Skip to content
  • Thursday, 7 May 2026
  • 10:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سائنسدانوں نے توند کی چربی کو روکنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • ہائی بلڈ پریشر سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین 16 غذائیں
  • سائنسدانوں نے توند کی چربی کو روکنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا
  • پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا: امریکی اخبار
  • اے آئی کا 10 منٹ استعمال بھی آپ کی سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق
  • دنیا کے سب سے مہنگے اپارٹمنٹ کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی
Headline تازہ ترین

سائنسدانوں نے توند کی چربی کو روکنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا

DAILY MITHAN May 7, 2026 0


سائنسدانوں نے توند کی چربی کو روکنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا

اس چربی کو طبی زبان میں ورسیکل فیٹ کہا جاتا ہے / فائل فوٹو

عمر میں اضافے کے ساتھ جسم میں چربی کی مقدار بڑھنے لگتی ہے خاص طور پیٹ اور کمر کے گرد، جس سے توند نکلنے لگتی ہے۔

پیٹ اور کمر کے گرد جمع ہونے والی چربی کو طبی زبان میں ورسیکل فیٹ کہا جاتا ہے۔

توند کی چربی جسمانی چربی کی سب سے خطرناک قسم ہوتی ہے کیونکہ یہ بہت اہم اعضا کو ڈھانپ لیتی ہے۔

اس چربی کے نتیجے میں امراض قلب، ذیابیطس اور دیگر سنگین طبی مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے۔

اس کے مقابلے میں جسم کے دیگر حصوں میں موجود چربی جِلد کے نیچے ہوتی ہے جو کہ نقصان دہ نہیں ہوتی بلکہ مجموعی صحت کے لیے ضروری سمجھی جاتی ہے۔

اب ماہرین نے ایسے ہارمونز کو دریافت کیا ہے جو جسم کے مختلف حصوں میں چربی ذخیرہ کرنے کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ عمر میں اضافے کے ساتھ مردوں اور خواتین میں نقصان دہ چربی کا ذخیرہ پیٹ اور کمر کے گرد ہونے لگتا ہے اور اس کا براہ راست تعلق مخصوص ہارمونز سے ہوتا ہے۔

اس تحقیق میں جائزہ لیا گیا تھا کہ ایک ہارمون testosterone پر مبنی جیل سے خواتین کے کولہوں کی ہڈی کے فریکچر کو تھیک کرنے میں مدد ملتی ہے۔

کولہوں کی ہڈی کا فریکچر معمر خواتین میں ایک اہم طبی مسئلہ ہے اور خواتین میں یہ خطرہ مردوں سے 3 گنا زیادہ ہوتا ہے۔

اس تحقیق میں 66 خواتین کو شامل کیا گیا تھا جن کی عمریں 65 سال یا اس سے زائد تھی اور کولہوں کی ہڈی کے فریکچر کا شکار ہوچکی تھیں۔

جیل کے استعمال سے قبل ان کے جسموں میں چربی کے ذخیرے کے لیے اسکین کیا گیا اور پھر انہیں ورزش کے ایک پروگرام کا حصہ بنایا گیا جبکہ ایک گروپ کو صرف جیل استعمال کرایا گیا۔

6 ماہ بعد دریافت ہوا کہ دونوں گروپس میں شامل خواتین کے جسموں میں چربی کی سطح لگ بھگ ایک جیسی تھی مگر چربی کی تقسیم کے عمل میں واضح فرق دیکھنے میں آیا۔

جن خواتین میں جیل استعمال کیا گیا تھا ان کے پیٹ اور کمر کے گرد چربی کی سطح میں نمایاں کمی آئی تھی جبکہ دوسرے گروپ میں شامل خواتین میں توند کی چربی بڑھ گئی۔

محققین کے مطابق نتائج سے پیٹ اور کمر کی چربی کی روک تھام کے حوالے سے نئی حکمت عملی ترتیب دینے میں مدد مل سکے گی۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل Obesity Pillars میں شائع ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین 16 غذائیں
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی کا 10 منٹ استعمال بھی آپ کی سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے سب سے مہنگے اپارٹمنٹ کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
کرنسی نوٹوں کے اصلی یا نقلی ہونے کی شناخت صرف سیریل نمبروں سے نہیں کی جا سکتی
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
معرکہ حق میں ہم نے بھارت کے 8 جہاز گرائے، ڈپٹی چیف آف ائیر اسٹاف پروجیکٹس
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ اسرائیلی فضائی حملے میں شہید: حماس عہدیدار
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بجلی سستی ہوگی یا مہنگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی ٹیکنالوجی کا ارتقا انسانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
نوجوانوں میں دل کا دورہ پڑنے کے کیسز میں اضافے کی وجوہات جانیے
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کا نیا اقدام، صارفین کو ملنے والی سبسڈی بل پر درج ہوگی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل سرچ میں اے آئی اوور ویو کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
این سی سی آئی اے کا ڈیفنس میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے: گورنر اسٹیٹ بینک
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی آئی ایس پی آر
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
کرک اور خیبر میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ،21 دہشتگرد ہلاک اور 9 گرفتار
DAILY MITHAN May 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026