Skip to content
  • Friday, 8 May 2026
  • 9:01 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قطر نے امریکا سے افغان مہاجرین کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا

حالیہ پوسٹس

  • عمر بڑھنے کے باوجود جوان رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک عادت آج ہی اپنالیں
  • آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی عائد کردی
  • قطر نے امریکا سے افغان مہاجرین کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا
  • وہ ملک جہاں بیروزگار نوجوان اپنے والدین کے فل ٹائم ملازمین بننے کو ترجیح دینے لگے
  • یو اے ای میں کسی ملک یا فرقےکیخلاف مخصوص ڈی پورٹیشن مہم نہیں چل رہی: وزارت داخلہ پاکستان
دنیا

قطر نے امریکا سے افغان مہاجرین کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا

DAILY MITHAN May 8, 2026 0


قطر نے امریکا سے افغان مہاجرین کو منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا

فوٹو: فائل

قطر نے امریکا سے کہا ہے کہ دوحہ میں مقیم افغان مہاجرین کو  29 ستمبر 2026 تک کسی اور مقام پر منتقل کیا جائے کیونکہ ان کی میزبانی کا معاہدہ عارضی بنیادوں پر کیا گیا تھا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری سفارتی دستاویزات کے مطابق دونوں ممالک نے اس معاہدے کو 2026 تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے تاہم قطر نے واضح کیا ہے کہ یہ معاہدہ مستقل نہیں ہو سکتا۔

یہ معاہدہ ان افغان شہریوں سے متعلق ہے جنہیں 2021 میں طالبان کے افغانستان پر کنٹرول کے بعد افغانستان سے نکالا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ان افراد کو دوحہ کے قریب واقع ’کیمپ السیلیہ‘ میں رکھا گیا ہے جہاں وہ امریکا یا دیگر ممالک میں آبادکاری کے منتظر ہیں۔ اس وقت 1100 سے زائد افغان مہاجرین اس مرکز میں موجود ہیں۔

دستاویزات کے مطابق قطر نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ کیمپ میں موجود تمام افراد کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کیا جائے جبکہ مزید افغان مہاجرین کو قطر نہ بھیجنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔

کیمپ السیلیہ 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران ایک اہم ٹرانزٹ مرکز کے طور پر استعمال ہوا تھا جہاں ہزاروں افغان شہریوں کو بیرون ملک آبادکاری کے لیے پروسیس کیا گیا۔

یہ معاہدہ ابتدا میں 2023 میں طے پایا تھا جس میں 2024 کے بعد اب ایک اور توسیع کی گئی ہے، معاہدے کے تحت مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد مہاجرین کی منتقلی کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
یورپ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی، ہسپانوی پولیس نے بحری جہاز سے 30 ٹن کوکین برآمد کرلی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ایران نے امریکی بحری جہازوں پر حملے کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ہرمز کنٹرول کرنے کیلئے ایران کا نیا نظام پوری دنیا کو متاثر کرے گا: امریکی سفیر
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، 9 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
63 فیصد امریکیوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
دنیا
امریکا میں مسافروں سے بھرا طیارہ ٹرک سے ٹکرا گیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
امریکی ائیرلائنز کے ایندھن اخراجات میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
دشمن میڈیا پر پروپیگنڈہ کر رہا ہے تاکہ ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا جاسکے: قالیباف
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
امریکا کا خلیج عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
ایران کےجارحانہ بیانات کی مذمت کرتے ہیں، متحدہ عرب امارات
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 13 افراد شہید ہوگئے
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
دنیا
شمالی کوریاکےآئین میں ترمیم،کم جونگ اُن باضابطہ طور پر سربراہ مملکت قرار
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
’طوفان‘، ترک دفاعی کمپنی نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کروادیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
وائٹ ہاؤس عشائیے میں ٹرمپ پر حملےکا ممکنہ مقصد ایران سے امریکی جنگ پر احتجاج تھا، ہوم لینڈ سکیورٹی
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
فرانسیسی شپنگ کمپنی کی تصدیق
DAILY MITHAN May 6, 2026
دنیا
گھر سے نکالنے پر بیوی نے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شوہر کو پھنساکر پولیس کے حوالے کردیا
DAILY MITHAN May 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026