Preloader

ریاض: سعودی اتحادی افواج نے حوثی ملیشیا کے 7 فوجی اہداف کو تباہ کرنے کا اعلان کردیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یمن اور سعودی عرب میں شہریوں کو نشانہ بنانے والوں کےخلاف آپریشن کیا اور اس دوران حوثی ملیشیا کے بیلسٹ میزائل لانچنگ پلیٹ فارمز کو تباہ کردیا گیا ہے۔

اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ ڈرونز کے ڈھانچوں کی تیاری اور اسمبلنگ یونٹ کو بھی تباہ کردیا ہے۔

سعودی اتحادی افواج کے مطابق آپریشن کا مقصد شہریوں کو نشانہ بنانے کے خطرات کا خاتمہ کرنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *