Skip to content
  • Thursday, 7 May 2026
  • 2:59 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

حالیہ پوسٹس

  • شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
  • بھارت کیخلاف کامیاب اور تاریخی معرکہ حق کو ایک سال مکمل
  • نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
  • مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
  • پنجاب جنرل انشورنس کمپنی متعارف کرانے والا پہلا صوبہ بن گیا
تازہ ترین

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

DAILY MITHAN May 7, 2026 0


ایران کو یہ باور کروایا کہ سعودی عرب کیلئے پاکستانیوں کی جان بھی حاضر ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

فوٹو: ایکس 

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران کو یہ باور کروایا کہ سعودی عرب کیلئے پاکستانیوں کی جان بھی حاضر ہے،  پاکستان کے لیے سعودی عرب نو گو ایریا ہے ، کوئی اس کی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھے۔

 اسلام آباد میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر اسرائیل حملے کرتا تھا ، جواب میں ایران مسلم ممالک پر حملے کر رہا تھا ، وہ کہتے یہ تھے کہ امریکی اڈے ان کا ہدف ہیں۔ 

اسحاق ڈار نےکہا کہ پاکستان نے کوشش کی کہ یہ سب بند ہو ، ساتھ ایران کو یہ بھی باور کروایا کہ سعودی عرب کے لیے پاکستانیوں کی جان بھی حاضر ہے۔

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کشیدگی کے دوران فریقین کو باور کرایا کہ پاکستان کے لیے سعودی عرب نو گو ایریا ہے ، کوئی اس کی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھے ۔ پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ اہم سنگِ میل ہے ۔

اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ ایران پر حملہ ہوا تو پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ، فریقین میں سیز فائر کروائی ، اب کوشش یہ ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان سیزفائر مستقل جنگ بندی پر ختم ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ امت کے مفادات کا تحفظ پاکستان کی ترجیح ہے ، سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔

اس کے علاوہ اسحاق ڈار نے کہا کہ معرکۂ حق میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سرخرو کیا ، پاکستان کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بھارت کیخلاف کامیاب اور تاریخی معرکہ حق کو ایک سال مکمل
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب جنرل انشورنس کمپنی متعارف کرانے والا پہلا صوبہ بن گیا
DAILY MITHAN May 7, 2026
Headline تازہ ترین
متاثرہ آنکھ کے فالو اپ چیک اپ کیلئے بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
امریکی تجاویز کا جائزہ لینےکے بعد پاکستان کو اپنے خیالات سے آگاہ کریں گے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
حکومت کی دبئی طرز پر استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد، مرمت و برآمد کے نظام کی تجویز
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنے کپ چائے پینا صحت کیلئے مفید ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
مولانافضل الرحمان کا مولانا ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ، جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
درمیانی عمر کی وہ عام ترین عادت جو ہارٹ اٹیک کا شکار بنا سکتی ہے
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
ایرانی حملوں سے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو سرکاری دعوؤں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ہفتوں تک ایران میں پھنسے رہنے کے بعد چین کے اسکول میں دوستوں سے ملاقات کرنیوالا بچہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کے درمیان ممکنہ معاہدےکی خبریں، خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شیماکرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران معطل
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای کا گرافی میٹریل کی تیاری اور برطانیہ برآمد کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شہریوں نے بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کا پروٹوکول توڑ دیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ مکمل طور پر بحال اور فعال کردیاگیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران یورینیئم افزودگی روکنے اور اعلیٰ افزودہ یورینیئم ملک سے باہر منتقل کرنے پر آمادہ ہوگیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
2026 میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران ڈیل پر پیشرفت سے متعلق ٹرمپ کا بیان،پاکستان اور دیگر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
لاہور سمیت پنجاب بھر سے 94 سول ججز کے تقرر و تبادلے
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
علاقائی کشیدگی اہم سبق ہے، توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب فوری منتقلی ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 6, 2026