یہ فیچر بتدریج تمام صارفین کو دستیاب ہوگا / فائل فوٹوموجودہ عہد میں متعدد افراد یوٹیوب کو ٹیلی ویژن (ٹی وی) پر دیکھنا پسند کرتے ہیں۔اب اسمارٹ ٹی ویز کے لیے یوٹیوب ایپ میں ایک بہت کارآمد فیچر کا اضافہ...
بہادر بچےکو میچ میں مدعو کرتے ہیں تاکہ شاہین آفریدی سے مل سکے: انتظامیہ لاہور قلندرز / فوٹو سوشل میڈیا لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے ٹیومر میں مبتلا بچےکی خواہش پوری کرنےکا وعدہ کرلیا۔فرزان نامی بچہ پچھلے 4 سال سے ٹیومر...
یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / اسکرین شاٹاپنے پورے خاندان سے محروم ہونے کے بعد 90 سالہ شخص نے سکون کے لیے ایک انوکھا فیصلہ کیا۔وسطی چین کے صوبے ہینان کے علاقے Kaifeng سے تعلق رکھنے والے زینگ زونگائی...
اس فیچر کی آزمائش ابھی بیٹا ورژن میں کی جا رہی ہے / فائل فوٹوواٹس ایپ میں ایک ایسے نئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے جو اب تک اس میسجنگ پلیٹ فارم کا حصہ نہیں تھا۔واٹس ایپ...
ہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹوگردوں کے تکلیف دہ دائمی امراض سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو ہر ہفتے کچھ مقدار میں مچھلی کھانا عادت بنالیں۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر اخلاقی اور دھمکی آمیز بیان پر ایران کا سخت ردِعمل سامنے آگیا۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے سینیئر مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ مزاحمتی محاذ کی متحدہ کمان...
فوٹو:فائلمتحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالرز کی بمعہ 6 فیصد سود کے ساتھ واپسی کے فیصلے کے بعد بیرونی مالیاتی خلا میں اضافےکا امکان ہے۔ روزنامہ جنگ اور دی نیوز میں شائع مہتاب حیدر کی رپورٹ کے مطابق اب یا...
فوٹو: فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتےہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ تنازع ہفتوں میں نہیں دنوں میں ختم ہونا چاہیے، اگر معاہدہ نہ ہوا تو بہت کم چھوڑ کر پورے ایران کو تباہ کیا جاسکتا...
اس کا تجربہ چائے یا کافی پینے کے عادی افراد کو اکثر ہوتا ہے / فائل فوٹوکیا آپ چائے پینا پسند کرتے ہیں تو کیا کبھی آپ نے غور کیا کہ کسی دن اس گرم مشروب کے نہ ملنے سے...
پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی 286 چوکیوں کو تباہ اور44 پر قبضہ کرلیا، متعدد ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپیں اور ڈرون تباہ کیے گئے: وزیر اطلاعات— فوٹو:فائلوفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری...
فوٹو:فائلامریکا ایران ثالثی کی کوششوں میں نمایاں پیش رفت نہيں ہوسکی ہے تاہم ثالثی کی کوششوں سے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان، مصر اور ترکیے کے وزرائے خارجہ اعتماد سازی کا پیکج بنوانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ذرائع...
فوٹو: پی ایس ایلپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلےگئے میچ میں ملتان سلطانز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ...
فوٹو:فائلمغربی بنگال، آسام اور دیگر بھارتی ریاستوں میں انتخابات قریب آتے ہی بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بے نقاب ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے پاکستانی ریاستی اداروں ...
فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز کو کرایوں میں اضافے سے روک دیا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ تمام مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ریلوے حکام کے مطابق مسافر ٹرینوں میں اکانومی...
فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل سامنے آگیا۔شاہد آفریدی نےایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کچھ شر پسند عناصر میری پرانی ویڈیو شیئر کر...
فوٹو:فائلبلوچستان اور خیبر پختونخوا میں توانائی کی بچت کے لیے مارکیٹوں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹیں رات 8 بجے تک بند ہوں گی...
فوٹو: فائلایران میں امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کے مشن میں تباہ ہونے والے امریکی دو ٹرانسپورٹ طیاروں کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئیں۔امریکی اخبار کے مطابق مشن کے دوران یہ طیارے ایک متروک ائیربیس پر لینڈنگ کے بعد زمین...
آج کے جدید دور میں ایک مناسب شریکِ حیات کی تلاش پہلے سے کہیں زیادہ مشکل ہو چکی ہے، خاص طور پر اُن افراد کے لیے جو پاکستان سے باہر سیٹل ہونا چاہتے ہیں یا اوورسیز پاکستانی فیملیز سے رشتہ...
یہ بحری جہاز اگلے سال موسم گرما میں اولین سفر پر روانہ ہوگا / فوٹو بشکریہ رائل کیریبیندنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز جلد اپنے اولین سفر پر روانہ ہو رہا ہے۔ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز...
فوٹو:فائلجنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ رہنما ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کے مطابق جنگ سے قبل 2500 روپے میں ایک کروڑ ایرانی ریال مل رہے تھے تاہم اب ایرانی ریال کی قدر...