وفاقی حکومت کا سائبر سکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
اتھارٹی کے قیام کے لیے وزارت آئی ٹی نے سائبر سکیورٹی ایکٹ کا ابتدائی مسودہ تیار کرکے اسٹیک ہولڈرز کو مشاورت کے لیے بھیج دیا/ فائل فوٹواسلام آباد: حکومت نے وفاق کی سطح پر سائبر سکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا...
ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ ہمیشہ کم ہوتا ہے: چیف الیکشن کمشنر
اس انتخاب سے نمبر گیم تبدیل نہیں ہونا تھااسی وجہ سے عوام کی دلچسپی کم رہی: سکندر سلطان راجہ/ فائل فوٹواسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےکہ ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ ہمیشہ کم ہوتا ہے۔اسلام آباد...
پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں کا حملہ
https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر پر...
الیکشن میں کامیابی حکومتی کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے: وزیراعظم
فوٹو: فائلوزیراعظم شہبازشریف نے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی پر لیگی رہنماؤں کو مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم نے اےاین 129میں حافظ محمد نعمان اور این اے 143 چیچہ وطنی میں محمد طفیل جٹ کو کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ نوازشریف...
ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کی تمام 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 سیٹوں پر کامیاب
https://www.youtube.com/watch?v=wLlkNEudEus مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں میدان مارلیا، قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج سامنے آگئے۔ تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی تقریباً تمام نشستوں پر ن لیگ...
بھارتی وزیردفاع کا سندھ سے متعلق بیان انتہائی خطرناک ذہنیت کا عکاس ہے: ترجمان دفتر خارجہ
فوٹو: فائلپاکستان نے بھارتی وزیردفاع کی سندھ سے متعلق بلاجواز اور توسیع پسندانہ بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیردفاع کا سندھ سے متعلق بیان حقیقت سےفرار اور انتہائی خطرناک ذہنیت کا عکاس قرار...
پنجاب میں تاریخ کا کم ترین ٹرن آؤٹ، عوام نے الیکشن پر عدم اعتماد ظاہر کردیا: بیرسٹر گوہر
https://www.youtube.com/watch?v=qlCY-U5D_N4 تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ پنجاب کی تاریخ کا کم ترین ٹرن آؤٹ رہا، آج عوام نے الیکشن پرعدم اعتماد ظاہر کردیا۔بیرسٹر گوہر نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے...
اسرائیلی فوج کا بیروت میں حملہ، حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف علی طبطبائی کو شہید کرنےکا دعویٰ
فوٹو: فائلاسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی حملے میں حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف علی طبطبائی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی غزہ کے ساتھ لبنان میں بھی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں...
ن لیگ خالی میدان میں بھی بھاگے تو آخری نمبر پر آئےگی، عالیہ حمزہ
فوٹو: فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ نے مسلم لیگ ن پر طنز کرتے ہوئے کہا ہےکہ ن لیگ خالی میدان میں بھی بھاگے تو آخری نمبر پر آئےگی۔جیو نیوز کے پروگرام 'نیا پاکستان' میں گفتگو...
تیجس طیارےکی تباہی سے اسلحےکے عالمی خریداروں میں بھارت کی ساکھ تباہ ہوگئی
فوٹو: انٹرنیٹدبئی ائیر شو میں بھارتی تیجس طیارے کی تباہی سے اسلحے کے عالمی خریداروں میں بھارت کی ساکھ تباہ ہوگئی۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کا دبئی ائیر شو میں عالمی اسلحہ خریداروں کے...
امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کا پاکستان، مصراوریورپی منصوبوں کیلئے 100 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان
پاکستان میں ریکوڈِک کیلئے ایک ارب 25 کروڑ ڈالر کا قرض دیا جائے گا، چیئرمین امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک— فوٹو:فائلامریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک نے پاکستان، مصراوریورپی منصوبوں کیلئے 100 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق...
پنجاب میں ضمنی انتخابات، قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 6 نشستوں پر لیگی امیدواروں کو برتری حاصل
https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کے7 حلقوں پرضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفر گڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو...
این اے129لاہور ضمنی انتخاب، 46 پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجےکے مطابق ن لیگی امیدوار آگے
حافظ میاں محمد نعمان (بائیں) ارسلان احمد (دائیں) فوٹو: انٹرنیٹقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔این اے129 لاہور کے 334 پولنگ اسٹیشنز میں سے...
این اے 18 ہری پور ضمنی انتخاب، 30 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگی امیدوار آگے
فوٹو: انٹرنیٹقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 18 ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔این اے 18 ہری پور میں 602 پولنگ اسٹیشنز میں سے 30 کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے...
وزیر اعلیٰ کے پی کے علاقے میں منشیات کے کارخانے ہیں اور پی ٹی آئی کے لوگ اس دھندے میں ملوث ہیں: اختیار ولی
https://www.youtube.com/watch?v=EfTwMiKoWgM وزیر اعظم کے کوارڈینیٹربرائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے علاقے میں منشیات کے کارخانے ہیں اور پی ٹی آئی کے لوگ منشیات کے دھندے میں ملوث ہیں۔اپنے...
دنیا نے ہی نہیں بھارت نے بھی تسلیم کیا کہ پاکستان نے اسے منہ توڑ جواب دیا: رانا ثناء اللہ
بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں کر رہے، انہوں نے سیاست کی ہی نہیں، بدقسمتی ہے کہ عمران خان کو لایا گیا: رہنما مسلم لیگ ن۔ فوٹو فائلفیصل آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے دنیا نے...
4 سال کے بچوں کو اسکول میں بیوقوف ڈالتے ہیں: اسد صدیقی
اسد صدیقی نے مزید کہا کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق بھی بچوں کو والدین کے قریب رکھنا اور خود تعلیم دینا افضل ہے__فوٹو: فائلپاکستانی اداکار اور ماڈل اسد صدیقی نے حال ہی میں والدین اور اسکولز کے بچوں کو چھوٹی...
قومی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہونے تک جماعت اسلامی کاکوئی امیدوار نہیں: حافظ نعیم
ہماری جماعت میں جو چلے گا وہ نظام کے تحت چلے گا، امیر جماعت اسلامی/ فائل فوٹولاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قومی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہونے تک ہمارا کوئی امیدوار نہیں ہوگا۔ لاہور مینار...
بھارت کے معروف گلوکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
گلوکار ہرمن سدھو کی کار کو حادثہ پیش آیا۔—فوٹو:بھارتی میڈیا بھارت کے معروف پنجابی گلوکار ہرمن سدھو ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق جمعہ کی شام پنجاب کے ضلع مانسا میں مشہور پنجابی گلوکار ہرمن سدھو کی کار کو...
سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں، بنیادی غذائی اشیا عام آدمی کی پہنچ سے باہر
خوراک اور ایندھن کی بڑھتی قیمتیں سردیوں کے دوران افغان عوام کی زندگی مزید مشکل بنا سکتی ہیں، معاشی ماہرین۔ فوٹو فائلپاک افغان سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں۔افغان میڈیا کا بتانا ہے...









