Skip to content
  • Thursday, 21 May 2026
  • 11:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مظفرآباد میں فائرنگ سے نجی کالج کے پرنسپل شدید زخمی ہوگئے

حالیہ پوسٹس

  • وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر
  • ذکیہ دنیاکی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون بن گئیں
  • ذکیہ دنیاکی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون بن گئیں
  • مظفرآباد میں فائرنگ سے نجی کالج کے پرنسپل شدید زخمی ہوگئے
  • سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ سمیت 23 دہشتگرد ہلاک
Headline تازہ ترین

مظفرآباد میں فائرنگ سے نجی کالج کے پرنسپل شدید زخمی ہوگئے

DAILY MITHAN May 21, 2026 0


مظفرآباد میں فائرنگ سے نجی کالج کے پرنسپل شدید زخمی ہوگئے

فوٹو: اسکرین شاٹ

مظفرآباد میں نجی کالج کے قریب فائرنگ سے پرنسپل حمزہ احمد ڈار  شدید  زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گوجرہ میں نجی کالج کے قریب فائرنگ کی گئی جسے کے باعث پرنسپل کو سر میں تین گولیاں لگیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال  منتقل کردیا گیا۔

 پولیس کے مطابق  فائرنگ کرنے  والا ملزم اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔

کالج چوکیدار  نے پولیس کو بتایا کہ پرنسپل کالج میں واقع اپنے دفتر سے باہر آئے تو حملہ آور نے فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق زیر حراست حملہ آور  واہ کینٹ کا  رہنے والا ہے، حملہ آور ایک ہی تھا اور  اس کا کوئی دوسرا ساتھی نہیں تھا، اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
ذکیہ دنیاکی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون بن گئیں
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
ذکیہ دنیاکی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون بن گئیں
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ سمیت 23 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ چائے پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طےکرنےکیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کیلشیئم سپلیمنٹ کے استعمال سے ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
کویت اور ابوظبی کے بعد سعودی عرب جانے والا جہاز بھی گوادر پورٹ پر لنگرانداز
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں بچے کی ماں کون ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
پائیدار امن واستحکام کے قیام تک دہشتگردی کیخلاف جنگ قومی عزم کیساتھ جاری رہے گی: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سرکرلیا
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق متنازع بیان کے بعد شروع ہونے والی مہم ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رِہا
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
وہ فرد جس کی زندگی بچپن میں روسی صدر سے ملاقات کے بعد بدل گئی
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو ٹکر مارنے والا مفرور کار ڈرائیور گرفتار
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
4 کروڑ عوام کا صوبہ جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں، چیف جسٹس ہائیکورٹ صوبائی افسران پر برہم
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے پر پاکستان کی شدید مذمت
DAILY MITHAN May 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026