگیا
ٹک ٹاک نے اس کا اعلان کیا / فائل فوٹوٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکا میں اپنے بزنس آپریشنز کی فروخت کے حوالے سے معاہدہ طے کرلیا ہے۔یہ معاہدہ ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس...
سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر یاسر حسین کا طنزیہ جواب
بھارت نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اور پاکستانی مخالف فلم 'بارڈر 2' بنائی ہے جس کا مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا/ فائل فوٹوپاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے بالی وڈ اداکار سنی دیول...
وادی تیراہ میں برفباری کے باعث پھنسے ہوئے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات پر منتقلی کیلئے آپریشن جاری
ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں بروقت اقدامات کیے گئے جس کے نتیجے میں تمام متاثرہ خاندان محفوظ رہے: ڈپٹی کمشنر__فوٹو: سوشل میڈیاضلع خیبر کے وادی تیراہ میں حالیہ شدید برفباری کے باعث پھنسے ہوئے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے پر بنگلادیش کو مالی طور پر کتنا نقصان ہوگا؟
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو سالانہ آمدن کی کمائی کے تقریباً 60 فیصد، براڈکاسٹ اور اسپانسر شپ کی مد میں ہونے والی آمدن سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے__فوٹو: فائلآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی صورت...
کراچی میں سردی کب تک رہے گی؟
شہر میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم ٹھنڈا ہوگیا ہے، کوئٹہ کی ہوائیں 20 سے 22 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں__فوٹو: فائلکراچی میں سردی سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی تفصیلات جاری کی ہیں۔شہر...
کھلاڑی پر تنقید اور کھلاڑی سے بدتمیزی میں فرق ہوتا ہے، ہمارے کچھ لوگ لائن کراس کرلیتے ہیں: حارث رؤف
فوٹو؛ جیو نیوزپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ کپتان کا اپنے کھلاڑی سے پرفارمنس نکلوانے میں بڑا کردار ہوتا ہے، پاکستان کے میچ ہارنے پر قومی کھلاڑی بھی دُکھی ہوتے ہیں۔حارث روف نے آسٹریلیا...
آذربائیجان کی کمپنی کا پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات میں پاکستان میں صحت اور ادارہ جاتی اصلاحات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا/ فائل فوٹو آذربائیجان کی ایک کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ...
وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کیلئے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دیدی
کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری بھی دی گئی: ترجمان / فائل فوٹووزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ کی...
یخ بستہ ہواؤں سے کراچی کا موسم سرد، بارش کے بعد سب سے ٹھنڈا علاقہ کون سا رہا؟
کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیا گیا/ فائل فوٹوکراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم کا ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ...
گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی/ فائل فوٹو گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم...
ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی
فوٹو رائیٹرز/ فو ٹو اے ایف پیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ 'بورڈ آف پیس' میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں کہا کہ وہ وزیر اعظم...











