اسرائیل فوجی کمانڈکے سربراہ رفی میلیو ماسگب نے کہاکہ حزب اللہ فعال ہے،ان کےپاس تقریبا10ہزارراکٹ اور متعدد لانچرزموجودہیں__فوٹو: فائلاسرائیلی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو حیران...
بھارتی اخبار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اس سفارتی رسائی کے پیچھے بلال بن ثاقب کا کلیدی کردار رہا ہے۔ فوٹو فائلبھارتی میڈیا پر بھی پاکستان کی ڈیجیٹل صلاحیت اور سفارتی کامیابیوں کے چرچے ہونے لگے۔ٹائمز آف انڈیا کے...
اسرائیل کی عوامی اجتماع پر پابندی کے باوجود سیکڑوں افراد نے احتجاجی ریلی میں شرکت کی اور نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے/ فائل فوٹواسرائیل میں سیکڑوں افراد ایران جنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق...
گیارہ سو روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 91 ہزار 462 روپے ہوگئی ہے__فوٹو: فائلکراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق...
پاکستان کی جانب سے شیئر کیا گیا جنگ بندی فریم ورک 2 مراحل پر مشتمل ہے، برطانوی خبر ایجنسی. فوٹو فائلپاکستان نے جامع جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران کے ساتھ شیئر کر دیا ہے اور معاہدے کو...
فائل فوٹوپاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں۔مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا رہے ہیں جس کیلئے گر جا گھروں میں دعا ئیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس موقع پر صدر آصف علی...
ایران کو پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہوئی ہے جس کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے: ایرانی عہدیدار۔ فوٹو فائلسینئر ایرانی عہدیدار نے پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی...
تاحال امتحانی مراکز فائنل نہیں ہوئے نہ ہی ایڈمٹ کارڈزکا اجرا ممکن ہوا: پرائیویٹ اسکولز اتحاد/ فائل فوٹوکراچی میں پرائیویٹ اسکولز اتحاد نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک امتحانات ملتوی کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ پرائیویٹ اسکولز اتحاد نے ...
فائل فوٹوکراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں صبح 10 تا 12 بجے تک گیس بند کیے جانے کا شیڈول نافذ...
فوٹو غیر ملکی میڈیاایران کی جانب سے امریکی پائلٹ کی تلاش پر بھاری انعام کے اعلان بعد عوام کی بڑی تعداد علاقے میں پہنچ گئی۔ایران کی جانب سے امریکی پائلٹ کو تلاش کرکے گرفتاری میں مدد دینے والوں کیلئے10ارب تومان...
پاکستان نے مجموعی طور پر 4.8 ارب ڈالر کی ادائیگیوں کا بندوبست کر لیا ہے: حکومتی ذرائع۔ فوٹو فائلحکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست...
ماضی کے بھارت میں انٹرٹینمنٹ کے ذریعے بھی محبت اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جاتا تھا لیکن اب دور بدل چکا ہے: ششی تھرور/ فائل فوٹوسینئر بھارتی سیاستدان ششی تھرور نے مودی سرکار کے مسلم مخالف بیانیے کو تنقید...
برینٹ خام تیل کی قیمت 2.2 فیصد اضافے کے بعد 111 ڈالر 43 سینٹ ہو گئی ہے__فوٹو: فائلعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضا فہ دیکھا جارہا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں، آبنائے ہرمز کی بندش اور ایران...
نعمان قیصر کی ہلاکت کے حوالے سے کوئی کارروائی نہیں کی اور نہ اس واقعے سے ان کا کوئی تعلق ہے، سی سی ڈی پنجابپاکستان میں مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے اسپین کی معروف سماجی شخصیت...
فوٹو: فائلامریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کے وائس چئیر ڈاکٹر آصف محمود نے ٹرمپ انتظامیہ سےمطالبہ کیا ہےکہ وہ بھارت کو ''انتہائی تشویش کا حامل ملک'قرار دیا جائےاور تجارت کومشروط کیا جائے۔ڈاکٹر آصٖف محمود نے کہا کہ بھارت میں...
فوٹو: فائلامریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کے گروپ کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت ہورہی ہے۔امریکی ویب سائٹ کا ذرائع سے دعویٰ ہے کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں...
خلا بازوں کی جان سے شیئر کی ایک تصویر / فوٹو بشکریہ ناساانٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) نے گزشتہ برسوں کے دوران خلا سے ہماری دنیا کی متعدد دنگ کر دینے والی تصاویر کھینچی ہیں۔مگر زمین کے مدار سے...
فوٹو: فائلمغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کی وجہ سے وادی کوئٹہ اور گردونواح میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 9 اپریل تک بالائی علاقوں میں برقرار رہنے کی توقع ہے...
فوٹو: سوشل میڈیاملتان میں مظفرگڑھ روڈ پر مسافر رکشے میں ایل پی جی سلنڈرپھٹنے سے آگ لگ گئی۔ریسکیو ترجمان کے مطابق رکشے میں سوار 3 افرادجاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر...
سلمان خان 2007 سے اپنی Being Human فاؤنڈیشن کے ذریعے بہت سے لوگوں کی مدد کر رہے ہیں__فوٹو: بھارتی میڈیابھارت: دل کی 2 بار پیوندکاری سے گزرنے والی خاتون نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان سے متعلق انکشاف کیا...