مہران ہائی وے پر شدید دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

مہران ہائی وے پر شدید دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

فوٹو: فائلنواب شاہ مین مہران ہائی وے پر شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ْپولیس کے مطابق مہران ہائی وے بوچھیری کے مقام پر حادثہ اُس وقت پیش آیا جب دھند...
ایران میں مہنگائی کیخلاف پُرتشدد مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد جاں بحق

ایران میں مہنگائی کیخلاف پُرتشدد مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد جاں بحق

فوٹو: الجزیرہایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں کمی کے خلاف  جاری احتجاج  مختلف شہروں تک پھیل گئے، پُرتشدد مظاہروں میں  6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ایرانی میڈیا کے مطابق  ایران کے لورِستان،  فسا اور  ازنا...
وزیراعظم کی قدرتی ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم کی قدرتی ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم کی زیرصدارت  پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اجلاس—فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے...
26 اور 27 ویں ترامیم پر تنقید کرنیوالے یہ نہیں بتاتےکہ ترامیم غلط کیوں ہیں، اعظم نذیرتارڑ

26 اور 27 ویں ترامیم پر تنقید کرنیوالے یہ نہیں بتاتےکہ ترامیم غلط کیوں ہیں، اعظم نذیرتارڑ

فوٹو: فائلوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ  نے کہا ہے کہ 26 ویں اور 27 ویں ترامیم پر تنقید تو کی جاتی ہے مگر یہ نہیں بتایا جاتا کہ ترامیم غلط کیوں ہیں۔ راولپنڈی میں وکلا کے نئے چیمبرزکی افتتاحی تقریب سے خطاب...
چین اور تائیوان کو ایک ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، چینی صدر

چین اور تائیوان کو ایک ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، چینی صدر

فوٹو: چینی میڈیاچینی صدر  شی جن پنگ  نےکہا ہےکہ  چین  اور  تائیوان کو  ایک ہونے سے کوئی نہیں روک  سکتا،  آبنائے تائیوان کے دونوں  جانب  رہنے  والے  چینی باشندوں کا ایک دوسرے کے ساتھ خون اور رشتہ داری کا تعلق...
بلوم برگ نے پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی اور پالیسی استحکام کی تصدیق کردی

بلوم برگ نے پاکستان میں مہنگائی میں نمایاں کمی اور پالیسی استحکام کی تصدیق کردی

فوٹو: فائل امریکی جریدے  بلوم برگ  نے  پاکستان  میں  مہنگائی  میں نمایاں بہتری  اور  پالیسی استحکام کی تصدیق کر دی۔بلوم برگ نے  پاکستان سے متعلق جائزہ  رپورٹ جاری  کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان میں قیمتوں کا استحکام اور معاشی نظم ونسق...
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست 21 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست...
ملک کے 5 بڑے ہیں ان کے درمیان اعتماد بڑھانے کیلئے رابطہ ہوا تو صورتحال بہتر سمت میں آگے بڑھ سکتی ہے: رانا ثنا

ملک کے 5 بڑے ہیں ان کے درمیان اعتماد بڑھانے کیلئے رابطہ ہوا تو صورتحال بہتر سمت میں آگے بڑھ سکتی ہے: رانا ثنا

فوٹو: فائل وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک کے 5 بڑے ہیں ان کے درمیان اعتماد بڑھانے کیلئے رابطہ ہوا تو صورتحال بہتر سمت میں آگے بڑھ سکتی ہے۔رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام...
بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو: طلال چوہدری

بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو: طلال چوہدری

فوٹو: فائلوزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو، شہباز شریف اور سی ڈی ایف کی   پارٹنر شپ   رزلٹ  دے  رہی ہے، اسی پارٹنرشپ   نے بھارت ...
18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کیخلاف ہے: حافظ حمداللہ

18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کیخلاف ہے: حافظ حمداللہ

فوٹو: فائل جمیعت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ 18 سال سے کم عمر نکاح پر پابندی قرآن و سنت کے خلاف ہے۔ہنگو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حمد اللہ نے کہا...
ایران میں جاری مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرگئے، مظاہرین کے تشدد سے پیراملٹری فورس کا ایک اہلکار جاں بحق

ایران میں جاری مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرگئے، مظاہرین کے تشدد سے پیراملٹری فورس کا ایک اہلکار جاں بحق

فوٹو: فائلایران میں اتوار کے روز شروع ہونے والے مظاہرے پر تشدد رنگ اختیار کرچکے ہیں اور ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق مظاہروں کے دوران ایرانی سکیورٹی فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔سرکاری ٹیلی ویژن نے صوبہ لورستان...
ہمارے ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں، معرکہ حق کےبعد معرکہ ترقی کیلئےکام کرنا ہوگا: احسن اقبال

ہمارے ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں، معرکہ حق کےبعد معرکہ ترقی کیلئےکام کرنا ہوگا: احسن اقبال

فوٹو: فائل وفاقی  وزیرمنصوبہ  بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ  ہمارے  ڈھائی کروڑ  بچے  اسکول  سے  باہر ہیں، معرکہ  حق کے بعد  معرکہ ترقی کے لیےکام کرنا  ہوگا۔اسلام آباد میں  ہاؤس ہولڈ انٹگریٹڈ اکنامک  سروے جاری کرتے  ہوئے  وزیرمنصوبہ بندی احسن  اقبال...
پاکستان سے کشیدگی، امریکا سے تجارتی محاذ آرائی، بھارت کیلئے 2025 بحرانوں کا سال ثابت ہوا: برطانوی اخبار

پاکستان سے کشیدگی، امریکا سے تجارتی محاذ آرائی، بھارت کیلئے 2025 بحرانوں کا سال ثابت ہوا: برطانوی اخبار

فوٹو: اے آئی بھارت سے متعلق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں کہا گیا ہے کہ  بھارت کے لیے 2025 بحرانوں کا سال ثابت ہوا، پاک بھارت فوجی کشیدگی، کرنسی کی کمزوری اور معاشی بے چینی نے...
سیف اللہ ابڑو کی پی ٹی آئی سینیٹرز پر تنقید، حکومت سے ملکر کمیٹی چیئرمین شپ چھیننے کا الزام

سیف اللہ ابڑو کی پی ٹی آئی سینیٹرز پر تنقید، حکومت سے ملکر کمیٹی چیئرمین شپ چھیننے کا الزام

ہمارے بندوں نےحکومتی افراد سے مل کرمجھ سے کمیٹی چیئرمین شپ چھینی، چیئرمین سینیٹ،شیری رحمان،اعظم نذیرتارڑسے مل کرکمیٹی چیئرمین شپ چھینی گئی: سیف اللہ ابڑو__فوٹو: فائلسینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے کہ بنیادی نقطہ یہ ہے پی ٹی آئی...
پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان کی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کےنمائندے کے حوالے کی گئی: ترجمان دفتر خارجہ__فوٹو: فائلاسلام آباد: پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اورسہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس...
تنقید کو نظرانداز نہیں کرتی، اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں: ندا یاسر

تنقید کو نظرانداز نہیں کرتی، اس سے بہت کچھ سیکھتی ہوں: ندا یاسر

میں تنقید کرنے والوں کو دیکھتی ہوں انہیں سنتی ہوں اگر مجھے لگتا ہے یہ غیر ضروری ہے اسے چھوڑ دیتی ہوں: اداکارہ ندا یاسر/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ میں خود...
پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھی، پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، بھارتی سیاستدان کا انکشاف

پلوامہ حملہ بی جے پی کی سازش تھی، پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، بھارتی سیاستدان کا انکشاف

بغیر تحقیقات اور ثبوت پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی عادت بن گئی ہے: رہنما سماج وادی پارٹی سنتان پانڈے/ فائل فوٹوبھارتی سیاستدان اور سماج وادی پارٹی کے رہنما سنتان پانڈے نے مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک...
پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک سروے

60 ممالک میں کیے گئے گلوبل اکناک گیلپ سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان بھارت اور عالمی اوسط دونوں سے آگے رہا: سروےگلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے بھارت کو معیشت اور امن کے حوالے سے پیچھے...
سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیوائیر نائٹ پر دھماکا، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر نیوائیر نائٹ پر دھماکا، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دھماکے کے وقت نیو ائیر نائٹ منانے والے افراد کی بڑی تعداد بار میں موجود تھی۔ فوٹو سوشل میڈیاسوئٹزرلینڈ کے لگژری ریزورٹ کے بار میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئس...
‘ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے’، جیکی چن غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ

‘ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے’، جیکی چن غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ

ہر روز بمباری کی زندگی دکھاتی ہےکہ بڑھنا نعمت ہے: ہالی وڈاداکار جیکی چین/ فائل فوٹومعروف ہالی وڈ اداکار جیکی چین بھی غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائی گئی قیامت پر جذباتی ہوگئے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ظلم...