جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا

جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا

فوٹو:فائلجنگ کے دوران  پاکستان میں  ایرانی کرنسی کی قدر  میں  اضافہ  ہوگیا ہے۔ رہنما ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک  بوستان کے مطابق جنگ سے قبل 2500 روپے میں ایک کروڑ ایرانی ریال  مل رہے تھے تاہم اب  ایرانی ریال کی قدر...
پی ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں

پی ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کردیں

 پی ڈی ایم اے نے متاثرہ اضلاع انتظامیہ کو متاثرین کو جلد امدادی سامان فراہمی کی ہدایت ہے/ فائل فوٹوپشاور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں 25 مارچ سے اب تک ہونے والی بارشوں کے دوران...
واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کو ضرور پسند آئے گا

واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کو ضرور پسند آئے گا

ایک رپورٹ میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوواٹس ایپ میں ایسے متعدد فیچرز ہیں جو آپ کو اپنے پیاروں، دوستوں یا دفتری ساتھیوں سے جڑنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔مگر لاتعداد گروپ چیٹس، چینلز اور کمیونٹیز کا...
پاکستان کو ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا: خواجہ آصف

پاکستان کو ایران اسرائیل جنگ کے اثرات کا طویل عرصے تک سامنا کرنا پڑےگا: خواجہ آصف

ایران اسرائیل کی جنگ کےاثرات کےلیےکئی کھرب روپے کی ضرورت پڑے گی: وزیر دفاع __فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے پہلگام جیسا فالس فلیگ آپریشن کیا تو اس بار ہم انہیں کلکتہ تک پہنچاکر آئیں گے۔سیالکوٹ...
عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پریشانی کو مزاح میں بدل دیا، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پریشانی کو مزاح میں بدل دیا، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

فوٹو: اسکرین شاٹپاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر مزاح کا طوفان  آگیا۔عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پریشانی کو بھی مزاح میں بدل دیا اور سوشل میڈیا پر میمز...
پاکستانیوں کی اکثریت کرکٹ کی شیدائی، 34 فیصد نے سب سے زیادہ پسندیدہ کھیل قرار دے دیا

پاکستانیوں کی اکثریت کرکٹ کی شیدائی، 34 فیصد نے سب سے زیادہ پسندیدہ کھیل قرار دے دیا

فوٹو: فائلپاکستانیوں کی اکثریت کرکٹ کی شیدائی ، 34 فیصد نے کرکٹ کو سب سے زیادہ پسندیدہ کھیل قرار دے دیا۔گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس میں 34 فیصد پاکستانیوں نے کرکٹ کو سب سے زیادہ پسندیدہ کھیل...
ملکی ضروریات کیلئے ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں، عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

ملکی ضروریات کیلئے ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں، عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

نظام میں شفافیت کیلئے یہ رقوم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے فراہم کی جارہی ہے: شہباز شریف۔ فوٹو فائلوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں اور حکومت عوامی ریلیف کے...
دماغ کو ہمیشہ جوان رکھنا چاہتے ہیں؟ تو چند مشروبات مددگار ثابت ہوسکتے ہیں

دماغ کو ہمیشہ جوان رکھنا چاہتے ہیں؟ تو چند مشروبات مددگار ثابت ہوسکتے ہیں

عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی تنزلی کی رفتار بڑھ جاتی ہے / فائل فوٹوہمارے دماغ کو اپنا کام کرنے کے لیے بہت زیادہ ایندھن کی ضرورت ہوتی ہے اور تحقیقی رپورٹس کے مطابق دن بھر میں ہم جتنی کیلوریز غذا...
گلے کی خراش سے نجات پانا بہت آسان

گلے کی خراش سے نجات پانا بہت آسان

یہ مسئلہ بہت عام ہوتا ہے / فائل فوٹوگلے کی خراش یا سوزش کا مسئلہ بہت عام ہوتا ہے۔گلے کی خراش یا سوزش بہت تکلیف دہ ہوتی ہے اور اس کے شکار افراد کے لیے کھانا پینا مشکل ہو جاتا...
سابق سربراہ آئی اے ای اے

سابق سربراہ آئی اے ای اے

کیا ٹرمپ کاپاگل پن روکنےکے لیےکچھ نہیں کیاجاسکتا؟ سابق سربراہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی__فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 48گھنٹے کی ڈیڈلائن پربین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سابق سربراہ محمد البرادعی کا سخت ردعمل سامنے آگیا...
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

