Skip to content
  • Tuesday, 12 May 2026
  • 3:26 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیراعظم کا اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے شہری کو خراج عقیدت

حالیہ پوسٹس

  • اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کیساتھ جنسی تشدد بدسلوکی کا بڑا عنصر بن چکا، امریکی اخبار میں انکشاف
  • گھر سے 29 لاکھ روپے چوری کرنے والی ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار
  • لاہور میں خواتین پر مشتمل جیب تراش گروپ گرفتار
  • جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان
  • مسجد قبا کے اندر خودکار ٹیکسی ’روبوبس‘ متعارف
Headline تازہ ترین

وزیراعظم کا اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے شہری کو خراج عقیدت

DAILY MITHAN May 12, 2026 0


وزیراعظم کا اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے شہری کو خراج عقیدت

فائل فوٹو

 وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے شہری لیاقت کو قوم کا ہیرو قرار دے دیا۔ 

 وزیراعظم شہباز شریف نے جان قربان کرنے والے شہری لیاقت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے لیاقت نے دہشت گرد کو روک کر اس کی شناخت پوچھی، شناخت پوچھنے پر دہشت گرد نے خود کو اڑا دیا اور لیاقت نے خود بھی شہادت کا رتبہ پالیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہید لیاقت کی لازوال قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، شہید لیاقت کی بروقت بہادری نے بڑے جانی نقصان کو روکا اورغیرمعمولی جرأت، فرض شناسی اور حب الوطنی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ ایسے بہادر اور نڈر شہری دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کی حقیقی علامت ہیں، شہید لیاقت کی قربانی قوم کے ہر فرد کے لیے مشعلِ راہ ہے، قوم شہید لیاقت کی قربانی کبھی نہیں بھولے گی، شہید لیاقت جیسے بہادر شہری ہماری قوم کا اثاثہ ہیں۔

واضح رہے جنڈ اور خوشحال گڑھ پل کوہاٹ کے قریب ایک مشتبہ شخص خارجی دہشت گرد کھیتوں کے راستےآگے بڑھ رہا تھاکہ لیاقت نے روک کر دہشت گرد سے اس کی شناخت پوچھی، شناخت پوچھنے پر خودکش حملہ آور نے بوکھلاہٹ میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا تھا جس سے خودکش حملہ آور کے ساتھ پاکستان ریلوے کے سابق ملازم لیاقت بھی شہید ہو گئے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
گھر سے 29 لاکھ روپے چوری کرنے والی ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں خواتین پر مشتمل جیب تراش گروپ گرفتار
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
وجے کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد اداکارہ تریشا کی ذومعنی پوسٹ، سوشل میڈیا پر تعلقات کی خبریں زیرِگردش
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
باڑ لگانے کا تنازع خونریز تصادم میں تبدیل، 2 گروہوں میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
چنئی سے ابوظبی جانیوالے مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
سابقہ انتظامیہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے مسئلے کو سہی ہینڈل نہیں کیا: سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ
DAILY MITHAN May 12, 2026
تازہ ترین
سرائے نورنگ بازار میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی مزید معطل رہی تو توانائی منڈیاں 2027 تک معمول پرآئیں گی، چیف آرامکو
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے کی کراچی پورٹ پر کارروائی، جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنیوالے کریو ممبر پر 20 لاکھ کا جرمانہ
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
گارڈن سے منشیات فروش خاتون گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین برآمد
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
آخری روز پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل کیخلاف جنگ کے دوران یو اے ای نے خفیہ طور پر ایران پر حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل
DAILY MITHAN May 12, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی مالی بحران کا شکار، وائس چانسلر نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ دیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کا نجی بینک کو شہری کی رقم واپس کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 12, 2026
تازہ ترین
پارلیمنٹرینز اور اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ سہولت کا بل پیش، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک ہوگئے
DAILY MITHAN May 12, 2026
تازہ ترین
اوپیک کی تیل کی پیداوار 26 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
DAILY MITHAN May 12, 2026
تازہ ترین
رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں مشکوک لین دین، شکایتی رپورٹس میں کمی پر آئی ایم ایف کا اظہار تشویش
DAILY MITHAN May 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
بجلی اتنی سستی کرنے جارہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے، اویس لغاری
DAILY MITHAN May 11, 2026