Skip to content
  • Saturday, 16 May 2026
  • 10:18 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیل کا حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو شہید کرنیکا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا
  • خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر
  • آئیسکو ، گیپکو اور فیسکو کے 50 سے 100 فیصد تک شیئر فروخت کرنے کا فیصلہ
  • پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کو کامیاب اور تاریخی قرار دیدیا
Headline تازہ ترین

اسرائیل کا حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو شہید کرنیکا دعویٰ

DAILY MITHAN May 16, 2026 0


اسرائیل کا حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو شہید کرنیکا دعویٰ

فوٹو غیر ملکی میڈیا

غزہ میں اسرائیلی حملے کے دوران حماس کے اعلیٰ ترین عسکری کمانڈرعزالدین الحداد شہید ہوگئے۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ شہر کے محلے رمل میں عمارت پر فضائی حملہ کیا۔

اس حوالے سے اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ حملے میں القسام کا سینئر رکن عزالدین الحداد کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ شہید ہوگئے، عزالدین الحداد القسام بریگیڈ کی 5 رکنی سپریم کونسل کے آخری رکن تھے۔ حماس کی جانب سے عزالدین الحداد کی شہادت کے حوالے سے تاحال کسی قسم کا بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

اسرائیلی حکام کے مطابق عز الدین الحداد کو حماس کے عسکری ونگ کا سربراہ اور 7 اکتوبر 2023 کے حملوں کے اہم منصوبہ سازوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور وہ اسرائیل کو سب سے زیادہ مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھے۔

اس کے علاوہ عمارت پرحملے میں ایک کار کو بھی نشانہ بنایا گیا جس میں 4 افراد شہید ہوئے۔

دوسری جانب  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ہاتھوں تباہ غزہ میں ملبے سے تمام لاشیں تاحال نہ نکالی جاسکیں، غزہ میں زیادہ ترعمارتیں تباہ ہیں یا پھر بری طرح متاثر ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں ایک ہی خاندان کے 132افراد شہید ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کو کامیاب اور تاریخی قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا: امریکی صدر
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
را کے سابق سربراہ کا اعتراف
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کفایت شعاری پالیسی کے تحت مارکیٹوں، شاپنگ سینٹرز، ہوٹلز پر وقت سے متعلق عائد پابندی ختم
DAILY MITHAN May 16, 2026
Headline تازہ ترین
جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی
DAILY MITHAN May 16, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کپتان فاطمہ ثناکا ٹی 20 فارمیٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ، 15گیندوں پر نصف سنچری بنادی
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کا غزہ میں حماس کے سینیئر ترین عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان فٹبال فیڈریشن نےکوچ کو مکمل اختیارات دے رکھے ہیں، محسن گیلانی
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
امریکا کی جانب سے قبضے میں لیےگئے جہاز میں موجود 11پاکستانی واپس آگئے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
درمیانی عمر میں جسمانی فٹنس برقرار رکھنے کا آسان راز جان لیں
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں جوان افراد میں تیزی سے کینسر پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 15, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، اسرائیل کا غزہ کے 60 فیصد علاقے پر قبضے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
منشیات فروش پنکی کےنیٹ ورک کے رائیڈرز اور کیریئرز کاڈیٹا مرتب کرلیا گیا
DAILY MITHAN May 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب میں یکم جون تک کاروباری اوقات کی رات 8 بجے تک پابندی ختم
DAILY MITHAN May 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
تائیوان چین کا ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے، ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان
DAILY MITHAN May 15, 2026
پاکستان
28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا: بلاول
DAILY MITHAN May 14, 2026
پاکستان
پاکستان نے بھارت میں مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازوں کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 14, 2026