کس کے نام پر کتنی پراپرٹی ہے اب گھر بیٹھے آئی ڈی کارڈ نمبر سے پتا لگایا جاسکتا ہے۔
پنجاب حکومت نے نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے جس کے مطابق اب آپ گھر بیٹھے آئی کارڈ نمبر درج کرکے پراپرٹی ریکارڈ معلوم کرسکتے ہیں۔
اس پورٹل کا نام پنجاب لینڈز اتھارٹی ریکارڈ دیا گیا ہے جسے ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے متعارف کروایا ہے جس میں پراپرٹی کا فرد کونسا ہے اور ساتھ میں میوٹیشن ڈیٹیل بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
یہ پڑھیں: پراپرٹی کی فروخت پر کون سا ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟ اہم خبر آگئی
- طریقہ کار
آپ نے اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر درج کرنا جس کے بعد ساری تفصیلات سامنے آجائیں گی۔
اس پورٹل کو ڈاؤن لوڈ کریں ساتھ میں کیو آر اسکیننگ کوڈ کے ذریعے بھی جائیداد کو مزید ویریفائی کرسکتے ہیں اور زمین کسی کے نام پر بھی ٹرانسفر کرسکتے ہیں۔
