Skip to content
  • Thursday, 4 June 2026
  • 1:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا

حالیہ پوسٹس

  • لبنان سے متعلق مطالبات منوانے کیلئے ٹرمپ نے نیتن یاہو کی اہلیہ پر دباؤ ڈالا
  • افغانستان سے حملوں نے ہمارے صبر کا امتحان لیا، اپنے شہریوں اور اداروں پر حملے برداشت نہیں: پاکستان
  • بجلی، گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست مسترد، درخواستگزارپر جرمانہ عائد
  • عامر خان تیسری مرتبہ دلہا بننے کیلئے تیار، شادی کی تاریخ سامنے آگئی
  • غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید
دنیا

اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا

DAILY MITHAN Jun 4, 2026 0


اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا

 فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے ایتھلیٹس کو باضابطہ نشانہ بنائے جانے کی مذمت کی گئی ہے__فوٹو: غیر ملکی میڈیا

اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل پلیئرز رند الحلاوانی اور نٹالی ابو دایہ کو حراست میں لے لیا۔

 نٹالی ابو دایہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں یونیورسٹی کے طلبہ ہاسٹل پر چھاپے کے دوران جب کہ رند الحلاوانی کو مقبوضہ بیت المقدس کے پولیس اسٹیشن بلا کر حراست میں لیا گیا۔

دوسری جانب فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے ایتھلیٹس کو باضابطہ نشانہ بنائے جانے کی مذمت  کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ  فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا سے فوری کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
برطانیہ میں رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ائیربیس پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
2 بسوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
فوجیوں کو ہلاک ہونے سے پہلے مشرق وسطیٰ سے نکالا جائے، سابق امریکی ڈائریکٹر
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
نویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے لاش جلادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
یو اے ای میں استعمال شدہ کپڑوں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کے وزیرخارجہ سے سخت سوالات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
دنیا میں گرمی بڑھے گی اور زیادہ بارشیں ہوں گی، یو این نے ویدر سسٹم “ایل نینو” کے بننے کا خدشہ ظاہر کردیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ابوظبی میں گھر اورکمرشل مقامات کےکرایوں میں اضافے پر پابندی لگادی گئی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی تدفین کے حوالے سے تیاریاں شروع
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
روس کے کیف سمیت مختلف یوکرینی شہروں پر شدید حملے، 18 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
پارک میں تفریح کیلئے آنیوالی 5 سالہ بچی ٹوائے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان امریکی تجویز کے تحت جزوی جنگ بندی پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمین کی تقرری پر اختلافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
آئیووا ایک شخص نے فائرنگ کرکے خاندان کے 6 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
تائیوان کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں 8 زوردار دھماکے، 4 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 2, 2026
دنیا
ٹرمپ نے لبنان پر جارحیت جاری رکھنے والے اسرائیلی وزیراعظم کو پاگل شخص قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغانستان سے حملوں نے ہمارے صبر کا امتحان لیا، اپنے شہریوں اور اداروں پر حملے برداشت نہیں: پاکستان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پنجاب میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات مقرر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
بجٹ تجاویز پر پیپلزپارٹی کے حكومت سے اختلافات برقرار، مذاكرات میں پیش رفت نہ ہوسكی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026