Skip to content
  • Friday, 29 May 2026
  • 10:22 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی: برطانوی اخبار کا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • رواں سال قربانی میں اضافہ، ملک بھر میں 74 لاکھ 70ہزار جانور قربان کیے گئے: ٹینریزایسوسی ایشن
  • آئی ایم ایف کے سخت پروگرام کے باعث حکومت اس بار مالیاتی ڈسپلن برقرار رکھنے پر مجبور ہے، معاشی ماہرین
  • آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے جارہا ہوں: ٹرمپ
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
  • ’جین زی میرا مقابلہ نہیں کرسکتے‘، اداکارہ میرا نے چیلنج دے دیا
تازہ ترین

آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی: برطانوی اخبار کا دعویٰ

DAILY MITHAN May 29, 2026 0


آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی: برطانوی اخبار  کا دعویٰ

فوٹو: فائل 

لندن: برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہید رہنما سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

دی ٹیلی گراف نے خبر دی ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سکیورٹی میں جمعرات کو ادا کی گئی۔

اخبار کے مطابق نماز جنازہ میں علی خامنہ ای کے اہل خانہ اور کچھ سرکاری عہدے داروں نے شرکت کی۔ 

برطانوی اخبار کی اس خبر کی دیگر ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ۔ اس حوالے سے ایران کی جانب سے بھی فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

یاد رہے کہ آیت اللہ خامنہ ای 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کے پہلے روز اپنے چند اہلِ خانہ سمیت شہید ہوئے تھے۔

ان کے ساتھ ایران کے کئی اعلیٰ فوجی کمانڈرز اور مشیران بھی شہید ہوئےتھے جن میں میجر جنرل عبدالرحیم موسوی، ریئر ایڈمرل علی شمخانی اور میجر جنرل محمد پاکپور شامل تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
رواں سال قربانی میں اضافہ، ملک بھر میں 74 لاکھ 70ہزار جانور قربان کیے گئے: ٹینریزایسوسی ایشن
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف کے سخت پروگرام کے باعث حکومت اس بار مالیاتی ڈسپلن برقرار رکھنے پر مجبور ہے، معاشی ماہرین
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے جارہا ہوں: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
’جین زی میرا مقابلہ نہیں کرسکتے‘، اداکارہ میرا نے چیلنج دے دیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
چاروں صوبوں کو وسائل اور اختیارات میں مساوی حصہ دیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
پولیس نےگلگت بلتستان سے پی ٹی آئی خیبرپختونخواکے صدر جنید اکبر کو حراست میں لے لیا
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
رکشہ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل میں اسمارٹ سن گلاسز پر پابندی عائد، وجہ کیا بنی؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
3 ماہ قبل شروع کی گئی جنگ کی قیمت عوام ادا کر رہے ہیں،،یہ جنگ ختم ہونی چاہیے : ظہران ممدانی
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں گرمی کی لہر،کراچی میں آج موسم کیسا رہےگا؟
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
درست ویزا، ٹکٹ اور سفری دستاویزات والے مسافر کو آف لوڈکرناغیرقانونی قرار
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرینگے: صدر آصف علی زرداری
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ سے ٹرین سروس آج بھی معطل رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 29, 2026
تازہ ترین
ایران کیساتھ ابھی معاہدہ نہیں ہوا ، دونوں ممالک معاہدے کے بہت قریب ہیں: امریکی نائب صدر
DAILY MITHAN May 29, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوان پاکستانی فٹبالرز اہم ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم ہوگئے
DAILY MITHAN May 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب میں عید الضحیٰ پر صفائی آپریشن کیلئے پہلی بار ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال
DAILY MITHAN May 29, 2026
پاکستان
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی خطے میں امن و استحکام کی ضامن ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، ایف سی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی سعودیہ میں ٹریننگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 28, 2026
پاکستان
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے
DAILY MITHAN May 27, 2026