انڈر18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو ملائشیا نے سخت مقابلے کے بعد شکست دیدی۔
لیگ میچ میں ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
ہاف ٹائم تک ملائشین ٹیم کو تین صفر کی برتری حاصل تھی، لیکن اگلے دو ہاف میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے دو گول اسکور کیے۔
پاکستان ٹیم آخری گروپ میچ بدھ کو بنگلاد یش کے خلاف کھیلے گی، پہلے میچ میں پاکستان نے چین کو تین صفر سے شکست دی تھی۔


























Leave a Reply