یورپی یونین نے ایرانی پاسداران انقلاب کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا
فوٹو: فائلیورپی یونین نے ایرانی پاسداران انقلاب کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب دہشت گرد تنظیوں...
مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان گرفتار
فوٹو: فائل لاہور: بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کے واقعہ کے مقدمے میں نامزد ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔حکام کے مطابق پولیس نے مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کاکہنا ہے...
افغان شہری کو پاکستانی خاندان میں شامل کرنے پر سندھ ہائیکورٹ نادرا پر برہم
فوٹو: فائل کراچی: سندھ ہائی کورٹ افغان شہری کو پاکستانی خاندان میں شامل کرنے پر نادرا حکام پر برہم ہوگئی اور نادرا کو 10 روز میں پوری فیملی کی قانونی دستاویزات کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں پاکستانی...
بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے: مریم نواز
فوٹو: اسکرین شاٹوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے۔لاہور کے بھاٹی چوک میں کھلے مین ہول میں خاتون اوربچی کے گر کر جاں بحق ہونے...
جو کا دلیہ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹواگر آپ جو کا دلیہ کھانا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت دل کی صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوسکتی ہے۔واضح رہے کہ جو کا دلیہ اکثر ناشتے...
ایران کے بوشہر ایٹمی پلانٹ سے اپناعملہ نکالنے کیلئے تیار ہیں: روس
فوٹو: فائلروس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو روس ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کو نکالنے کے لیے تیار ہے۔روسی سرکاری میڈیا کے مطابق لیخاچیوف...
‘ہم اسےکیس نمبر10میں لےلیں گے’، شاہزیب خانزادہ بھی شہزاد رائےکے نئےگانے ’لیٹ ہوگئے‘ کے معترف
فوٹو: اسکرین شاٹمعروف پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائےکے ملک کے تعلیمی نظام اور بچوں پر تعلیم کے دباؤ سے متعلق نئےگانے ’لیٹ ہوگئے‘ کو جہاں خوب پزیرائی مل رہی ہے وہیں جیو نیوز کے اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ...
پاکستان ٹیم میں کوئی معصوم نہیں، صائم جتنا سوتا ہے،کوئی سوچ نہیں سکتا :کپتان سلمان علی آغا
فوٹو: پی سی بی اسکرین گریبلاہور: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغاکا کہنا ہے کہ لیگ کی پرفارمنس پر قومی ٹیم بنانے کا نہیں سوچتا ، لیگ انٹرٹیٹمنٹ کرکٹ ہے ، پیسا بن جاتا ہے ، فارم...
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر گفتگو
فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی جمعرات کو ایران کے...
کیا 30 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ کس گلاس میں سب سے زیادہ پانی ہے؟
کیا اس کا جواب دے سکتے ہیں / اسکرین شاٹکئی بار ذہنی آزمائش کے معمے دیکھنے میں کافی آسان ہوتے ہیں مگر ایسا ہوتا نہیں۔اوپر جو معمہ آپ دیکھ رہے ہیں اسے حل کرنے کے لیے تجزیہ کرنے کی صلاحیت...
مارک زکربرگ نے اسمارٹ فونز کی جگہ اسمارٹ گلاسز کو مستقبل قرار دیدیا
مارک زکربرگ / فائل فوٹومیٹا کے چیف ایگزیکٹو نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے لیس اسمارٹ گلاسز کو مستقبل قرار دیا ہے۔میٹا کی سہ ماہی آمدنی رپورٹ کے موقع پر انہوں نے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے...
ایک اور کھیل سیاست کی نذر ہوگیا، آسٹریلین اوپن میں یوکرین اوربیلاروس کی کھلاڑیوں نے مصافحہ نہیں کیا
فوٹو: رائٹرزکرکٹ کے بعد ایک اور کھیل سیاست کی نذر ہوگیا اور حریف کھلاڑیوں سے مصافحہ نہ کرنے کا تنازع کرکٹ کے میدان کے بعد ے ٹینس کورٹ میں بھی پہنچ گیا۔ آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں بیلاروس کی عالمی...
کیا پی ٹی آئی حکومت نے خیبر پختونخوا میں 14 سرکاری یونیورسٹیاں قائم کیں؟
خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر دعویٰ کیا ہے کہ 2013 میں پاکستان تحریک انصاف کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد سے اس نے صوبے میں 14 نئی سرکاری یونیورسٹیاں قائم کی ہیں۔پوسٹ میں مزید دعویٰ...
وزیراعلیٰ سندھ نے سانحہ گل پلازہ پرجوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا
فوٹو: رائٹرز/ فائلوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل انکوائری کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔اس سے قبل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا...
خواتین کے مقابلے میں مردوں میں دوگنا زیادہ تعداد میں پلاسٹک سرجری کرانے کا انکشاف
مشرق وسطیٰ اور لاطینی امریکا میں یہ رجحان زیادہ نمایاں ہے / اسکرین شاٹعام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ خواتین کی جانب سے پلاسٹک سرجری کو زیادہ کرایا جاتا ہے۔مگر حقیقت تو یہ ہے کہ خواتین کے مقابلے...
پی ایس ایل11: کپتانی کسی کھلاڑی کو تجربے یا شہرت کی بنیاد پرنہیں دی جائے گی: مالک حیدرآباد ٹیم
فوٹو: اسکرین شاٹکراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے مالک فواد سرور نے ٹورنامنٹ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ٹیم کے نام اور لوگو کے اجرا کے حوالے سے تفصیلات شیئر کر دی ہیں۔ پی ایس...
مذاکرات کیخلاف ہوں، روس کو یوکرین میں جنگ جاری رکھنی چاہیے: رمضان قادریوف
فوٹو: فائلروس کے چیچن علاقے کے سربراہ رمضان قادریوف نے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے خلاف ہیں اور روس کو جنگ جاری رکھنی چاہیے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق رمضان قادریوف نے کریملن...
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
فوٹو: فائل بھارت کے معروف گلوکار اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں۔اریجیت سنگھ نے منگل کو پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اریجیت سنگھ نے سوشل...
ایک ہی سال اور ایک ہی تاریخ میں پیدا ہونے والا 102 سالہ جوڑا
یہ وہ جوڑا ہے / فوٹو بشکریہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ100 سال سے زائد عمر کا چینی جوڑا انٹرنیٹ پر وائرل ہوا ہے کیونکہ ان دونوں کی تاریخ پیدائش اور سال ایک ہے۔اس جوڑے نے اپنی لمبی زندگی کا سادہ...
ایران پر کسی امریکی حملے کے جواب میں تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا: علی شمخانی
فوٹو: فائلتہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سابق سکریٹری علی شمخانی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کسی بھی فوجی کارروائی کو مکمل جنگ کا آغاز سمجھا جائے گا۔علی شمخانی نے کہا کہ اس حملے...











