سندھ میں پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

سندھ میں پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

غیر ملکی کمپنی نے سولر ڈی سی فین امپورٹ کرنے تھے مگر امپورٹ ڈاکیومنٹس میں ردوبدل کرکے پاکستان میں تیار پنکھے تقسیم کیے گئے/ فائل فوٹوکراچی: پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے سندھ سولر  انرجی پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں...
پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو بھرپور جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں حال چھوڑ کر چلاگیا

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو بھرپور جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں حال چھوڑ کر چلاگیا

 بھارت خفیہ اور سرحد پار دہشت گرد نیٹ ورک چلاتا ہے، سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد/ فوٹو: جیو نیوزاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے مدلل بیان پر بھارت بوکھلا گیا اور بھارتی مندوب کو پریشانی کی حالت میں فون...
سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے

سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے

اس صورتحال نے امیروں کے طرز زندگی اور ملک کے ٹیکس نظام میں ان کے معمولی حصے کے درمیان ہوشربا فرق کو بے نقاب کر دیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: اقتصادی بحران کے شکار پاکستان کے ایک سینئر سرکاری افسر...
ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس پُرعزم اور جیت کیلئے تیار

ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس پُرعزم اور جیت کیلئے تیار

فوٹو: فائل دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے فائنل میں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ...
سکیورٹی فورسز کے درشہ خیل آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلادیشی نکلا

سکیورٹی فورسز کے درشہ خیل آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلادیشی نکلا

فوٹو: فائل خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے متعدد دہشت گردوں میں سے ایک بنگلادیشی شہری نکلا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں مُلا نذیر...
غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی، مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی، مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید

فوٹو: فائلغزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی ،تازہ کارروائیوں میں مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کو  اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں رہائشی عمارتوں، بےگھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں اور...
یمن کے حوثیوں نے ایل پی جی ٹینکر اور 24 پاکستانیوں سمیت 27 رکنی عملے کو رہا کر دیا

یمن کے حوثیوں نے ایل پی جی ٹینکر اور 24 پاکستانیوں سمیت 27 رکنی عملے کو رہا کر دیا

فوٹو: رائٹرز فائل یمن کے حوثیوں نے ایل پی جی ٹینکر اور اس کے عملے کو رہا کر دیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ حوثیوں کی جانب سے رہا ہونے والے  ٹینکر کے 27 ...
خواجہ آصف کے پیچھے بیٹھی خاتون کون ہیں؟ پتا چل گیا

خواجہ آصف کے پیچھے بیٹھی خاتون کون ہیں؟ پتا چل گیا

فوٹو: ایکساقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تقریر کے دوران  وزیر دفاع  خواجہ آصف کے  پیچھے بیٹھی خاتون کا نام  ڈاکٹر شمع  جونیجو  ہے  اور  ان کا تعلق برطانیہ سے ہے۔ڈاکٹر شمع  جونیجو برطانیہ میں ایک تھنک ٹینک سے وابستہ...
اسرائیل جارحانہ کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ کو تباہ کرنےکی کوشش کررہا ہے، روسی وزیرخارجہ

اسرائیل جارحانہ کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ کو تباہ کرنےکی کوشش کررہا ہے، روسی وزیرخارجہ

فوٹو: فائلروسی وزیر خارجہ  سرگئی لاوروف کا  کہنا ہےکہ  اسرائیل  اپنی جارحانہ کارروائیوں  سے  مشرق وسطیٰ کو  تباہ کرنےکی کوشش کر رہا ہے۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف...
پنجاب کام کررہا ہے باقی لوگ تنقید کررہے ہیں، تنقید کرنے والے بھی کچھ کام کرلیں: مریم نواز

پنجاب کام کررہا ہے باقی لوگ تنقید کررہے ہیں، تنقید کرنے والے بھی کچھ کام کرلیں: مریم نواز

بہت آسان ہے یہ کہنا کہ وزیراعلیٰ کیمرے کے سامنے نہیں آتا، کام کرو گے تو کیمرے کے سامنے آؤ گے، چپ کرکے جو کام ہوتا ہے وہ کام نہیں آرام ہوتا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب— فوٹو: اسکرین گرینبصوبہ پنجاب کی...
پی ٹی آئی جلسہ، علی امین کے خطاب کے دوران کارکنوں نے اسٹیج کی جانب بوتلیں پھینکیں، نعرے بھی لگائے

پی ٹی آئی جلسہ، علی امین کے خطاب کے دوران کارکنوں نے اسٹیج کی جانب بوتلیں پھینکیں، نعرے بھی لگائے

بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پوری قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے: علی امین کا جلسے سے خطاب— فوٹو: اسکرین گریبپشاور میں تحریک انصاف کے جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خطاب کے دوران کارکنوں نے...
خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف

کرپٹو کرنسی ای والٹ کے ذریعے افغانستان سے کوئٹہ بھیجی گئی، جس کے بعد رقم پاکستانی روپے میں تبدیل کرکے لاہوراور کرک بھیجی گئی: محکمہ انسداد دہشت گردی کی رپورٹ— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا...
’جو آنا چاہے آئے جو نہ آنا چاہے نہ آئے، کسی کی پروا نہیں‘، سلمان آغا کا ہینڈ شیک تنازع پر دوٹوک مؤقف

’جو آنا چاہے آئے جو نہ آنا چاہے نہ آئے، کسی کی پروا نہیں‘، سلمان آغا کا ہینڈ شیک تنازع پر دوٹوک مؤقف

 بھارتی میڈیا کے تبصروں سے کوئی سروکار نہیں، دباؤ دونوں ٹیموں پر ہے لیکن ہم جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے: کپتان قومی کرکٹ ٹیم— فوٹو:فائلایشیا کپ فائنل سے قبل دبئی میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا...
پاکستان اور بھارت کتنی بار فائنلز میں ٹکرائے اورکس کا پلڑا بھاری ہے؟

پاکستان اور بھارت کتنی بار فائنلز میں ٹکرائے اورکس کا پلڑا بھاری ہے؟

فوٹو: فائلایشیاکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت اور پاکستان کل 28 ستمبر کو فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔یو اے ای میں ہونے والے ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کا سامنا 2 بار ہوا ہے اور دونوں...
سروائیکل کینسر ویکسین سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈےکے پیچھے بھارت ہے، مصطفیٰ کمال

سروائیکل کینسر ویکسین سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈےکے پیچھے بھارت ہے، مصطفیٰ کمال

فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی  وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا  ہےکہ  سروائیکل کینسر  ویکسین سے متعلق سوشل میڈیا پر  جھوٹے  پروپیگنڈے کے  پیچھے دشمن ملک ہے، اہم ثبوت سامنے آگئے ہیں۔جیو نیوز سے بات چیت میں مصطفیٰ کمال کا کہنا...
یمن میں حملے کا نشانہ بنے بحری جہاز میں کپتان سمیت 24 پاکستانی موجود، حکومت سے مدد کی اپیل

یمن میں حملے کا نشانہ بنے بحری جہاز میں کپتان سمیت 24 پاکستانی موجود، حکومت سے مدد کی اپیل

بحری جہاز کے پاکستانی عملے نے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ یمنی پورٹ پر جہاز پر 10 دن پہلے ڈرون حملہ ہواا/اسکرین گریبپاکستانی سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن میں بحری جہاز  پر  ہونے والے حملے میں کسی...
’ایک دن میرے بچے ہوں گے اور جلد ہوں گے‘، سلمان باپ بننے کے خواہش مند

’ایک دن میرے بچے ہوں گے اور جلد ہوں گے‘، سلمان باپ بننے کے خواہش مند

حال ہی میں سلمان خان عامر خان کے ہمراہ ٹاک شو‘ ٹو مچ ود کاجول اینڈ ٹوئنکل کھنہ‘ کے پہلے مہمان بنے/ فائل فوٹوبالی وڈ  کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے باپ بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا...
پاکستان، چین، ایران اور روس کا پرامن افغانستان کی حمایت کا اعادہ

پاکستان، چین، ایران اور روس کا پرامن افغانستان کی حمایت کا اعادہ

فائل فوٹونیویارک: چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کے چوتھے چار فریقی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ اجلاس گزشتہ روز روس کی دعوت پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع...
ہالی وڈ اداکارائیں پھٹ پڑیں

ہالی وڈ اداکارائیں پھٹ پڑیں

 لوگ غزہ میں مظالم پر بات کرتے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں : ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن/فوٹوفائلآسکر ایوارڈ یافتہ جینیفر لارنس اور ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن بھی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف بول اٹھیں۔غیر...
ماضی میں تعلقات خراب کیے گئے، اب پاکستان کی مشرق سے مغرب تک عزت ہے : عطا تارڑ

ماضی میں تعلقات خراب کیے گئے، اب پاکستان کی مشرق سے مغرب تک عزت ہے : عطا تارڑ

ماضی کے حکمران نے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات اپنی اناکی خاطرخراب کیے: وفاقی وزیر اطلاعات/ فائل فوٹونیوجرسی :  وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور  امریکا کے تعلقات مستحکم ہورہے ہیں۔ نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو...