Skip to content
  • Tuesday, 12 May 2026
  • 3:59 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا اور اسرائیل کیخلاف جنگ کے دوران یو اے ای نے خفیہ طور پر ایران پر حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل

حالیہ پوسٹس

  • ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران سے مسافر طیارے کی براہ راست کراچی آمدو روانگی
  • سائنس فکشن کہانیوں سے تربیت اے آئی کو حقیقی خطرہ بنا سکتی ہیں، ایک اے آئی کمپنی کا خدشہ
  • روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پرکام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر
  • اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کیساتھ جنسی تشدد بدسلوکی کا بڑا عنصر بن چکا، امریکی اخبار میں انکشاف
  • گھر سے 29 لاکھ روپے چوری کرنے والی ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار
Headline تازہ ترین

امریکا اور اسرائیل کیخلاف جنگ کے دوران یو اے ای نے خفیہ طور پر ایران پر حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل

DAILY MITHAN May 12, 2026 0


امریکا اور اسرائیل کیخلاف جنگ کے دوران یو اے ای نے خفیہ طور پر ایران پر حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل

 امریکا نے خاموشی سے جنگ میں یو اے ای کی شمولیت کا خیرمقدم کیا، وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ/ فائل فوٹو

واشنگٹن: امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران خفیہ طور  پر ایران پر متعدد حملے کیے۔

امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل ( The Wall Street Journal) کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران ایران کے لاوان جزیرے پر واقع آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں شدید آگ بھڑک اٹھی اور  ریفائنری عارضی طور پر بند ہوگئی۔

رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ حملہ اپریل کے اوائل میں اس وقت کیا گیا جب امریکی صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کرنے والے تھے۔

اخبار کے مطابق ایک ذریعے کا کہنا تھا کہ امریکا نے خاموشی سے جنگ میں یو اے ای کی شمولیت کا خیرمقدم کیا۔

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ایران نے ان حملوں پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے یو اے ای اور کویت پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ 

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ایران نے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ 2800 حملے یو اے ای پر کیے جو اسرائیل پر کیے گئے حملوں سے بھی  زیادہ ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق ان حملوں سے یو اے ای کی معیشت کو نمایاں نقصان پہنچا، ملازمین کی برطرفیوں اور جبری رخصتیوں میں اضافہ ہوا، ملک کی سکیورٹی حکمت عملی میں بنیادی تبدیلی آئی۔

یو اے ای کی وزارت خارجہ نے حملوں سے متعلق تبصرہ کرنے سے گریز کیا تاہم پہلے جاری بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عرب  امارات کو ان کارروائیوں پر جواب کا حق حاصل ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سائنس فکشن کہانیوں سے تربیت اے آئی کو حقیقی خطرہ بنا سکتی ہیں، ایک اے آئی کمپنی کا خدشہ
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پرکام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
گھر سے 29 لاکھ روپے چوری کرنے والی ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں خواتین پر مشتمل جیب تراش گروپ گرفتار
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
وجے کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد اداکارہ تریشا کی ذومعنی پوسٹ، سوشل میڈیا پر تعلقات کی خبریں زیرِگردش
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
باڑ لگانے کا تنازع خونریز تصادم میں تبدیل، 2 گروہوں میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
چنئی سے ابوظبی جانیوالے مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
سابقہ انتظامیہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے مسئلے کو سہی ہینڈل نہیں کیا: سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے شہری کو خراج عقیدت
DAILY MITHAN May 12, 2026
تازہ ترین
سرائے نورنگ بازار میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی مزید معطل رہی تو توانائی منڈیاں 2027 تک معمول پرآئیں گی، چیف آرامکو
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے کی کراچی پورٹ پر کارروائی، جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنیوالے کریو ممبر پر 20 لاکھ کا جرمانہ
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
گارڈن سے منشیات فروش خاتون گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین برآمد
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
آخری روز پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 12, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی مالی بحران کا شکار، وائس چانسلر نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ دیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کا نجی بینک کو شہری کی رقم واپس کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 12, 2026
تازہ ترین
پارلیمنٹرینز اور اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ سہولت کا بل پیش، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک ہوگئے
DAILY MITHAN May 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
بجلی اتنی سستی کرنے جارہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے، اویس لغاری
DAILY MITHAN May 11, 2026