Preloader

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشت کی بوبی دیول کے گانے ’جمال کدو‘ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بالی ووڈ کی آئیکون مادھوری ڈکشٹ نے شہ سرخیوں کی زینت بن گئیں اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں دکھایا گیا ہے کہ وہ فلم اینیمل سے بوبی دیول کے مشہور “جمال کڈو” گلاس بیلنسنگ ڈانس اسٹیپ کو آسانی سے کررہی ہیں۔

ویڈیو میں مادھوری کو جامنی رنگ کے خوبصورت انارکلی سوٹ میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے جو وائرل ٹریک جمال کدو پر بوبی دیول کی سگنیچر انٹری کی طرح گلاس کو سر پر بیلنس رکھ کر ڈانس کرہی ہیں۔

یہ کلپ ایک ستاروں سے سجی دیوالی کے جشن کا بتایا گیا ہے جس کی میزبانی مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر ڈاکٹر شری رام نینے نے کی تھی۔

مداحوں نے اداکارہ کی ویڈیو کو سراہا جارہا ہے۔ بہت سے لوگوں نے پیار سے اس کی کارکردگی کو حتمی “اینیمل کا خواتین ورژن” قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *