Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 3:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • متعدد اشیاء تھرڈ شیڈول میں شامل، جی ایس ٹی کے نفاذ سے کیا کیا مہنگا ہوگا؟

حالیہ پوسٹس

  • کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
  • پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
  • test123123
  • Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
کاروبار

متعدد اشیاء تھرڈ شیڈول میں شامل، جی ایس ٹی کے نفاذ سے کیا کیا مہنگا ہوگا؟

DAILY MITHAN Jun 13, 2026 0


بجٹ: متعدد اشیاء تھرڈ شیڈول میں شامل، جی ایس ٹی کے نفاذ سے کیا کیا مہنگا ہوگا؟

فائل فوٹو

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔

فنانس بل کے مطابق ان اشیاء کو تھرڈ شیڈول میں شامل کرنے سے 70 ارب روپے کی اضافی آمدن حاصل ہوگی۔

جنرل سیلز ٹیکس کے نفاذ سے دودھ، ڈیری مصنوعات، مٹھائیاں،جام، جیلی، کیچپ، مصالحہ جات، خوردنی تیل، گھی، کراکری، ہیئر آئل، شیمپو،جوتے، پرفیوم، باڈی اسپرے، بیکری آئٹم اور پلاسٹک کی گھریلو اشیاءسمیت سینیٹری منصوعات بھی مہنگی ہو جائیں گی ۔

اس کے علاوہ سوٹ کیس،کیمرے،کچن ویئر، سفری بیگ، ای سگریٹ ، زرعی ادویات، جراثیم کش منصوعات مہنگی ہوجائیں گی۔

پرتعیش الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافے سے 25 ارب روپے حاصل ہوں گے، جب کہ صنعتی اور تجارتی درآمد کنندگان کے درمیان منافع کے فرق کو ختم کرنے سے قومی خزانے میں 30 ارب روپے کے اضافی ٹیکس وصول ہوں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
کاروبار
پاکستان جیسا منافع دنیا کے کسی ملک کی اسٹاک مارکیٹ میں نہیں: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
کاروبار
امریکا ایران معاہدہ طے پانےکے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
کاروبار
ایف بی آر نے ڈیجیٹل نظام میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانوں کی تجویز دے دی
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
کاروبار
معیشت درست سمت میں گامزن،ہم معاشی استحکام سے گروتھ کی جانب بڑھیں گے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
کاروبار
آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
کاروبار
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش کررہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
کاروبار
گزشتہ ہفتہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.57 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا: مرکزی بینک
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
کاروبار
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
کاروبار
اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
کاروبار
مئی میں سمندر پار پاکستانیوں نے 4 ارب 25 کروڑ ڈالر ترسیلاب زر بھیجیں
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2830 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
کاروبار
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
کاروبار
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10کے بجائے 12 جون کو پیش کیے جانےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیب میں کمی کی تجویز، حکومت کو ریلیف اقدامات پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
ایک لیٹر پیٹرول پر 142.41 روپے کی لیوی اور مختلف مارجنز وصولی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
کاروبار
سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں کا درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026