Skip to content
  • Thursday, 7 May 2026
  • 1:53 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجاب جنرل انشورنس کمپنی متعارف کرانے والا پہلا صوبہ بن گیا

حالیہ پوسٹس

  • نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
  • مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
  • پنجاب جنرل انشورنس کمپنی متعارف کرانے والا پہلا صوبہ بن گیا
  • متاثرہ آنکھ کے فالو اپ چیک اپ کیلئے بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا
  • امریکی تجاویز کا جائزہ لینےکے بعد پاکستان کو اپنے خیالات سے آگاہ کریں گے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Headline تازہ ترین

پنجاب جنرل انشورنس کمپنی متعارف کرانے والا پہلا صوبہ بن گیا

DAILY MITHAN May 7, 2026 0


پنجاب جنرل انشورنس کمپنی متعارف کرانے  والا پہلا صوبہ بن گیا

فوٹو: اسکرین شاٹ

پنجاب جنرل انشورنس کمپنی متعارف کرانے  والا پہلا صوبہ بن گیا، پنجاب لائف  انشورنس کمپنی نے ایس ای سی پی سے تیز ترین  رجسٹریشن کا اعزاز  بھی حاصل کر لیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت لاہور میں پنجاب جنرل انشورنس کمپنی کے قیام کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

اجلاس میں پنجاب  جنرل انشورنس کمپنی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی،کمپنی محکمہ  خزانہ کے  زیرنگرانی تمام سرکاری اداروں کی ‘نان لائف’انشورنس کی ذمہ دار  ہوگی، پنجاب لائف انشورنس کمپنی کے سی ای او ہی پنجاب جنرل انشورنس کمپنی کے سی ای او ہوں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے جامع ہیلتھ انشورنس پالیسی کا پلان پیش کرنے کی ہدایت کی اور کہاکہ دنیا بھرمیں انشورنس سیکٹر ترقی کر رہا ہے،ہمیں دنیا کےساتھ قدم سےقدم ملا کر چلنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  پنجاب اصلاحات میں پہلے بھی آگے تھا، آج بھی آگے ہے اور ہمیشہ آگے رہےگا، ایسی ہیلتھ انشورنس پالیسی لائیں گےکہ جس کا جہاں سےدل کرے، اپنا علاج کراسکے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ کفیل فیملی ممبرز، خواتین، خواجہ سرا، کسان، طلبہ، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی انشورنس پلانز بھی متعارف کرائےہیں، قدرتی آفات، پنشن پروڈکٹس، ہیلتھ انشورنس اور تکافل کے ذریعے ہر طبقے کو مالی تحفظ فراہم کیا جائےگا، کمپنی کے لیے 17 پیشہ ور ماہرین کی بھرتی اور مالی معاونت مکمل کی جاچکی ہے، کمپنی کے لیے چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس اور صدر پنجاب بینک پر مشتمل بورڈ قائم ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
متاثرہ آنکھ کے فالو اپ چیک اپ کیلئے بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
امریکی تجاویز کا جائزہ لینےکے بعد پاکستان کو اپنے خیالات سے آگاہ کریں گے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
حکومت کی دبئی طرز پر استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد، مرمت و برآمد کے نظام کی تجویز
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنے کپ چائے پینا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ، جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
درمیانی عمر کی وہ عام ترین عادت جو ہارٹ اٹیک کا شکار بنا سکتی ہے
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
ایرانی حملوں سے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو سرکاری دعوؤں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ہفتوں تک ایران میں پھنسے رہنے کے بعد چین کے اسکول میں دوستوں سے ملاقات کرنیوالا بچہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کے درمیان ممکنہ معاہدےکی خبریں، خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شیماکرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران معطل
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای کا گرافی میٹریل کی تیاری اور برطانیہ برآمد کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شہریوں نے بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کا پروٹوکول توڑ دیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ مکمل طور پر بحال اور فعال کردیاگیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران یورینیئم افزودگی روکنے اور اعلیٰ افزودہ یورینیئم ملک سے باہر منتقل کرنے پر آمادہ ہوگیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
2026 میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران ڈیل پر پیشرفت سے متعلق ٹرمپ کا بیان،پاکستان اور دیگر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
نمرہ خان کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
DAILY MITHAN May 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
علاقائی کشیدگی اہم سبق ہے، توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب فوری منتقلی ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 6, 2026