دیا میر بھاشاڈیم پروجیکٹ کے لیے ہیلی کاپٹر خریداری کے لیے 485 ارب روپے کا منصوبہ قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) کو بھیج دیا گیا۔
سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی اجلاس سے خطاب میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ دیامر بھاشا ڈیم کی لاگت کا تخمینہ 2018 میں 480 ارب روپے تھا، تاہم لاگت اب کئی گنا بڑھ چکی ہے۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کئی سال گزر جانے کے باوجود واپڈا نے نظرثانی شدہ پی سی ون جمع نہیں کروایا۔
انہوں نے بتایا کہ تربیلا پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے کے اخراجات 82 ارب سے بڑھ کر 140 ارب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں۔


























Leave a Reply