Skip to content
  • Thursday, 7 May 2026
  • 4:40 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارت کیخلاف کامیاب اور تاریخی معرکہ حق کو ایک سال مکمل

حالیہ پوسٹس

  • اکشے کمار کی آنکھ کی سرجری، اداکاری سے مختصر بریک لینے کا فیصلہ
  • جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 13 افراد شہید ہوگئے
  • شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
  • بھارت کیخلاف کامیاب اور تاریخی معرکہ حق کو ایک سال مکمل
  • نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
تازہ ترین

بھارت کیخلاف کامیاب اور تاریخی معرکہ حق کو ایک سال مکمل

DAILY MITHAN May 7, 2026 0


بھارت کیخلاف کامیاب اور تاریخی معرکہ حق کو ایک سال مکمل

فوٹو: فائل 

 اسلام آباد:  بھارت کے خلاف معرکہ حق کا پہلا سال مکمل ہونے پر پاک افواج نے خصوصہ پیغام میں کہا ہے کہ معرکۂ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا ،دشمن کو آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔

بھارت کے خلاف کامیاب اور تاریخی معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہوگیا جس  پر پاک افواج کی جانب سے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک افواج کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ معرکہ حق نے قومی اعتماد کو نئی جدت دی، معرکہ حق نے پاک فضائیہ کی جدید جنگی تیاریوں کو دنیا پر ثابت کیا، پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی اور صلاحیتوں کے ذریعے مستقبل کی فضائی قوت کے طور پر ابھر رہی ہے۔

آئی ایس پی آر  کا کہنا ہے کہ معرکۂ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت اور فیصلہ کن صلاحیت کا مشاہدہ کیا، کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا، دشمن کو آئندہ ہر مہم جوئی کا جواب اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق  ملٹی ڈومین آپریشنز میں مہارت نے فضائیہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ، موثر اور فیصلہ کن فورس بنا دیا،  معرکہ حق کے آپریشنز فضائی جنگ کی تاریخ میں منفرد اور اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت کا مظہر تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کی کامیابیوں نے قوم کے اعتماد اور جذبۂ حب الوطنی کو مزید مضبوط کیا، پاکستان امن پسند ملک اورپاک افواج ذمہ دارانہ اور پختہ اسٹریٹجک سوچ کی حامل ہیں، پاک افواج کی ہر تیاری، ہر کوشش کا محور خطے میں امن، استحکام کا فروغ ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افواج کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لیے امن ہمیشہ عزت، وقار اور برابری کے اصولوں سے جڑا رہا ہے، پاک افواج خطے کی بدلتی جیوپولیٹیکل صورتحال سے باخبر ہیں، پاک افواج دشمن کی جارحانہ عسکری تیاریوں سے باخبر ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پا ک فوج جدیدٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت میں مسلسل سرمایہ کاری کر رہی ہے، پاک افواج مستقبل کے جنگی ماحول کے لیے پہلے سے زیادہ تیار مستعد ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ نے پاکستان کی فضائی حدود کے تاریخی دفاع میں کلیدی کردار ادا کیا، پاک فضائیہ کی جرات، تیاری اور بروقت کارروائی عسکری تاریخ کا روشن باب بن چکی ہے،  پاک فضائیہ نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام اور قومی سلامتی کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  پاک فضائیہ جدید جنگی صلاحیت اور غیر متزلزل عزم کے باعث دنیا میں نمایاں مقام رکھتی ہے، پاک فضائیہ ہمیشہ عظیم قوم کے لیے فخر، طاقت اور اعتماد کی علامت بنی رہے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اکشے کمار کی آنکھ کی سرجری، اداکاری سے مختصر بریک لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
تازہ ترین
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب جنرل انشورنس کمپنی متعارف کرانے والا پہلا صوبہ بن گیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
متاثرہ آنکھ کے فالو اپ چیک اپ کیلئے بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
امریکی تجاویز کا جائزہ لینےکے بعد پاکستان کو اپنے خیالات سے آگاہ کریں گے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
حکومت کی دبئی طرز پر استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد، مرمت و برآمد کے نظام کی تجویز
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنے کپ چائے پینا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ، جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
درمیانی عمر کی وہ عام ترین عادت جو ہارٹ اٹیک کا شکار بنا سکتی ہے
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
ایرانی حملوں سے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو سرکاری دعوؤں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ہفتوں تک ایران میں پھنسے رہنے کے بعد چین کے اسکول میں دوستوں سے ملاقات کرنیوالا بچہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کے درمیان ممکنہ معاہدےکی خبریں، خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شیماکرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران معطل
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای کا گرافی میٹریل کی تیاری اور برطانیہ برآمد کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شہریوں نے بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کا پروٹوکول توڑ دیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ مکمل طور پر بحال اور فعال کردیاگیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران یورینیئم افزودگی روکنے اور اعلیٰ افزودہ یورینیئم ملک سے باہر منتقل کرنے پر آمادہ ہوگیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
2026 میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران ڈیل پر پیشرفت سے متعلق ٹرمپ کا بیان،پاکستان اور دیگر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
DAILY MITHAN May 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
علاقائی کشیدگی اہم سبق ہے، توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب فوری منتقلی ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 6, 2026