Skip to content
  • Tuesday, 16 June 2026
  • 11:08 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جسم میں وٹامن سی کی کمی کا بڑا نقصان دریافت

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش زبانی جمع خرچ نہیں ہونی چاہیے، انکو خود چل کرآنا چاہیے: بیرسٹر گوہر
  • اٹلی کا وسطی ترکیے میں ائیر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا اعلان
  • فیلڈ مارشل سچی بات کرتے ہیں، اس لیے مذاکرات کیلئے امریکا ایران نے اُن پر بھرپوراعتماد کیا: محسن نقوی
  • کے پی حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پاس کریگی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجا
  • بھارت کیخلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد
Headline تازہ ترین

جسم میں وٹامن سی کی کمی کا بڑا نقصان دریافت

DAILY MITHAN Jun 16, 2026 0


جسم میں وٹامن سی کی کمی کا بڑا نقصان دریافت

یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی / فائل فوٹو

وٹامن سی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر یہ جسم کے لیے ضروری کیوں ہوتا ہے؟

یہ مدافعتی نظام کے لیے اہم ہوتا ہے جبکہ ہمارے جسم کو متعدد افعال کے لیے اس کی ضرورت ہوتی ہے۔

اب انکشاف ہوا ہے کہ جسم میں وٹامن سی کی کمی دماغی صحت کو بھی متاثر کرتی ہے۔

جرنل پلوس ون میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ وٹامن سی کی کمی کے شکار معمر افراد کے دماغوں میں ایسی تبدیلیاں آتی ہیں جن کو دماغی تنزلی سے منسلک کیا جاتا ہے۔

اس سے قبل تحقیقی رپورٹس میں وٹامن سی سے بھرپور غذاؤں کے استعمال اور دماغی تنزلی کے خطرے میں کمی کو دریافت کیا گیا تھا۔

مگر اس حوالے سے زیادہ تحقیقی کام نہیں ہوا کہ جسم میں وٹامن سی کی کمی سے دماغی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

تحقیق میں دیکھا گیا کہ خون میں وٹامن سی کی سطح کس حد تک ان دماغی خطوں پر اثرانداز ہوتی ہے جو یادداشت اور خیال کے تجزیے سے جڑے پراسیس سے منسلک ہوتے ہیں۔

اس تحقیق میں 65 سال یا اس سے زائد عمر کے 2 ہزار افراد کے ڈیٹا کو اکٹھا کیا گیا۔

ان افراد کے ایم آر آئی اسکینز سے ان دماغی خطوں اور دماغی ساخت کا تجزیہ کیا گیا اور پھر خون کے نمونوں میں موجود وٹامن سی کی سطح کے ساتھ اس کا موازنہ کیا گیا۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جسم میں وٹامن سی کی کمی سے دماغ پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، خاص طور پر یادداشت، فیصلہ سازی اور دیگر روزمرہ کے دماغی افعال سے جڑے خطے متاثر ہوتے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ وٹامن سی کی کمی اور دماغی تنزلی کے درمیان درمیان تعلق مضبوط نظر آتا ہے۔

مگر انہوں نے تسلیم کیا کہ ابھی تحقیق کے نتائج کو ٹھوس نہیں قرار دیا جاسکتا کیونکہ صرف تعلق سامنے آیا ہے مگر وجہ کا تعین نہیں ہوسکا۔

واضح رہے کہ وٹامن سی جسم کے اندر ایک اینٹی آکسائیڈنٹ کی طرح کام کرتے ہوئے تکسیدی تناؤ کا باعث بننے والے مواد کو ناکارہ بناتا ہے جبکہ ورم میں کمی لاتا ہے۔

محققین کے مطابق تکسیدی تناؤ سے دماغ زیادہ متاثر ہوتا ہے اور وٹامن سی سے دماغی نیورونز کو نقصان سے بچانے میں ممکنہ طور پر مدد ملتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش زبانی جمع خرچ نہیں ہونی چاہیے، انکو خود چل کرآنا چاہیے: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل سچی بات کرتے ہیں، اس لیے مذاکرات کیلئے امریکا ایران نے اُن پر بھرپوراعتماد کیا: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پاس کریگی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
وائٹ ہاؤس میں 250 سالہ جشن آزادی کی تقریب پر دھماکا خیز ڈرون سے مبینہ حملےکی سازش ناکام بنادی گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نظر ہورہا ہے: سینیٹر دنیش کمار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں میڈیکل داخلہ ٹیسٹ کو لیک ہونے سے روکنے کیلئے ٹیلیگرام پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور بھی پاکستانی کھانوں اور مہمان نوازی کی معترف
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان میں دیگر کیساتھ ملکر حکومت بناسکتے تھے، پی پی کو اکثریت رکھنے پر حکومت بنانےکی دعوت دی: امیر مقام
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
آزادکشمیر میں حقوق کی تحریک سے آغاز کیا گیا، اصل کہانی کیا ہے یہ سامنے آنے میں وقت لگا:سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بتاسکتے ہیں کہ تصویر میں موجود شخص کس دروازے سے زندہ باہر نکل سکتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان امریکا ایران معاملے میں ایک بہت پیچیدہ ایشوکوڈیل کررہا ہے، فیلڈ مارشل کی اس معاملے میں دلچسپی کی وجہ امن اوراستحکام ہے: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
فٹبال ورلڈکپ میں آف سائیڈ رول کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان2027کیلئے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں بجلی بلوں پر عائد فکس ٹیکس کے خلاف آواز اٹھ گئی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ ویب ورژن میں گروپ کالز کے فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
چھٹیاں گزارنے ننہیال آنیوالے 4 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
سینٹرل کنٹریکٹ کتنے کھلاڑیوں کو اور کس کیٹیگری میں ملے گا؟ خفیہ رکھا جائےگا: پی سی بی
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں چور نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر 700 روپے چرالیے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب چاروں آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
حکومت کا بجٹ میں ٹیکس رعایتوں کے اعداد و شمار عوام کے سامنے لانے سے انکار
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے بجٹ پر اعتراضات اٹھا دیے، اجلاس طلب
DAILY MITHAN Jun 16, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026