Skip to content
  • Wednesday, 6 May 2026
  • 7:34 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شیماکرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران معطل

حالیہ پوسٹس

  • وائٹ ہاؤس عشائیے میں ٹرمپ پر حملےکا ممکنہ مقصد ایران سے امریکی جنگ پر احتجاج تھا، ہوم لینڈ سکیورٹی
  • ایرانی حملوں سے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو سرکاری دعوؤں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا: امریکی اخبار
  • ہفتوں تک ایران میں پھنسے رہنے کے بعد چین کے اسکول میں دوستوں سے ملاقات کرنیوالا بچہ
  • امریکا ایران کے درمیان ممکنہ معاہدےکی خبریں، خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی
  • شیماکرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران معطل
Headline تازہ ترین

شیماکرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران معطل

DAILY MITHAN May 6, 2026 0


شیماکرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران معطل

وزیر داخلہ سندھ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کے احترام اور حقوق کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا

شیماکرمانی اور  انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری اور مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران کو معطل کردیا گیا۔

ڈی ایس پی صدر ناصرآفریدی، ایس ایچ او ویمن حنا مغل اور  ایس ایچ او آرٹلری میدان تھانہ ندیم حیدر کو معطل کیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ سندھ نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا، وزیر داخلہ سندھ  ضیاء لنجار نے کہا کہ اختیارات کے ناجائز  استعمال پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، انہوں نے واضح کیا کہ خواتین کے احترام اور حقوق کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا۔

یاد رہےکہ گزشتہ روز  ساوتھ پولیس نے  سماجی کارکن شیما کرمانی سمیت دیگر انسانی حقوق کی ورکرز کو کراچی پریس کلب کے باہر سے حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایرانی حملوں سے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کو سرکاری دعوؤں سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ہفتوں تک ایران میں پھنسے رہنے کے بعد چین کے اسکول میں دوستوں سے ملاقات کرنیوالا بچہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کے درمیان ممکنہ معاہدےکی خبریں، خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای کا گرافی میٹریل کی تیاری اور برطانیہ برآمد کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شہریوں نے بلاول ہاؤس کے قریب وی آئی پی موومنٹ کا پروٹوکول توڑ دیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ مکمل طور پر بحال اور فعال کردیاگیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران یورینیئم افزودگی روکنے اور اعلیٰ افزودہ یورینیئم ملک سے باہر منتقل کرنے پر آمادہ ہوگیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
2026 میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران ڈیل پر پیشرفت سے متعلق ٹرمپ کا بیان،پاکستان اور دیگر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
پشاور میں قائم امریکی قونصل خانے کو بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
نمرہ خان کے شوہر کون ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
صدر ٹرمپ کے پروجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر انکا شکر گزار ہوں: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
سعودیہ کا خطے میں حالیہ فوجی کشیدگی پر اظہار تشویش، پاکستان کی ثالثی و سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلح افراد کی فائرنگ سے سرکاری اسکول ٹیچر جاں بحق
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
گیسٹرو کیسزمیں غیرمعمولی اضافہ، روزانہ 150 سے زائد مریض اسپتال پہنچنے لگے
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے پہلے صفائی بل میں شہریوں کو 4 ماہ کا بل بھیج دیا
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
شارع فیصل پر موٹرسائیکل اور بسوں کیلئےعلیحدہ لین مختص کرنیکا فیصلہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلین رائل ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ قرار
DAILY MITHAN May 6, 2026
تازہ ترین
حالیہ بھاری ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم
DAILY MITHAN May 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دنیا میں امن کیلئے پاکستان نے بھرپور کردار کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
علاقائی کشیدگی اہم سبق ہے، توانائی کے متبادل ذرائع کی جانب فوری منتقلی ناگزیر ہے: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے دیگر عدالتوں پر لازم ہوں گے، عدالتی دائرہ اختیار کا تحریری فیصلہ
DAILY MITHAN May 6, 2026
پاکستان
عمران خان سے ملاقات کے دن پارٹی رہنماؤں کے اڈیالہ جیل نہ آنے پر علیمہ خان سخت ناراض
DAILY MITHAN May 6, 2026