Skip to content
  • Tuesday, 12 May 2026
  • 4:29 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • مغربی بنگال میں بی جے پی کی جیت، انتخابی شفافیت پرسوالات کھڑے ہوگئے
  • ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران سے مسافر طیارے کی براہ راست کراچی آمدو روانگی
  • سائنس فکشن کہانیوں سے تربیت اے آئی کو حقیقی خطرہ بنا سکتی ہیں، ایک اے آئی کمپنی کا خدشہ
  • روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پرکام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر
  • اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کیساتھ جنسی تشدد بدسلوکی کا بڑا عنصر بن چکا، امریکی اخبار میں انکشاف
تازہ ترین

پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا

DAILY MITHAN May 12, 2026 0


پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا

ایسی قیاس آرائی پر مبنی بیانیے کا مقصد علاقائی استحکام اور امن کے لیے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے: دفتر خارجہ۔ فوٹو فائل

پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کے حوالے سے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو مسترد کیا گیا۔

پاکستانی دفتر خارجہ نے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو گمراہ کن اور سنسنی خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی قیاس آرائی پر مبنی بیانیے کا مقصد علاقائی استحکام اور امن کے لیے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے بعد اور اسلام آباد مذاکرات کے ابتدائی مرحلے کے دوران، ایران اور امریکا کے متعدد طیارے پاکستان پہنچے تاکہ سفارتی عملے، سکیورٹی ٹیموں اور مذاکراتی عمل کے عملے کی آمد و رفت کو آسان بنایا جا سکے، بعض طیارے اور معاون عملہ مذاکرات کے اگلے دور کی توقع کے پیش نظر پاکستان میں ہی موجود رہا۔

اگرچہ باضابطہ مذاکرات ابھی دوبارہ شروع نہیں ہوئے، تاہم اعلیٰ سطح کے سفارتی روابط جاری ہیں، اسی تناظر میں ایرانی وزیر خارجہ کے اسلام آباد کے دوروں کو موجودہ انتظامی اور لاجسٹک سہولیات کے ذریعے ممکن بنایا گیا۔

پاکستان میں موجود ایرانی طیارہ جنگ بندی کے دوران آیا تھا اور اس کا کسی بھی فوجی ہنگامی صورتحال یا حفاظتی انتظامات سے کوئی تعلق نہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مغربی بنگال میں بی جے پی کی جیت، انتخابی شفافیت پرسوالات کھڑے ہوگئے
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
سائنس فکشن کہانیوں سے تربیت اے آئی کو حقیقی خطرہ بنا سکتی ہیں، ایک اے آئی کمپنی کا خدشہ
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پرکام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
گھر سے 29 لاکھ روپے چوری کرنے والی ملازمہ ساتھی سمیت گرفتار
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں خواتین پر مشتمل جیب تراش گروپ گرفتار
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
وجے کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد اداکارہ تریشا کی ذومعنی پوسٹ، سوشل میڈیا پر تعلقات کی خبریں زیرِگردش
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
باڑ لگانے کا تنازع خونریز تصادم میں تبدیل، 2 گروہوں میں فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
چنئی سے ابوظبی جانیوالے مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
سابقہ انتظامیہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے مسئلے کو سہی ہینڈل نہیں کیا: سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے شہری کو خراج عقیدت
DAILY MITHAN May 12, 2026
تازہ ترین
سرائے نورنگ بازار میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، 18 زخمی
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی مزید معطل رہی تو توانائی منڈیاں 2027 تک معمول پرآئیں گی، چیف آرامکو
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایف آئی اے کی کراچی پورٹ پر کارروائی، جعلی بحری دستاویزات پر سفر کرنیوالے کریو ممبر پر 20 لاکھ کا جرمانہ
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
گارڈن سے منشیات فروش خاتون گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی کوکین برآمد
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
آخری روز پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل کیخلاف جنگ کے دوران یو اے ای نے خفیہ طور پر ایران پر حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
جامعہ کراچی مالی بحران کا شکار، وائس چانسلر نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ دیا
DAILY MITHAN May 12, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کا نجی بینک کو شہری کی رقم واپس کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پختونخوا اور آزاد کشمیر سمیت مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش، موسم خوشگوار
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
DAILY MITHAN May 12, 2026
پاکستان
کوہاٹ کے قریب بہادر شہری نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
بجلی اتنی سستی کرنے جارہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کرکے رات کو استعمال کرسکیں گے، اویس لغاری
DAILY MITHAN May 11, 2026