Skip to content
  • Tuesday, 12 May 2026
  • 7:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عدالت نےگرفتار ملزمہ انمول کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

حالیہ پوسٹس

  • منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ کی گرفتاری سے قبل پولیس کو چیلنج کرنےکی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
  • کیمبرج کا اے ایس لیول ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیک ہوگیا
  • ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
  • عدالت نےگرفتار ملزمہ انمول کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
  • انوکھا روبوٹ جو 2 سے 4 ٹانگوں میں تبدیل ہوکر لوگوں کو ایک سے دوسری جگہ پہنچا سکتا ہے
تازہ ترین

عدالت نےگرفتار ملزمہ انمول کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

DAILY MITHAN May 12, 2026 0


منشیات برآمدگی کاکیس: عدالت نےگرفتار ملزمہ انمول کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

فوٹو: اسکرین گریب

کراچی میں منشیات برآمدگی اور غیر قانونی اسلحہ کے کیس میں پولیس نے گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

کراچی پولیس چیف  نے ملزمہ کو بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش کرنےکا نوٹس لیتے ہوئے واقعےکی انکوائری کی ہدایت کردی۔

کراچی پولیس چیف آزاد خان نے واضح کیاکہ قانون اور  ایس او پیز کی خلاف ورزی ہرگز  برداشت نہیں کی جائے گی،  پولیس کے تمام افسران و اہلکار  قواعد و ضوابط کے پابند ہیں۔

ترجمان پولیس نے بتایا کہ بغیر ہتھکڑی ملزمہ کی پیشی پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ کراچی میں گارڈن پولیس نے آج کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کیا تھا۔

 پولیس کا دعویٰ ہےکہ ملزمہ انمول عرف پنکی سے پستول،کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر نشہ آور اشیا برآمد کی گئیں۔

پولیس کے مطابق انتہائی مطلوب اور 10 مقدمات میں مفرور ملزمہ شہر میں منشیات ڈیلنگ و سپلائی کے نیٹ ورک کو آپریٹ کررہی تھی۔

 ملزمہ آن لائن منشیات کو مخصوص رائیڈرز کے ذریعے سپلائی کرتی تھی، اس کے علاوہ وہ خواتین رائیڈرز کا بھی استعمال کرتی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ کی گرفتاری سے قبل پولیس کو چیلنج کرنےکی مبینہ آڈیو منظر عام پر آگئی
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
کیمبرج کا اے ایس لیول ریاضی کا دوسرا پرچہ بھی لیک ہوگیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
انوکھا روبوٹ جو 2 سے 4 ٹانگوں میں تبدیل ہوکر لوگوں کو ایک سے دوسری جگہ پہنچا سکتا ہے
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی بنگال میں بی جے پی کی جیت، انتخابی شفافیت پرسوالات کھڑے ہوگئے
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
سائنس فکشن کہانیوں سے تربیت اے آئی کو حقیقی خطرہ بنا سکتی ہیں، ایک اے آئی کمپنی کا خدشہ
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پرکام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
گھر سے 29 لاکھ روپے چوری کرنے والی ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں خواتین پر مشتمل جیب تراش گروپ گرفتار
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
وجے کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد اداکارہ تریشا کی ذومعنی پوسٹ، سوشل میڈیا پر تعلقات کی خبریں زیرِگردش
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
باڑ لگانے کا تنازع خونریز تصادم میں تبدیل، 2 گروہوں میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
چنئی سے ابوظبی جانیوالے مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
سابقہ انتظامیہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے مسئلے کو سہی ہینڈل نہیں کیا: سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے شہری کو خراج عقیدت
DAILY MITHAN May 12, 2026
تازہ ترین
سرائے نورنگ بازار میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی مزید معطل رہی تو توانائی منڈیاں 2027 تک معمول پرآئیں گی، چیف آرامکو
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے کی کراچی پورٹ پر کارروائی، جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنیوالے کریو ممبر پر 20 لاکھ کا جرمانہ
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
گارڈن سے منشیات فروش خاتون گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین برآمد
DAILY MITHAN May 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
بجلی اتنی سستی کرنے جارہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے، اویس لغاری
DAILY MITHAN May 11, 2026