Skip to content
  • Saturday, 16 May 2026
  • 11:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آئی ایم ایف کی پیٹرولیم، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سمیت 11 نئی شرائط

حالیہ پوسٹس

  • منشیات فروش کے الزام میں گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام
  • پنکی کی نشاندہی پر 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
  • پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول
  • شوہر سے جھگڑا، بیوی نے 3 بچوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کرکے خودکشی کرلی
  • آئی ایم ایف کی پیٹرولیم، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سمیت 11 نئی شرائط
Headline تازہ ترین

آئی ایم ایف کی پیٹرولیم، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سمیت 11 نئی شرائط

DAILY MITHAN May 16, 2026 0


آئی ایم ایف کی پیٹرولیم، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سمیت 11 نئی شرائط

 آئندہ مالی سال پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 1727 ارب روپے وصول کیے جانے کا امکان ہے۔

اسلام آباد:  عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف)  نے پاکستان پر گیس اور بجلی کی قیمتوں میں تواتر سے اضافہ کرنے، نیب کی خودمختاری اور شفافیت میں اضافے سمیت 11نئی شرائط عائد کر دیں۔

 آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 15 ہزار 267 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز بھی دی ہے جس کے تحت  آئندہ مالی سال 430 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگائے جانے کا بھی امکان ہے جن میں سے 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس اور 115ارب روپے کے ٹیکس انفورسمنٹ کے ذریعے جمع کیے جائیں گے۔

دوسری جانب  آئندہ مالی سال پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 1727 ارب روپے وصول کیے جانے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کی نئی شرائط(اسٹرکچرل بینچ مارک) میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی  پارلیمنٹ سے منظوری، انسداد بدعنوانی اور سرکاری خریداریوں کے فریم ورک  کی مضبوطی،  ٹیکس ریونیو انتظامیہ میں بہتری، پاکستان کے غیر مشروط کیش ٹرانسفرپروگرا م (کفالت پروگرام )کے سلسلے کو برقرار رکھنا،کرنسی ایکسچینج کی بتدریج خودمختاری  کے لیے روڈ میپ کی تیاری اور ریگولیٹری شفافیت میں اضافے کی اہم شرائط بھی شامل ہیں۔

 عالمی مالیاتی ادارے کی نئی شرائط میں پیپرا رولز میں ترامیم، نیب کی خود مختاری اور شفافیت میں اضافہ کرنا، توانائی کے شعبےمیں گیس اور بجلی کے سالانہ اور ششماہی اضافہ کے نوٹیفکیشن، خصوصی اکنامک زونزکی 2035 تک مراعات کا مکمل خاتمہ اور وفاقی حکومت اور اسلام آباد کےلیے کاروبارکے ریگولیشن کےلیے پاکستان ریگولیٹری رجسٹری کا قیام بھی شامل ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
منشیات فروش کے الزام میں گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کی نشاندہی پر 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
شوہر سے جھگڑا، بیوی نے 3 بچوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کرکے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کو کامیاب اور تاریخی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کا حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو شہید کرنیکا دعویٰ
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا: امریکی صدر
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
را کے سابق سربراہ کا اعتراف
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کفایت شعاری پالیسی کے تحت مارکیٹوں، شاپنگ سینٹرز، ہوٹلز پر وقت سے متعلق عائد پابندی ختم
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کپتان فاطمہ ثناکا ٹی 20 فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ، 15گیندوں پر نصف سنچری بنادی
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان فٹبال فیڈریشن نےکوچ کو مکمل اختیارات دے رکھے ہیں، محسن گیلانی
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
امریکا کی جانب سے قبضے میں لیےگئے جہاز میں موجود 11پاکستانی واپس آگئے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026