Skip to content
  • Saturday, 16 May 2026
  • 11:57 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ انتظامیہ کا اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر دوبارہ بھرنے کا اعلان
  • منشیات فروش کے الزام میں گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام
  • پنکی کی نشاندہی پر 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
  • پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول
  • شوہر سے جھگڑا، بیوی نے 3 بچوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کرکے خودکشی کرلی
Headline تازہ ترین

خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر

DAILY MITHAN May 16, 2026 0


اسلام آباد: خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر

امسال خلع کے کیسز کی تعداد تعداد 45 ہزار سے تجاوز کر چکی، وفاقی دارالحکومت میں ہر ماہ 9 ہزار سے زائد نئے کیسز کا اندراج ہو رہا ہے۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

وکلاء کا کہنا ہے کہ منشیات اور بے روزگاری کے باعث طلاق اور خلع کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، فیملی کورٹس میں مقدمات کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔

ذرائع کے مطابق فیملی کورٹس میں یومیہ 300سے زائد مقدمات دائر ہونے لگے ہیں جبکہ خلع/ نان نفقہ کے اوسطاً 38کیسز فی گھنٹہ دائر ہونے لگے، امسال خلع کے کیسز کی تعداد تعداد 45 ہزار سے تجاوز کر چکی،  وفاقی دارالحکومت میں ہر ماہ 9 ہزار سے زائد نئے کیسز کا اندراج ہو رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
منشیات فروش کے الزام میں گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی نشاندہی پر 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
شوہر سے جھگڑا، بیوی نے 3 بچوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف کی پیٹرولیم، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سمیت 11 نئی شرائط
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کو کامیاب اور تاریخی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو شہید کرنیکا دعویٰ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا: امریکی صدر
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
را کے سابق سربراہ کا اعتراف
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کفایت شعاری پالیسی کے تحت مارکیٹوں، شاپنگ سینٹرز، ہوٹلز پر وقت سے متعلق عائد پابندی ختم
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کپتان فاطمہ ثناکا ٹی 20 فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ، 15گیندوں پر نصف سنچری بنادی
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان فٹبال فیڈریشن نےکوچ کو مکمل اختیارات دے رکھے ہیں، محسن گیلانی
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
امریکا کی جانب سے قبضے میں لیےگئے جہاز میں موجود 11پاکستانی واپس آگئے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026