فوٹو: فائل مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 12 فیصد اضافے سے 112 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔اس کے علاوہ برینٹ خام تیل 8...
گھی اور تیل کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافےکا امکان

گھی اور تیل کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافےکا امکان

 پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونےسے ملوں کی لاگت میں اضافہ ہوا ہے: ایڈوائز پی وی ایم اے/ فائل فوٹوگھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافےکا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ...
ملک بھر میں طوفانی بارشیں، کئی مقامات پر سیلابی صورتحال

ملک بھر میں طوفانی بارشیں، کئی مقامات پر سیلابی صورتحال

میانوالی میں کنڈل چھرا والا کے مقام پر دریائے کرم میں طغیانی سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی، پانی گھروں میں داخل ہوگیا__فوٹو: فائلپاکستان بھر میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسلام آباد میں اولے پڑے اور بارش سے موسم...
بین الاقوامی قوانین کے 100 ماہرین نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دیدیا

بین الاقوامی قوانین کے 100 ماہرین نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دیدیا

فوٹو: اے آئیبین الاقوامی قوانین کے 100 امریکی ماہرین نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا۔رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی قوانین کے 100 امریکی ماہرین نےکھلے خط میں لکھا کہ ایران میں اسپتالوں، اسکولوں، پانی...
بارش سے متاثرہ میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 20 رنز سے شکست دے دی

بارش سے متاثرہ میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 20 رنز سے شکست دے دی

فوٹو: پی سی بیلاہور: پاکستان سپر لیگ 11 میں لاہور قلندرز نے بارش سے متاثرہ میچ میں ملتان سلطانز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے  میچ کا ٹاس بارش کی وجہ سے تاخیر کا...
لیوی پر آئی ایم ایف نرمی ملنے کے بعد پیٹرول قیمت میں 80 روپے کمی ممکن ہوئی

لیوی پر آئی ایم ایف نرمی ملنے کے بعد پیٹرول قیمت میں 80 روپے کمی ممکن ہوئی

وزیراعظم نے زور دیا تھا کہ عالمی قیمتوں میں اضافے کا پورا بوجھ عوام پر منتقل کرنا "بہت زیادہ" ہوگا اور اس سے افراطِ زر میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول قیمت...
امریکی صدر کی ایران میں گرنے والے ایف 15 کے ویپن آفیسر کو بازیاب کرانے کی تصدیق

امریکی صدر کی ایران میں گرنے والے ایف 15 کے ویپن آفیسر کو بازیاب کرانے کی تصدیق

امریکی فوج نے تاریخ کے سب سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز میں سے ایک انجام دیتے ہوئے ایک بہادر آفیسر کو بازیاب کرایا، ٹرمپ۔ فوٹو فائل امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں تباہ ہونے والے طیارے ایف 15 کے...
مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

منشیات اسمگلنگ میں ملوث تمام مجرموں کو سخت سزا دی جائے گی: سعودی وزارت داخلہ—فوٹو:فائلسعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان شہری...
امریکی فوجی حضرت عیسیٰ کیلئے لڑ رہے ہیں، امریکی وزیرجنگ

امریکی فوجی حضرت عیسیٰ کیلئے لڑ رہے ہیں، امریکی وزیرجنگ

فوٹو: فائلامریکی وزیر جنگ  پیٹ ہیگسیٹھ نے ایران پر حملوں کو مذہبی رنگ دینےکی کوشش کی۔امریکی وزیرجنگ نے کہا کہ امریکی فوجی حضرت عیسیٰ کیلئے لڑ رہے ہیں، جنگ جیتنے کیلئے  پیٹ ہیگسیٹھ نے حضرت عیسیٰ کے واسطے سے پوپ...
جوہری پلانٹ سے تابکاری کا اخراج ایران اور خلیجی ممالک میں زندگی کا خاتمہ کردیگا: عباس عراقچی

جوہری پلانٹ سے تابکاری کا اخراج ایران اور خلیجی ممالک میں زندگی کا خاتمہ کردیگا: عباس عراقچی

فوٹو: فائلایران کے بوشہر جوہری پلانٹ کے قریب مسلسل حملوں کے بعد وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔ایرانی وزیرخارجہ نے خط میں بوشہر جوہری پلانٹ کے قریب چوتھےحملےسے تابکاری اخراج کا خطرہ ظاہر کردیا۔وزیرخارجہ عباس عراقچی...
1 32 33 34 35 36 278