Skip to content
  • Monday, 11 May 2026
  • 12:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر ابتدائی نیب انکوائری مکمل

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعلیٰ پنجاب کو بطورضمانت جمع کرائےگئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت
  • گزشتہ سال کے مقابلے ترسیلات زر میں اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں نے اپریل میں 3.53 ارب ڈالر بھیجے
  • جونیئر اداکار کو کھانے سے روکنے پر اکشے کھنہ پروڈیوسر پر پھٹ پڑے تھے: امیت بہل کا انکشاف
  • امریکا میں 2500 ڈالر سے زائد چائلڈ سپورٹ نادہندگان کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ
  • پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ دیکر روس جنگ کیلئے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف
تازہ ترین

لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر ابتدائی نیب انکوائری مکمل

DAILY MITHAN May 11, 2026 0


لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر ابتدائی نیب انکوائری مکمل

انکوائری میں ملنے والے شواہد کی بنیاد پر کیس انویسٹی گیشن میں داخل ہوگیا، غیرقانونی الاٹمنٹ، چائنا کٹنگ اور جعلی الاٹمنٹ کی گئی: رپورٹ__فوٹو: فائل

کراچی کے لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر نیب نے ابتدائی انکوائری مکمل کرلی۔

ذرائع کے مطابق انکوائری میں ملنے والے شواہد کی بنیاد پر کیس انویسٹی گیشن کے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، منصوبے کے لیے غیرقانونی الاٹمنٹ، چائنا کٹنگ اور جعلی الاٹمنٹ کی گئی۔ 

اس کے علاوہ نیب نے چھاپوں کے دوران ہزاروں پلاٹوں کی فائلیں اور شواہد قبضے میں لے لیے۔

نیب ذرائع کے مطابق قبضے میں لی گئی فائلوں میں سے 65 فیصد پر جعلی الاٹمنٹ آرڈرز پائے گئے، جعلی آرڈرز پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرز لینڈ، ایگزیکٹو انجینئر کے دستخط ہیں، 6 مشتبہ افراد، افسران کے نام بھی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کروا دیے گئے ہیں۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے کی 20 ایکڑ زمین فراڈ سے آؤٹ سائیڈرز کو بیچ دی گئی۔

لیاری ایکسپریس وے سیٹلمنٹ وفاق اور سندھ کا مشترکہ منصوبہ تھا جس میں وفاقی حکومت نے 67 فیصد اور صوبائی حکومت نے 33 فیصد حصہ ڈالنا تھا۔

ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نے منصوبے میں 8 ارب روپے کی بے ضابطگیوں پر الگ انکوائری کی سفارش بھی کی ہے۔

یاد رہے کہ لیاری ایکسپریس وے ری سٹیلمنٹ منصوبہ ڈھائی لاکھ رہائشیوں کی دوبارہ آبادکاری کا منصوبہ تھا، سال 2001 سے لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبہ چلا  آ رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کو بطورضمانت جمع کرائےگئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
گزشتہ سال کے مقابلے ترسیلات زر میں اضافہ، اوورسیز پاکستانیوں نے اپریل میں 3.53 ارب ڈالر بھیجے
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
جونیئر اداکار کو کھانے سے روکنے پر اکشے کھنہ پروڈیوسر پر پھٹ پڑے تھے: امیت بہل کا انکشاف
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ دیکر روس جنگ کیلئے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی کے ڈیرے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایم پی اے زخمی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
4 سالہ بچی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے کئی شہروں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
معرکہ حق اور مہنگائی
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف سیریز ، بابر اعظم فٹ ہوگئے، پریکٹس کا آغاز کر دیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں چور 25 بکرے چوری کر کے لے گئے
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
سوات میں گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، حادثے میں 11 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا اور باقی دنیا کیساتھ کھیل رہا ہے، ہوسکتا ہے اس پر دوبارہ حملے کرنے پڑیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 11, 2026
تازہ ترین
ملک کی امن و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مریم نواز
DAILY MITHAN May 11, 2026
Headline تازہ ترین
فلمی سپراسٹار سے سیاستدان بننے والے وجے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیراعلیٰ بن گئے
DAILY MITHAN May 10, 2026
Headline تازہ ترین
جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے قدم چلنا چاہیے؟
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب جاری
DAILY MITHAN May 10, 2026
تازہ ترین
کم جونگ اُن کو قتل کیا گیا تو فوج دشمن پر جوابی ایٹمی حملہ کرنے کی پابند ہوگی، شمالی کوریا کے آئین میں ترمیم کردی گئی
DAILY MITHAN May 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان میں تیل وگیس کے کتنے سال کے ذخائر موجود ہیں؟
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
مستونگ میں کسٹم آفس کے ویئر ہاؤس میں آگ لگ گئی، 35 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے
DAILY MITHAN May 11, 2026
پاکستان
10 مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائےگا: صدرمملکت
DAILY MITHAN May 10, 2026
پاکستان
خطے کی کشیدہ صورتحال، قطری وزیراعظم کا شہبازشریف سے چند روز میں دوسرا رابطہ
DAILY MITHAN May 10, 2026