Skip to content
  • Friday, 8 May 2026
  • 3:21 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت، بھارتی بورڈ نے حکم نامہ جاری کردیا

حالیہ پوسٹس

  • ملک میں 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر پروجیکٹ کیلئے منصوبہ بندی مکمل
  • دل کا رشتہ وی آئی پی کی کامیابی کی داستان جاری ہے!
  • مسجد میں جھگڑے کی ویڈیو کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، یہ واقعہ بھارت کا ہے
  • لاہور اور کراچی کے کھانوں پر بحث میں وسیم اکرم بھی کود پڑے؟ کس شہر کا کھانا بہترین قرار دیا؟
  • یوٹیوب ایپ میں ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
Headline تازہ ترین

آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت، بھارتی بورڈ نے حکم نامہ جاری کردیا

DAILY MITHAN May 8, 2026 0


آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت، بھارتی بورڈ نے حکم نامہ جاری کردیا

بھارتی بورڈ نے غیر متعلقہ افراد کی ہوٹل میں آمد، آنرز کی نقل و حرکت اور ویپ پینے پر پابندی عائد کردی __فوٹو: فائل

بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل میں گرل فرینڈزکلچر اور غیر متعلقہ افرادکی آمدورفت کا نوٹس لے لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل میں کوڈ آف کنڈکٹ کی متعدد خلاف ورزیاں کی گئیں جس پر بھارتی بورڈ نے نوٹس لیتے ہو ئے سخت ہدایات نامہ جاری کیا ہے۔

بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل ٹیموں کو 8 صفحاتی حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کھلاڑیوں اور ٹیموں کواحکامات جاری کیے گئے ہیں کہ مستقبل میں خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی جب کہ حکم نامے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور ہدایت نامے میں تمام پروٹوکولز کو تفصیلی انداز میں بتایا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بورڈ کے اینٹی کرپشن اینڈ سکیورٹی یونٹ نے خلاف ورزیوں کی  نشاندہی کی ہے جب کہ رپورٹ میں فرنچائز مالکان کے پی ایم او اے پروٹوکولز کی خلاف ورزی کا بھی بتایا گیا ہے۔

بھارتی بورڈ کےاینٹی کرپشن اینڈ سکیورٹی یونٹ کی جانب سے خلاف ورزیوں کی نشاندہی پر کھلاڑیوں اور ٹیموں کومستقبل میں خلاف ورزی سےگریزکرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حکم نامے کے مطابق غیر متعلقہ افراد کے ہوٹل میں داخلے پر پابندی ہوگی، ٹیم مینجر کے علم میں لا کر ملنے کی اجازت ہوگی، مہمان اور وزیٹر ز کو ہوٹل کی مخصوص جگہ پر ملا جاسکے گا  اور کوئی مہمان ہوٹل کے کمرے میں نہیں جائے گا۔

حکم نامے میں یہ بات بھی کی گئی ہے کہ ہوٹل سے باہرجانے کے لیے سکیورٹی اور ٹیم مینجر کو پہلے بتانا لازمی ہوگا جب کہ ڈگ آؤٹ میں ٹیم آنرز یا ان کے نمائندے کھلاڑیوں سے بات چیت نہیں کر سکیں گے۔

 بھارتی بورڈ نے غیر متعلقہ افراد کی ہوٹل میں آمد، آنرز کی نقل و حرکت اور ویپ پینے پر پابندی عائد کردی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ملک میں 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر پروجیکٹ کیلئے منصوبہ بندی مکمل
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
دل کا رشتہ وی آئی پی کی کامیابی کی داستان جاری ہے!
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
مسجد میں جھگڑے کی ویڈیو کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، یہ واقعہ بھارت کا ہے
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اور کراچی کے کھانوں پر بحث میں وسیم اکرم بھی کود پڑے؟ کس شہر کا کھانا بہترین قرار دیا؟
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب ایپ میں ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
‘امریکا ایران جنگ ختم ہوگئی تب بھی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا امکان جاری رہے گا’
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
والدہ میری تیسری شادی کے خلاف تھیں، میرے بیٹے نے سب کو راضی کیا: عتیقہ اوڈھو
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا کراچی کیلئے مزید نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش گھر میں دفنادی
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
قطر سے سستی گیس ملنے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کردیں
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:پھل خریدنے کیلئے کھڑی خاتون ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ فراڈ، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
مسافر کوچ الٹنے سے خاتون اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ میں ثالثی، امریکی ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی ستائش کی قرارداد پیش
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
امریکا کے 3 بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ان جہازوں پر ایران نے حملہ کیا مگر کوئی نقصان نہیں پہنچا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
شدید بمباری کے باوجود ایران اب بھی اپنے 70 فیصد میزائل ذخیرے کو برقرار رکھے ہوئے ہے: سی آئی اے
DAILY MITHAN May 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026