Skip to content
  • Saturday, 30 May 2026
  • 4:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ کو اپنا نام کینیڈی سینٹر کے نام میں شامل کروانے کے فیصلے پر سبکی، عدالت کا نام ہٹانے کا حکم

حالیہ پوسٹس

  • بلوچستان کی ترقی کا اہم سنگِ میل، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی پرواز لینڈ کرگئی
  • 7 دہائیوں بعد مس فرانس نے مس یونیورس میں حصہ لینے سے انکار کردیا
  • ٹرمپ کو اپنا نام کینیڈی سینٹر کے نام میں شامل کروانے کے فیصلے پر سبکی، عدالت کا نام ہٹانے کا حکم
  • پی ٹی آئی کے متعدد ارکان اسمبلی وزیراعلیٰ سے ناخوش، ناراض ارکان کا جلد اجلاس بلائے جانےکا امکان
  • شوہر نکاح نامے میں درج حق مہر کے علاوہ معاہدے میں درج چیزیں بھی بیوی کو دینے کا پابند ہے: عدالت
دنیا

ٹرمپ کو اپنا نام کینیڈی سینٹر کے نام میں شامل کروانے کے فیصلے پر سبکی، عدالت کا نام ہٹانے کا حکم

DAILY MITHAN May 30, 2026 0


ٹرمپ کو اپنا نام کینیڈی سینٹر کے نام میں شامل کروانے کے فیصلے پر سبکی، عدالت کا نام ہٹانے کا حکم

جج نے کہا کانگریس کی منظوری کے بغیر واشنگٹن ڈی سی میں کسی مقام کا نام تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ فوٹو فائل

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا نام کینیڈی سینٹر کے نام میں شامل کروانے کے فیصلے پر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طامریکی عدالت نے کینیڈی سینٹر سے صدر ٹرمپ کا نام ہٹانے کا حکم دے دیا۔

امریکی صدر نے گزشتہ برس جان ایف کینیڈی سینٹر کے نام میں اپنا نام شامل کردیا تھا، جج نے کہا کانگریس کی منظوری کے بغیر واشنگٹن ڈی سی میں کسی مقام کا نام تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔

عدالت نے صدر ٹرمپ کا تزئین و آرائش کے دوران مرکز دو سال کے لیے بند کرنے کا حکم بھی معطل کردیا۔

کینیڈی سینٹر برائے پرفارمنگ آرٹس کے ترجمان نے عدالتی حکم کے خلاف اپیل کا اعلان کیا ہے۔

 صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ناکام کینیڈی سینٹر کی ان کے پاس واپسی کے لیے کانگریس کے ساتھ مل کر کام کریں گے، صدر ٹرمپ نے فروری 2025 میں کینیڈی سینٹر بورڈ میں کئی ٹرسٹیز تبدیل کرکے چیئرمین کے انتخاب سے قبل خود کو بطور ٹرسٹی مقرر کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ٹرمپ دور میں ’آئس‘ کی جانب سے سینکڑوں امریکیوں سمیت 5 لاکھ افراد کی گرفتاری کا انکشاف
DAILY MITHAN May 30, 2026
دنیا
نیا غلاف کعبہ کلید بردارِکعبہ کےحوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
DAILY MITHAN May 30, 2026
دنیا
اماراتی حلقوں کی جانب سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی پرزور تردید
DAILY MITHAN May 30, 2026
دنیا
امریکی شہر ڈیلس میں گیس دھماکا، 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 29, 2026
دنیا
قیدیوں پر جنسی تشدد، اسرائیلی سکیورٹی فورسز اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN May 29, 2026
دنیا
اسرائیلی وزیراعظم کا فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 29, 2026
دنیا
امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نوٹ لانے کی کوششیں کرنے لگی: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 28, 2026
دنیا
یوکرینی صدر کا ٹرمپ کو خط، ائیرڈیفنس سسٹم کیلئے مزید گولہ بارود مانگ لیا
DAILY MITHAN May 28, 2026
دنیا
امید ہے ایران تنازع میں شامل فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں گے: چینی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
دنیا
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
DAILY MITHAN May 27, 2026
دنیا
رواں سال 17 لاکھ7ہزار 301 افراد نےفریضہ حج اداکیا، سعودی محکمہ شماریات
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
سعودی شہزادہ نواف بن نایف انتقال کرگئے
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے، امریکی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے کے درمیان خوفناک تصادم کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پربڑی بمباری کا منصوبہ، غیرملکی شہریوں کو فوری کیف چھوڑنے کی ہدایت
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی پر مؤقف نرم کرلیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
دنیا بھر سے آئے تقریباً 18لاکھ عازمین حج منیٰ پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسپین پہنچنے والے فلوٹیلا کارکنان پر پولیس کا بدترین تشدد
DAILY MITHAN May 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی، پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے
DAILY MITHAN May 30, 2026
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026